عامر لیاقت کی پہلی بیوی میدان میں

Avatar Ashfaq Hussain , مئی 09, 2019

معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ عامر بھی میدان میں آگئی ہیں۔ایک طرف عامر لیاقت رمضان ٹرانسمیشن کررہے ہیں تو دوسری طرف ان کی پہلی اہلیہ بشریٰ بھی موجود ہیں جو ہم ٹی وی اور پی ٹی وی سے براہ راست نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن کی معاون میزبان ہیں جس کے میزبان اداکار احسن خان ہیں۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت نے گزشتہ سال طوبیٰ نامی لڑکی سے دوسری شادی کی تھی جسے ان کی پہلی بیوی اور اولاد نے قبول نہیں کیا تھا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.