اشنا شاہ سرپرائز کی تیاری میں

Avatar Ashfaq Hussain , مئی 16, 2019

اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں نئے پراجیکٹ ’ بے وفا‘ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ پہلی بار علی رحمٰن خان کے مقابل دکھائی دیں گی جس کی دیگر کاسٹ میں محمد احمد،نوین وقار،لیلیٰ زبیری اور مائرہ خان شامل ہیں۔یہ سیریل عنقریب اے آر وائی سے نشر کی جائے گی جس کا ٹائٹل اور دیگر تفصیلات بھی جلد ہی منظر عام پر آجائیں گی۔

اس بارے میں اشنا شاہ کا کہنا ہےکہ یہ کردار شائقین کے لئے سرپرائز ہوگا۔اس سیریل کے ڈائریکٹر عابس رضا ہیں جن کا ایک مقبول سیریل’بندش‘ کچھ عرصہ پہلے ہی ختم ہوا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.