’’ڈارلنگ‘‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی شارٹ فلم نے وینس فلم فیسٹیول میں ایوراڈ حاصل کرلیا ہے.نوجوان ڈائریکٹر صائم صادق کی فلم’’ڈارلنگ‘‘ نے وینس فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کا ایوارڈ حاصل کیا ہے جس پر انہیں ملک بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ فلم کی کہانی ڈانس تھیٹر کے گرد گھومتی ہے جہاں ایک لڑکے اور ٹرانس گرل میں محبت ہوجاتی ہے۔فلم کے مرکزی کردار عبداللہ ملک اور علینا نے کئے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں مہربانو اور نادیہ افگن شامل ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept