علی اسلم کا ’’ٹوٹے پتے‘‘ آن ایئر

اداکار علی اسلم کی نئی ڈرامہ سیریل پی ٹی وی سے آن ایئر ہوگئی ہے جس میں ان کی پرفارمنس پسند کی جارہی ہے۔علی اسلم کو پروڈیوسر شوکت چنگیزی نے اپنی سیریل ’ ٹوٹے پتے‘ میں کاسٹ کیا تھا جس میں انہوں نے مختصر لیکن اہم کردار ادا کیا۔ ڈرامہ آن ایئر ہونے پر ان کی پرفارمنس پسند کی جارہی جس پر اداکار بہت خوش ہیں انہوں نے پروڈیوسر شوکت چنگیزی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept