ماورا حسین پہلی بار۔۔۔۔ کیا کرنے جارہی ہیں؟

ڈائریکٹر محسن طلعت کی نئی ڈرامہ سیریل’’داسی‘‘ 16 ستمبر سے ہم ٹی وی پر نشر کی جائے گی جس کے لیڈ رول ماورا حسین اور عدیل حسین کررہے ہیں۔ماورا حسین سیریل میں سنہری نامی ایسی لڑکی کا کردار کررہی ہے جو معصوم اور ہمدرد ہے اور کسی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی۔مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والی سنہری دوسروں کی خوشی کے لئے سب کچھ کر گزرنے کی کوشش میں رہتی ہے۔اس بارے میں ماورا حسین کا کہنا ہے کہ میں نے اس سے پہلے کبھی ایسا کردار نہیں کیا۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept