Khouj Exclusive’ وینا ملک جان لیوا بیماری کا شکار

اداکارہ وینا ملک کی کامیاب سرجری کراچی میں کی گئی جس کا اعلان اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر کے ساتھ کیا۔

وینا ملک نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام کے ذریعے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ ان کی سرجری کامیاب ہوگئی ہے۔ وینا ملک بریسٹ کینسر میں مبتلا تھی جس کے بارے میں انہیں کچھ عرصہ پہلے ہی پتہ چلا تھا،ڈاکٹرز نے انہیں فوری طور پر آپریشن کا مشورہ دیا تھا جس کے بعد انہیں کراچی کے سائوتھ سٹی ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں ان کامیاب آپریشن کیا گیا۔

وینا ملک کا آپریشن ڈاکٹر کوثر نے کیا جس اسے شعبے میں طویل تجربہ رکھتی ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept