Connect with us

شوبز

فنکار سڑکوں پر

Published

on

چینلز سے نشر ہونے والےغیر ملکی مواد کی روک تھام کے لئے فنکار ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے ہیں.اس سلسلے میں کراچی پریس کلب میں اداکار ایوب کھوسہ، عدنان جیلانی اورحسن سومرو سمیت بہت سے دیگر فنکاروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ 7 بجے سے رات 11 بجے تک کسی بھی چینل سے کوئی غیر ملکی ڈرامہ یا پروگرام نشر نہ کیا جائے بلکہ یہ وقت صرف پاکستانی ڈراموں کے لئے مختص کیا جائے. فنکاروں نے پریس کلب کے باہر مظاہرہ بھی کیا جس میں انہوں نے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر”7 سے 11 صرف ہمارا” سمیت کئی مطالبات تحریر کئے گئے تھے.اس بارے میں حسن سومرو نے” کھوج” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کسی چینل سے کوئی لڑائی نہیں ہے لیکن ہمارا صرف اتنا مطالبہ ہے کہ سات سے گیارہ بجے تک صرف پاکستانی مواد ہی نشر کیا جائے اس کے علاوہ چینل دس فیصد غیر ملکی مواد جس وقت چاہیں نشر کریں. اس وقت ہمارے ملک میں بہت زیادہ پروڈکشن ہورہی ہے جس کے ساتھ شائقین بھی ملکی ڈراموں کو ترجیح دے رہے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ ہم لوگ اس تحریک کو جاری رکھیں گے اور ہماری کوشش ہے کہ جلد سے جلد یہ مطالبہ چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچایا جائے.

Advertisement

شوبز

واپسی کی تیاری

Published

on

arij fatyma

اداکارہ ایرج فاطمہ کو ناظرین جلد ہی نئی ڈرامہ سیریل’زہر‘میں دیکھ سکیں گے جس میں انہوں نے ایک اہم نوعیت کا منفی کردار کیا ہے۔اس سیریل کو بگ بینگ پروڈیوس کررہا ہے جس کے ڈائریکٹر عابس رضا ہیں جبکہ کاسٹ میں شہروزسبزواری اور منال خان کے ہمراہ بہت سے دیگر فنکاربھی شامل ہیں۔اس بارے میں ایرج فاطمہ کا کہنا ہے کہ یہ روایتی بات نہیں ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ نہ صرف’زہر‘کا سکرپٹ بلکہ میرا کردار بھی منفرد ہے،ناظرین مجھے کافی عرصے بعد منفی کردارکرتے ہوئے دیکھیں گے۔یاد رہے کہ ایرج فاطمہ کا آخری ڈرامہ’یار بے وفا‘تھا جس کے بعد وہ امریکہ منتقل ہوگئی تھیں۔

Continue Reading

شوبز

’پنکی میم صاحب۔۔۔۔ ‘شوٹنگ مکمل

Published

on

pinky

اداکارہ حاجرہ یامین کی دوسری فلم’پنکی میم صاحب‘مکمل ہوگئی ہے جسے ریلیز کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔دبئی میں بنائی جانے والی اس فلم میں ان کے علاوہ ماڈل کرن ملک ،خالد احمد اور عدنان جعفر بھی شامل ہیں جبکہ اس فلم کو شازیہ علی خان نے پروڈیوس کیا۔فلم کے دو ٹیزر ریلیز کردیئے گئے ہیں۔یاد رہے کہ حاجرہ یامین بہت سے ڈراموں کے ساتھ ساتھ ایک فلم’مان جاﺅناں‘میں بھی کام کرچکی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فلم کی پرموشن جلد ہی شروع کیا جائے گی جس کے ساتھ اس کی تاریخ نمائش کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

Continue Reading

شوبز

ریس جیت لی

Published

on

maya ali

اداکارہ مایا علی دبئی سفاری میں مزے اڑارہی ہیں جہاں انہوں نے خصوصی طور پر بنائی گئی صحرائی موٹربائیک پر ریس بھی لگائی۔ مایا علی نے جب سفاری بائیک کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئر کیں تو صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کئے۔اس بارے میں مایا علی کا کہنا ہے کہ جب بھی وقت ملتا ہے میں سیروتفریح کے لئے نکل جاتی ہوں اور کوئی نہ کوئی ایڈوینچر ضرور کرتی ہوں کیونکہ مجھے مہم جوئی کا بہت شوق ہے۔مایا علی کا مزید کہنا ہے کہ زندگی ایک بار ہی ملتی ہے اس لئے اس کا ہر لمحہ انجوائے کرنا چاہیئے۔مایا علی نے بتایا کہ انہوں نے سفاری ریس جیت لی

Continue Reading
Advertisement
punjab cabinet
پاکستان21 گھنٹے ago

عمران خان کا48 گھنٹوں میں نئے بلدیاتی نظام کو فائنل کرنے کا حکم

resham
شوبز16 گھنٹے ago

اداکارہ ریشم کا اپنے مستقبل بارے بڑا فیصلہ

hassan mubarik
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

سزا ختم کرنے کی درخواست مسترد

martyred pak army
پاکستان20 گھنٹے ago

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے فوجیوں کی نمازہ جنازہ اد ا،سپرد خاک

supreme court of pakistan
پاکستان22 گھنٹے ago

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کل ہوگی

fawad chaudhry
پاکستان18 گھنٹے ago

لڑائی ختم کرنے کیلئے قوم کا پیشہ واپس کریں

nala dek
پاکستان17 گھنٹے ago

نالہ ڈیک میں پانی چھوڑنے سے اونچے درجے کا سیلاب

ranbir and kareena
شوبز13 گھنٹے ago

کرینہ کپور کی رنبیر کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش

mehwish hayat and fahad mustafa
شوبز13 گھنٹے ago

مہوش حیات سے کیمسٹری مل گئی

nipal
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

ڈیم تعمیر کرنے کا ٹھیکا چینی کمپنی کو دیدیا

imran khan
پاکستان21 گھنٹے ago

ایل ڈی اے ریکارڈ جلنے کے واقعات پر جے آئی ٹی بنانے کا حکم

ali
پاکستان13 گھنٹے ago

پاک امریکا تعلقات آمدہ دنوں میں بہتر ہونگے

imran khan.....
پاکستان13 گھنٹے ago

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

asif zardari and nawaz
پاکستان16 گھنٹے ago

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مدد مانگ لی

hassan rouhani
پاکستان20 گھنٹے ago

امریکا ایران میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے: ایرانی صدر

مقبول خبریں