Connect with us

شوبز

حساس افراد کومشورہ

Published

on

بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کی بہن اور اداکارہ سوہا علی خان نے حساس طبیعت کے مالک افراد کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کو شوبز انڈسٹری میں نہیں آںا چاہیے۔ سوہا علی خان کے خیال میں اگر کسی حساس دل شخص کا وزن زیادہ ہوا اور وہ اتفاق سے فلم انڈسٹری میں آگیا تو لوگ اس پر ہر وقت تنقید کرکے اسے دل شکن کردیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوہا علی خان نے ’مس فائسنا 2018‘ کے فائنل راؤنڈ کے دوران سوہا علی خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ بولی وڈ حساس دل اور طبیعت کے مالک افراد کے لیے نہیں، اس لیے وہ ایسے افراد کو شوبز میں نہ آنے کا مشورہ دیں گی۔ 39 سالہ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ حساس طبیعت کے افراد کو ماڈلنگ میں آنے یا نہ آنے کے حوالے سے کچھ نہیں کہیں گی، کیوں کہ وہ اس شعبے کے حوالے سے زیادہ نہیں جانتیں، تاہم وہ انہیں مشورہ ہے کہ وہ بولی وڈ میں نہ آئیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ بولی وڈ میں بھاری بھر کم جسم کی وجہ سے بھی لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، ایسے افراد کے لیے سوشل میڈیا پر ہر وقت کچھ نہ کچھ غلط باتیں کہی جاتی ہیں، جنہیں حساس طبیعت کے مالک افراد پڑھ کر افسردہ ہوسکتے ہیں۔

Advertisement

شوبز

کرینہ کپور کی رنبیر کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش

Published

on

ranbir and kareena

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے رنبیر کپور کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ ہماری کیمسٹری ناقابل یقین ہے کیونکہ میں انہیں بہت اچھی طرح جانتی ہوں رنبیر اس وقت بھارت کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

واضح رہے کہ کرینہ کپور بالی ووڈ فلم نگری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب ریڈیو پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گی اورہدایت کار کرن جوہر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریڈیو پروگرام کی میزبانی بھی کریں گی انہوں نے اپنے شو کیلئے ریکارڈنگ بھی شروع کردی ہے۔

پروگرام رواں برس دسمبر سے ریڈیو پر نشر کیا جائے گا جس کے لیے کرینہ کپور خان بے حد پر جوش ہیں۔

Continue Reading

شوبز

مہوش حیات سے کیمسٹری مل گئی

Published

on

mehwish and fahed

اداکارفہد مصطفی نے کہا ہے کہ مہوش حیات باصلاحیت اداکارہ ہیں ان سے میری کیمسٹری مل گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں فہد مصطفی کا کہنا تھا کہ بیرون ممالک میں فلموں کی کامیابیوں میں فنکاروں کا اہم کردار رہا ہے وہ وہاں جاکر پریمیئر شوز میں شرکت کرتے رہے اوراپنی فلموں کے بارے میں پاکستانیوں کو ہی نہیں غیر ملکیوں کو بھی آگاہی دی جسکی بنا پر عیدالاضحی کے دن ریلیز ہونیوالی فلموں نے بیرون ممالک کے سینما گھروں میں بزنس کیا۔

انہوں نے کہا مہوش حیات اور میری کیمسٹری مل گئی ہے، نامعلوم افراد  ایکٹر ان لا اور لوڈویڈنگ کے بعد ہر فلم پروڈیوسر ہمیں ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا خواہشمند نظر آرہا ہے۔ مہوش حیات باصلاحیت اداکارہ ہیں جو اپنے کام پر بھرپور توجہ دیکر اپنے کردار میں عمدہ پرفارمنس سے رنگ بھر دیتی ہیں جبکہ ان فلموں کی کامیابیوں میں فضا علی اور نبیل قریشی کا سب سے اہم کردار رہا ہے۔

Continue Reading

شوبز

میلان فیشن ویک کا میلہ جاری

Published

on

milan show

 اٹلی کے شہر میلان میں فیشن کا میلہ جاری ہے، بڑے برانڈ کے ملبوسات کی ماڈلز نے شاندار انداز میں نمائش کی، شائقین نے موسم بہار کی کلیکشن کو خوب سراہا۔

میلان فیشن ویک کے میلے میں ملبوسات کی ماڈلز نے شاندار انداز میں نمائش کی۔ شائقین نے موسم بہار کی اس کلیکشن کو خوب سراہا۔

معروف ماڈل گیگی ہیڈڈ نے ریمپ پر واک کر کے جلوے بکھیرے

جبکہ شو میں اداکار ونسینٹ اپنی اہلیہ سمیت فوٹو گرافرز کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ 

Continue Reading
Advertisement
ranbir and kareena
شوبز1 گھنٹہ ago

کرینہ کپور کی رنبیر کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش

hassan mubarik
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

سزا ختم کرنے کی درخواست مسترد

British prime minister
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

ایران جوہری معاہدے کا پاسدار

ali
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاک امریکا تعلقات آمدہ دنوں میں بہتر ہونگے

jeep accident
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

شملہ:جیپ کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک، 11 زخمی

nipal
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

ڈیم تعمیر کرنے کا ٹھیکا چینی کمپنی کو دیدیا

air attack
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

صومالیہ: امریکی فضائی حملے، 18 جنگجو ہلاک

retirement
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

روس: ریٹائرمنٹ میں اضافے کیخلاف مظاہرے

mehwish and fahed
شوبز2 گھنٹے ago

مہوش حیات سے کیمسٹری مل گئی

imran khan.....
پاکستان2 گھنٹے ago

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

polio
پاکستان2 گھنٹے ago

ملک گیر پولیو مہم آج سے شروع

Eidi
پاکستان2 گھنٹے ago

منشیات فروش کی فائرنگ،پولیس ڈرائیور جاں بحق

DHQ hospital
پاکستان2 گھنٹے ago

پولیس موبائل کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

nimanja
کھیل2 گھنٹے ago

کینسر کے مریض ہم وطن بچے کیلئے 70 ہزار پاؤنڈ عطیہ

hermeen train
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

4 اکتوبر سے حرمین ٹرین کا آغاز

imran khan
پاکستان13 گھنٹے ago

کپتان کی حکومت کتنے ماہ کی ہے ….حامد میر اور کاشف عباسی نے بتا دیا

mariyam nawaz
پاکستان13 گھنٹے ago

اگلی وزیر اعظم …………….مریم نواز

mawra hussain
شوبز14 گھنٹے ago

ادکارہ ماورا حسین کو شعیب ملک کی تعریف مہنگی پڑ گئی

samiah khan
ویڈیو22 گھنٹے ago

آپ کے ستاروں کا حال سامعہ خان کے ساتھ

martyred pak army
پاکستان9 گھنٹے ago

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے فوجیوں کی نمازہ جنازہ اد ا،سپرد خاک

punjab cabinet
پاکستان10 گھنٹے ago

عمران خان کا48 گھنٹوں میں نئے بلدیاتی نظام کو فائنل کرنے کا حکم

supreme court of pakistan
پاکستان10 گھنٹے ago

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کل ہوگی

hassan rouhani
پاکستان9 گھنٹے ago

امریکا ایران میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے: ایرانی صدر

nala dek
پاکستان5 گھنٹے ago

نالہ ڈیک میں پانی چھوڑنے سے اونچے درجے کا سیلاب

imran khan
پاکستان9 گھنٹے ago

ایل ڈی اے ریکارڈ جلنے کے واقعات پر جے آئی ٹی بنانے کا حکم

fawad chaudhry
پاکستان6 گھنٹے ago

لڑائی ختم کرنے کیلئے قوم کا پیشہ واپس کریں

pakistan cricket team
پاکستان13 گھنٹے ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کےلئے افغان پریمیئر لیگ کے دروازے بند

resham
شوبز5 گھنٹے ago

اداکارہ ریشم کا اپنے مستقبل بارے بڑا فیصلہ

governer house punjab
پاکستان10 گھنٹے ago

گورنر ہاﺅس پنجاب میں ہر اتوار نقصانات ہی نقصانات

asif zardari and nawaz
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مدد مانگ لی

مقبول خبریں