Connect with us

انٹرویو

فیشن مافیا سے دور رہتی ہوں… ماریہ بی کا تہلکہ خیز انٹرویو

Published

on

Advertisement

انٹرویو

فلسطین آزاد ریاست تسلیم

Published

on

جنوبی امریکی ملک کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کی نئی حکومت کے وزیر خارجہ کارلوس ہولمس نے بتایا کہ سابق صدر نے الوداعی فیصلوں میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا فرمان جاری کیا تھا وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ خط میں کہا گیا کہ کولمبین حکومت اس فیصلے سے سب کو آگاہ کر رہی ہے کہ حکومت نے فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست تسلیم کرلیا ہے ہماری حکومت کی ترجیح ہے کہ اتحادی و دوستانہ ممالک سے تعلقات تعاون کی بنیاد پر برقرار رہیں اور ہم عالمی امن اور سکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔

Continue Reading

انٹرویو

ماہی گیرحدود میں رہیں

Published

on

یمن کی حکومت نے یمنی ماہی گیروں کو خبردار کیا کہ وہ یمن کے علاقائی پانی کی حدود سے تجاوز نہ کریں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا کہ عرب اتحاد کی افواج کے بحری جہازوں کی کارروائیوں کے علاقوں میں ماہی گیروں کی کشتیوں کی موجودگی کی صورت میں حوثی باغی تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے اور سمندری جہاز رانی کے لیے خطرہ بننے کے حوالے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ماہی گیروں سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ وہ آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے بحری جہازوں کے قریب نہ جائیں۔

Continue Reading

انٹرویو

جنگ میں تیزی

Published

on

واشنگٹن نے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس لگانے کی دھمکی دی تو بیجنگ نے بھی جوابی وار کی ٹھان لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز 200 بلین ڈالرز کی چینی مصنوعات پر دس فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی دھمکی دی تو چین نے بھی جوابی وار کی ٹھان لی۔ بیجنگ نے امریکی اقدام کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے دنیا پر زور دیا کہ وہ آزاد اور محفوظ تجارت کیلئے چین کا ساتھ دیں گزشتہ ہفتے واشنگٹن نے 34 بلین ڈالرز کی چینی درآمدات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس لگایا تھا۔ اس کے جواب میں بیجنگ نے بھی اسی دن امریکی درآمدات پر 50 فیصد زائد ٹیرف کا اطلاق کر دیا تھا۔

Continue Reading
Advertisement
traffic police lahore challan copy
پاکستان2 گھنٹے ago

ٹریفک پولیس میدان میں ……..24 گھنٹوں میں 5315 چالان

asad umer
پاکستان2 گھنٹے ago

ابھی ایک ماہ ہوا ہے آگے دیکھیں ہوتا کیا ہے :اسد عمر

fawad chaudhry
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان شہید برہان وانی کو فریڈم فائٹر سمجھتا ہے،فواد چوہدری

india
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

ہماچل پردیش میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

protest-against-indian-army-chief
پاکستان2 گھنٹے ago

بھارت کی دھمکیوں کیخلاف سوئی میں احتجاجی مظاہرے

harrasment
پاکستان3 گھنٹے ago

طالبات کو ہراساں کرنے والا کالج پروفیسر نوکری سے فارغ

kursheed shah
پاکستان3 گھنٹے ago

خورشید شاہ بھی نیب کی زد میں آ گئے ،تحقیقات شروع

john tarmal
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات میں حصہ لینے اور ہارنے کا عالمی اعزاز

chaman
پاکستان3 گھنٹے ago

25 سال سے جاری خون ریزی ختم کرنے کےلئے امن کی کوششوں کا آغاز

counsil
پاکستان3 گھنٹے ago

تحریک انصاف کی حکومت کا سابقہ حکومت کے راز کھولنے کا فیصلہ

eyes lens
صحت3 گھنٹے ago

لینز کا استعمال آپ کی آنکھوں کےلئے خطرناک

skin problems
صحت3 گھنٹے ago

جلدکی حفاظت کےلئے 5 گھریلو ٹوٹکے

sleeping time
صحت4 گھنٹے ago

وقت پر سونا اور بیدار ہونا اچھی صحت کےلئے موزوں

angelo methews
کھیل4 گھنٹے ago

ایشیا کپ میں ناقص کارکرگی:اینجلو میتھیوز کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

saleem malik
کھیل5 گھنٹے ago

بھارت سے شکست :سابق کپتان سلیم ملک نے ذمہ دار سرفراز کوقرار دیدیا

مقبول خبریں