شوہر سے ناراضی

اداکارہ ریما کی اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب  سے ناراضی طول پکڑ گئی ہے۔

اداکارہ ریما خان اپنے شوہر سے ناراض ہیں جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ ریما کو سسرال کے بہت سے معاملات میں روک ٹوک اور تنقید کا سامنا ہے اور اس معاملہ میں شوہر ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پچھلے کئی ماہ سے پاکستان میں قیام پذیر ہیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept