شادی کیلئے "ہاں”

اداکارہ ریشم نے بالآخر شادی کیلئے ہاں کہہ دی ہے۔

اداکارہ ریشم بھی بہت سی دیگر اداکاراؤں کی طرح ساتھی اداکاروں اور خبروں میں زیر بحث ہیں اور سبھی کا سوال ہے کہ وہ کب شادی کررہی ہیں۔ ریشم نے "کھوج نیوز” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال میں شادی کرلوں گی مگر ابھی یہ نہیں بتاسکتی کہ میرا ہونے والا دولہا کون ہوگا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept