باکس آفس پر نمبر ون

تھرلر فلم” اے کوائٹ پلیس” نے باکس آفس پر دھوم مچا دی.ہالی وڈ پر آج کل دہشت کے سائے ہیں، اسی سلسلے میں نئی ہارر تھرلر فلم لر فلم اے کوائٹ پلیس نے باکس آفس پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔اس سنسنی خیز فلم نے ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر 50.3ملین ڈالر کما کر اپنی سبقت ثابت کر دی ہے اور باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے -اے کوائٹ پلیس فلم کی کہانی مشکل میں گرفتار ایک ایسے خاندان کت گرد گھوم رہی ہے جو پر اسرار مخلوق سے محفوظ رہنے کے لئے اشاروں میں بات کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔باکس آفس پر دوسری پوزیشن اسٹیون اسپیلزبرگ کی فلم ریڈی پلیئر وَن رہی جس نے ریلیز کے دوسرے ہفتے 25ملین ڈالر کمائے اور اس طرح اس فلم کی کل کمائی 97ملین ڈالر ہو گئی ہے-

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept