’’ہچکی‘‘.. چین جائے گی

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ بھارتی سینما گھروں کے بعد اب چین میں بھی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘، ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘اور سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘کی چین میں ریلیز کے بعد اب رانی مکھر جی کی فلم ’’ہچکی‘‘ بھی چین کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept