شوبز

رہائی کا جشن

اداکار سلمان خان جیل سے رہائی ملنے کے بعد سیدھے اپنے دوست اداکار کی سالگرہ میں شرکت کے لئے گئے-سلمان خان کو ہفتے کے روز جودھپور کی جیل سے ضمانت پر رہائی ملی تھی جس کے بعد وہ ممبئی روانہ ہوگئے جہاں انہوں نے رات کو اداکار ثاقب سلیم کی سالگرہ میں شرکت کی-برتھ ڈے پارٹی میں”ریس3″ کی کاسٹ نے بھی شرکت جن میں جیکولین فرنینڈس،رتیش دیش مکھ،کرتی کربانڈا اور بوبی دیول سمیت بہت سے دیگر فنکار شامل ہیں-

متعلقہ خبر

Back to top button
Close