گوشی خان کی انجیو گرافی

اداکار گوشی خان کی اینجیو گرافی مقامی ہسپتال میں کی گئی.گوشی خان کو تین روز قبل ہارٹ اٹیک کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں آج ان کی انجیو گرافی کی گئی .ذرائع نے بتایا ہے کہ گوشی خان کی حالت تسلی بخش ہے تاہم ڈاکٹرز نے علاج کے ساتھ ساتھ انہیں کئی اہم مشورے بھی دیئے ہیں-معلوم ہوا ہے کہ انہیں جلد ہی ہسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے گا-

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept