Connect with us

شوبز

دھوکے باز حسینہ

Published

on

آج کل ہر کوئی سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے ڈھیروں لائکس اور شیئرز حاصل کرتا ہے مگر اکثر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات تو صارفین اخلاقیات کی بھی تمام حدیں عبور کر جاتے ہیں۔ مہوش حیات بھی ان چند اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں جنہیں اکثر و بیشتر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے لیکن اس مرتبہ جب انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کیں تو دیکھنے والے پہلی نظر میں دھوکہ کھا گئے کہ یہ مہوش حیات نہیں بلکہ سنی لیون ہیں لیکن جب غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ مہوش حیات ہیں اور پھر گھٹیا کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔








Advertisement

شوبز

بے روزگار اداکارہ میرا کونئی جاب مل گئی

Rashid Saeed

Published

on

meera cafe

اداکارہ میرا اب پیزا فروخت کریں گی۔جی ہاں اپنی مختلف حرکات وسکنات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کو حصہ بننے والی اداکارہ میرا نے لاہور کے پوش علاقے سٹیٹ لائف ہاﺅسنگ سوسائٹی میں میرا کیفےMeera Cafe بنالیا ہے. جس میں انہیں اپنے دیرینہ دوست کیپٹن نوید کا مالی تعاون بھی حاصل ہے۔اداکارہ میرا اب پیزا فروخت کریں گی۔جی ہاں اپنی مختلف حرکات وسکنات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کو حصہ بننے والی اداکارہ میرا نے لاہور کے پوش علاقے سٹیٹ لائف ہاﺅسنگ سوسائٹی میں میرا کیفےMeera Cafe بنالیا ہے جس میں انہیں اپنے دیرینہ دوست کیپٹن نوید کا مالی تعاون بھی حاصل ہے۔ اس کیفے کی باقاعدہ لانچنگ بہت جلد منعقد کی جائے گی جس میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا اور کیپٹن نوید زیادہ وقت کیفے پر ہی گزارتے ہیں۔دریں اثنا میرا کے دیرینہ دوست اداکار اور ایونٹ آرگنائز سہیل مرزا نے میرا کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے ۔سہیل مرزا کا کہنا ہے کہ میرا جو بھی کام کرتی وہ محنت اور دل سے کرتی ہے.

Continue Reading

شوبز

جھوٹ پکڑا گیا

Published

on

bollywood

سوشل میڈیا جہاں اکثر جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذریعہ بنتا ہیں وہیں کبھی کبھی لوگوں سے چھپائے گئے حقائق بھی سامنے لانے کا ذریعہ بن جاتا ہے۔کچھ ایسا ہی بالی وڈ کی فلم ’جینیئس‘ کے ساتھ ہوا جس میں فلم بینوں کو دیئے گئے دھوکے کو پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے پکڑ لیا۔فلم میں جس عمارت کو آئی ایس آئی کا ہیڈ کوارٹر دکھایا گیا وہ کوئی عام عمارت نہیں بلکہ لاہور کے ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک کی تھی۔

پنجاب آئی ٹی بورڈ کے سربراہ عمر سیف نے  ٹوئٹر پر فلم کا یہی سین شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بالی وڈ کو بہترین اسکرپٹ رائٹر کی ضرورت ہے۔اس کے بعد سوشل میڈیا پر فلم سازوں پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ٹوئٹر صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Continue Reading

شوبز

تنقید کرنے والوں کے منہ بند

Published

on

chiarabordi

اٹلی کے مقابلہ حسن میں شرکت کرنے والی معذور ماڈل نے اپنی مصنوعی ٹانگ پر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کردیئے۔کیارا بوردی نامی ماڈل  کے ساتھ 13 برس کی عمر میں ایک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وہ اپنی بائیں ٹانگ سے محروم ہوگئیں۔کیارا نے اس معذوری پر کبھی مایوسی کا اظہار نہیں کیا بلکہ عزم و حوصلے کے ساتھ آگے بڑھتی چلی گئیں اور آج وہ اپنی محنت سے اٹلی کے مقابلہ حسن کے آخری مرحلے تک پہنچیں۔

لیکن اس مقابلے میں فائنلسٹ بننے پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کچھ افراد کا کہنا تھا یہ ٹانگ سے معذور ہیں، انہیں مقابلہ حسن میں حصہ لینے کی کیا ضرورت ہے؟ جب کہ کچھ نے کہا کہ مقابلے کی انتظامیہ نے غلطی کی ہے۔ کیارا نے افسردگری کے بجائے تنقید کا ڈٹ کر جواب دیا اور ایک فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ ’میں اپنی ٹانگ سے محروم ہوں لیکن کچھ لوگ اپنے دماغ و دل سے محروم ہیں، معذور میں نہیں دراصل تنقید کرنے والے ہیں‘۔

ماڈل نے مزید کہا ’ میں جیتنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، صرف یہ بتانا چاہتی ہوں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے، آپ کسی بڑے حادثے سے گزرنے کے باوجود دوبارہ زندہ ہوں‘۔

Continue Reading
sardar usman buzdar
پاکستان8 منٹ ago

ہمارے عملی اقدامات کی گواہی خود عوام دیں گے: سردارعثمان بزدار

imran khan
پاکستان12 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیرکوطلب کر لیا

imran khan
پاکستان21 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کامیاب……..سعودی عرب کا اہم اعلان

mili muslim league
پاکستان25 منٹ ago

پارٹی کی تنظیم سازی کےلئے ملی مسلم لیگ کا اہم اقدام

aleem khan
پاکستان30 منٹ ago

اپنا کام دکھانا شروع کر دیا

hamid mir
پاکستان39 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

karachi dakait gang
پاکستان55 منٹ ago

کراچی میں 200 ڈکیتیوں کے پیچھے سرکاری افسران کے بیٹوں کا گروہ نکلا

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان1 گھنٹہ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

karachi jalos
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی میں نویں محرم کا جلوس نشتر پارک سے برآمد

love marriage
پاکستان2 گھنٹے ago

بہاولنگر میں پسند کی شادی دولہا کو مہنگی پڑ گئی

indian forces attack on kashmiri
کشمیر2 گھنٹے ago

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی،2 کشمیریوں کو شہید کردیا

jet air ways
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

بھارت میں دوران پرواز پائلٹ کی لاپرواہی سے درجنوں مسافر زخمی

ganjepan
صحت2 گھنٹے ago

گنجے پن کے شکار لوگوں کےلئے خوشخبری

cancer
صحت2 گھنٹے ago

صحت بخش غذاءسے کینسر سے بچاﺅ ممکن

dead body
پاکستان2 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں لاپتہ لڑکا مبینہ مقابلے میں ہلاک

mariyam nawaz
پاکستان24 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

nawaz shrif
پاکستان23 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

ishaq dar
پاکستان6 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا اپنے بارے میں بڑا فیصلہ

sardar atiq
کشمیر20 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان1 گھنٹہ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

fawad chaudhary
پاکستان3 گھنٹے ago

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کو دھمکی دے ڈالی

bilawal
پاکستان21 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

reham khan
شوبز8 گھنٹے ago

ایک اور مشکل

انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

پاکستان کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

Prime Minister imran khan interview
پاکستان21 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

hamid mir
پاکستان39 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

imran khan
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ نوازشریف کی رہائی کے بعد لائحہ عمل پر غور

police crack down
پاکستان18 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

auction of Buffaloons
پاکستان9 گھنٹے ago

وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری

chiarabordi
شوبز7 گھنٹے ago

تنقید کرنے والوں کے منہ بند

مقبول خبریں