Connect with us

شوبز

رشتہ ازدواج میں منسلک

Published

on

متھن چکروتی کے بیٹے مہاکشے چکروتی بھوج پوری اداکارہ سے زیادتی کے الزامات کے باوجود اپنی منگیتر مدالسا شرما کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متھن چکروتی کے بیٹے مہاکشے چکروتی اور مدالسا شرما کی شادی کی پروقار تقریب بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع اوٹی میں متھن کے لگژری ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں اداکار کے قریبی رشتہ داروں، دوست احباب سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شرکت کی۔اس سے قبل دہلی کی مقامی عدالت میں متھن چکروتی کی اہلیہ اور بیٹے کے خلاف بھوج پوری فلم انڈسٹری کی اداکارہ نے ایک شکایت درج کروائی تھی جس میں مہاکشے چکروتی پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ اداکارہ کو شادی کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور پھر شادی سے انکار کردیا۔ بعد ازاں عدالت نے متھن چکروتی کے بیٹے اور اہلیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا اور پھر پولیس نے عدالتی حکم پر مقدمہ درج کرتے ہوئے متھن چکروتی کے گھر پر چھاپا مارا اور اس وقت دلہن کے گھر والے بھی وہاں موجود تھے جنہوں نے ساری صورتحال کو دیکھتے ہوئے شادی کی تقاریب ایک ہفتے کے لیے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement

شوبز

کامیابی سنبھالنا ناکامی سے آسان ہے: رنیبر کپور

Ali Waqas

Published

on

Ranbir Kapoor

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا کامیابی کو سنبھالنا آسان ہے جب آپ کامیاب ہوتے ہیں تب آپ کو اس کا اندازہ نہیں ہوتا کیوں کہ سب اس وقت آپ کی تعریف کرتے ہیں لیکن ناکامی آپ کو بہت کچھ سکھا دیتی ہے ناکامی سنبھالنا مشکل ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں رنبیر کا کہنا تھا کہ مجھے کسی بات کا افسوس نہیں مجھے لگتا ہے ناکامیوں نے مجھے کامیابی سے زیادہ سکھایا ہے، مجھے لوگوں کا ساتھ بھی اچھا ملا، میری فیملی، دوست، ساتھی سب میرے ساتھ موجود تھے۔

اداکار کے مطابق اس وقت بھی بہت سارے لوگ تھے جو مجھے پسند کرتے تھے اور سوچتے تھے کہ میں اچھا اداکار ہوں، انہوں نے مجھے کافی سپورٹ بھی کیا لیکن ایمانداری سے بات کی جائے تو میں ایک فلمی خاندان میں پیدا ہوا ہوں اور مجھے ان باتوں کا اندازہ پہلے سے تھا اس ہی لیے میں کامیاب کو کبھی سر نہیں چڑھاتا اور ناکامی کو دل پر نہیں لیتا۔

Continue Reading

شوبز

بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کیخلاف ہوگئے

Ali Waqas

Published

on

shahid kapoor

بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے خلاف اداکار شاہد کپور بھی میدان میں آگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسرز کی جانب سے اقربا پروری کی حمایت نظرآتی ہے وہیں کچھ بالی ووڈ فنکار اس کے خلاف آواز اٹھانے میں پیچھے نہیں ہٹتے اور اب شاہد کپوربھی اسی صف میں شامل ہوگئے ہیں۔

اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ ہم ایسے دور کا حصہ ہیں جہاں اقربا پروری واضح طور پر موجود ہے ہر وہ شخص جس کا تعلق اداکار، ہدایتکار یا پروڈیوسر سے ہوتا ہے وہ چاہتا ہے کہ وہ بھی اداکار بن جائے اور ایسے لوگ جن کا فنکاروں سے رابطہ نہیں ان کے لیے کام ملنا بھی خاصا مشکل ہوجاتا ہے۔

شاہد کپور نے کہا بالی ووڈ میں نظر آنے والے بہت سے فنکار ایسے ہیں جن کا کہیں نہ کہیں کسی سٹار سے تعلق ہوتا ہے اور وہ سفارش پر انڈسٹری میں آتا ہے جوکہ بلاشبہ بڑا تضاد ہے۔

Continue Reading

شوبز

11 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

Ali Waqas

Published

on

Shilpa

اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا کہ وہ بالی ووڈ میں واپسی کے لئے تیار ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کسی اچھے کردار کی آفر ہوئی تو وہ پھر سے اداکاری کرنا چاہیں گی۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ بیٹے کی دیکھ بھال کی وجہ سے ان کا اداکاری کو وقت دینا مشکل تھا ،تاہم اب وہ اداکاری کے لئے وقت نکالنے کی پوزیشن میں آگئی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ شلپا شیٹی آخری بار 2007 میں فلم اپنے میں نظر آئی تھیں۔

Continue Reading
driving
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے نئے سکول قائم کرنے کا عندیہ

D R C
کھیل5 گھنٹے ago

سیزن کے افتتاحی میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی نمائندگی سے محروم

flood
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نائیجیریا: سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک

Refugees
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ کا ڈیڑھ ہزار مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان

arrested
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

منشیات سمگلنگ میں 21 مشتبہ افراد کو 15سال کی سزا

knife attack
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

جاپان میں چاقو کے وار سے پولیس اہلکار ہلاک

niteen
انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

شام میں ایران کے خلاف کارروائی نہیں رکے گی: بینجمن نیتن یاہو

Ranbir Kapoor
شوبز6 گھنٹے ago

کامیابی سنبھالنا ناکامی سے آسان ہے: رنیبر کپور

Hans Georg Maassen
انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

جرمن انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ہانس گیورگ ماسن عہدے سے برطرف

police crack down
پاکستان7 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

shahid kapoor
شوبز7 گھنٹے ago

بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کیخلاف ہوگئے

British police
انٹرنیشنل7 گھنٹے ago

حادثہ یا دہشتگردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کی کارروائی جاری

Shilpa
شوبز9 گھنٹے ago

11 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

sardar atiq
کشمیر9 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

man marziyan
شوبز9 گھنٹے ago

’من مرضیاں‘ ریلیز کے بعد ہی قانونی شکنجے میں پھنس گئی

mariyam nawaz
پاکستان12 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

shahbaz shrif
پاکستان15 گھنٹے ago

شہباز شریف کی والدہ کو خوشخبری

nawaz shrif
پاکستان11 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam orang zaib
پاکستان13 گھنٹے ago

مریم اورنگزیب جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں …….. رو پڑیں

faisal javed
پاکستان17 گھنٹے ago

نواز ، مریم اور صفدر کا اصل ٹھکانہ اڈیالہ جیل

nawaz shrif
پاکستان14 گھنٹے ago

مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا:نواز شریف

bilawal
پاکستان9 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

sardar atiq
کشمیر9 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

nawaz maryiam and safdar
پاکستان14 گھنٹے ago

مشکل گھڑیاں ختم …….. اڈیالہ جیل سے رہا

Islamabad Accountability court
پاکستان22 گھنٹے ago

خواجہ حارث اور سردار مظفر عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

maria wasti
شوبز21 گھنٹے ago

عشق میں ناکامی

ahsan, shahbaz and khwaja asif
پاکستان16 گھنٹے ago

نواز شریف کو سزاء دینا عمران کےلئے جیت کی راہ ہموار کرنا تھا :احسن اقبال

national accountability beauru
پاکستان15 گھنٹے ago

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Prime Minister imran khan interview
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

k-Electric company
پاکستان13 گھنٹے ago

کے الیکٹرک اورکرنٹ لگنے سے معذوربچے کے اہل خانہ میں سمجھوتہ

مقبول خبریں