Connect with us

شوبز

نیا گانا ریلیز

Published

on

عاطف اسلم کا بالی وڈ فلم میں گایا ہوا نیا گانا ریلیز ہوگیاہے۔عاطف اسلم نے جان ابراہم کی فلم ’ستیامیوا جایت‘ نامی فلم میں ایک رومانوی گانا گایا، جس کی ویڈیو بھی ریلیز کردی گئی۔’پانیوں جیسا‘ گانے میں عاطف اسلم کے ساتھ بھارتی گلوکارہ تلسی کمار نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔عاطف اسلم نے اس گانے کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا۔لیکن یہ گانا عاطف اسلم کے بولی وڈ میں گئے پچھلے گانوں جتنا متاثر کن نہیں ہے۔اس گانے کی دھن تو پسند آئی البتہ یہ عاطف کی بہترین پرفارمنس نہیں۔اس فلم میں جان ابراہم کے ساتھ عائشہ شرما کام کرتی نظر آئیں گی، جبکہ جان فلم میں پولیس اہلکار کا کردار ادا کررہے ہیں۔میلاپ ملن کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی ریلیز رواں سال متوقع ہے-

Advertisement

شوبز

ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیاری

Zeeshan Ali

Published

on

Tiger

ادکارہ دپیکا اور پریانکا کے بعد اب اداکار ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں انٹری کی تیاری میں مصروف ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب اداکار ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں قدم رکھنے کی تیاریوں میں ہیں ممبئی میں حالیہ دنوں میں مشہور ہالی ووڈ فلم ’مورٹل کومبٹ‘ کے پروڈیوسر لارنس کیسن آف نے انتہائی خاموشی سے ٹائیگر شیروف سے ملاقات کی اور فلم پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائیگر شیروف کی ہالی ووڈ پروڈیوسر سے متعدد ملاقاتیں ہوچکی ہیں اس کے علاوہ ٹائیگر شیروف کا نام مشہور اداکار گلشن گرور کے بیٹے سنجے گرور نے ہالی ووڈ فلم کیلئے دیا جو کہ ٹائیگر شیروف کے سکول کے دوست ہیں۔

Continue Reading

شوبز

تصویر لینے پر فوٹو گرافر پر برس پڑیں

Zeeshan Ali

Published

on

Sara Khan

بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان ایک فوٹو گرافر پر برس پڑیں۔

بالی ووڈ فلم نگری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی بھی بالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھنے جا رہی ہیں جوکہ فلم  ’قدر ناتھ‘ کے بعد روہت شیٹھی کی فلم ’سمبا‘ میں رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گی تاہم میڈیا کا سامنا کرنے کا تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ اکثر میڈیا کے نمائندوں پر غصہ کرتی نظر آتی ہیں حال ہی میں وہ ایک فوٹو گرافر پر بھڑک اُٹھیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ علی خان اپنے نجی کام کی وجہ سے ایک جگہ گئیں جہاں وہ عمارت کی حدود میں کرسی پربیٹھ کر انتظار  میں مصروف تھیں اس دوران ایک فوٹو گرافر داخل ہو کر تصاویر لینے لگا جس پر اداکارہ غصے پر قابو نہ رکھ سکیں اور فوٹو گرافر پر برس پڑیں۔

سارہ علی خان نے فوٹو گرافر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں، آپ اس حدود میں نہیں آسکتے تاہم کچھ دیر بعد ہی اداکارہ نے غصے پر فوٹو گرافر سے معافی مانگ لی۔

Continue Reading

شوبز

بے روزگار اداکارہ میرا کونئی جاب مل گئی

Rashid Saeed

Published

on

meera cafe

اداکارہ میرا اب پیزا فروخت کریں گی۔جی ہاں اپنی مختلف حرکات وسکنات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کو حصہ بننے والی اداکارہ میرا نے لاہور کے پوش علاقے سٹیٹ لائف ہاﺅسنگ سوسائٹی میں میرا کیفےMeera Cafe بنالیا ہے. جس میں انہیں اپنے دیرینہ دوست کیپٹن نوید کا مالی تعاون بھی حاصل ہے۔اداکارہ میرا اب پیزا فروخت کریں گی۔جی ہاں اپنی مختلف حرکات وسکنات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کو حصہ بننے والی اداکارہ میرا نے لاہور کے پوش علاقے سٹیٹ لائف ہاﺅسنگ سوسائٹی میں میرا کیفےMeera Cafe بنالیا ہے جس میں انہیں اپنے دیرینہ دوست کیپٹن نوید کا مالی تعاون بھی حاصل ہے۔ اس کیفے کی باقاعدہ لانچنگ بہت جلد منعقد کی جائے گی جس میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا اور کیپٹن نوید زیادہ وقت کیفے پر ہی گزارتے ہیں۔دریں اثنا میرا کے دیرینہ دوست اداکار اور ایونٹ آرگنائز سہیل مرزا نے میرا کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے ۔سہیل مرزا کا کہنا ہے کہ میرا جو بھی کام کرتی وہ محنت اور دل سے کرتی ہے.

Continue Reading
hamid mir
پاکستان14 گھنٹے ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان14 گھنٹے ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

ishaq dar
پاکستان20 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا اپنے بارے میں بڑا فیصلہ

fawad chaudhary
پاکستان17 گھنٹے ago

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کو دھمکی دے ڈالی

reham khan
شوبز21 گھنٹے ago

ایک اور مشکل

aleem khan
پاکستان14 گھنٹے ago

اپنا کام دکھانا شروع کر دیا

انٹرنیشنل20 گھنٹے ago

پاکستان کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

debt
پاکستان8 گھنٹے ago

50 ارب کے گردشی قرضے ادا کرنے کا فیصلہ

imran khan
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ نوازشریف کی رہائی کے بعد لائحہ عمل پر غور

chiarabordi
شوبز21 گھنٹے ago

تنقید کرنے والوں کے منہ بند

nawaz shrif with haneef abbassi
پاکستان13 گھنٹے ago

حنیف عباسی کی نواز شریف کے ہمراہ تصویر ……..وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

bahishti derwazah
پاکستان12 گھنٹے ago

خاتون کے بہشتی دروازہ کھولنے پر انتظامیہ سراپا احتجاج

auction of Buffaloons
پاکستان23 گھنٹے ago

وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری

Sara Khan
شوبز11 گھنٹے ago

تصویر لینے پر فوٹو گرافر پر برس پڑیں

bilal and isma
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

بیوی قتل کرکے خودکشی کی کوشش

مقبول خبریں