Connect with us

شوبز

کینیڈا روانہ

Published

on

کینیڈا روانہ

کینیڈا میں 28 جولائی کو ہونے والے ہم ٹی وی ایوارڈ میں شرکت کے لئے فنکاروں کی روانگی کا سلسلہ تاحال جاری ہے- اداکار عمران اشرف،ڈائریکٹر احسن طالش،احتشام الحق،سیفی حسن ،منیب بٹ اوراقرا عزیز سمیت بہت سے افراد گزشتہ رات کینیڈا روانہ ہوگئے-دریں اثنا اداکارہ ارمینا خان بھی مانچسٹر سے ٹورانٹو روانہ ہوگئی ہیں-یاد رہے کہ بہت سے فنکار پہلے ہی کینیڈا پہنچ چکے ہیں-

شوبز

گلوکارہ سے اجتماعی زیادتی

Published

on

گلوکارہ سے اجتماعی زیادتی

ملتان کے شہر شجاع آباد میں3 ملزمان کی مقامی گلوکارہ سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد سرور کے مطابق گلوکارہ رفعت چندہ نے تھانے میں بیان دیا ہے کہ 3 افراد اسلحے کی نوک پر اکیڈمی میں زبردستی گھسے اور انتظامیہ کو زدوکوب کیا، مجھے ہراساں کیا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے گلوکارہ کی نشاندہی پر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے تاہم ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ایس ایچ او تھانہ سٹی کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی پولیس نے زیادتی کا شکار گلوکارہ کو طبی معائنہ کے لے ہسپتال منتقل کر دیا، طبی معائنہ کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

Continue Reading

شوبز

”دوستانہ ٹو“ کا حصہ

Published

on

”دوستانہ ٹو“ کا حصہ

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کا فلم ”دوستانہ ٹو“ کا حصہ بننے کا امکان ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ ے مطابق جھانوی کپورفلم ”دھڑک“ کی کامیابی کے بعد دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ”تخت“ کا حصہ بنی ہیں اور اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ اداکارہ اس کے علاوہدھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ”دوستانہ ٹو“ میں بھی جلوہ گر ہوں گی، جس میں ان کے ہمراہ سدھارتھ ملہوترا دکھائی دیں گے۔

Continue Reading

شوبز

اداکار سے فوٹوگرافر

Published

on

"محبوبہ" سے ملاقات

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان فوٹوگرافر بن گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان فوٹوگرافر بن گئے، وہ فلم کی عکسبندی کے دوران کیمرے کی مدد سے سنیل گروور کی تصویر بناتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سلمان خان ان دنوں فلم ”بھارت“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ سنیل نے سلمان کی بطور فوٹوگرافر تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے۔

Continue Reading

مقبول خبریں