Connect with us

شوبز

صاف پاکستان کی خواہش

Published

on

صاف پاکستان کی خواہش

اداکارہ متیرا نے کل ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ نہیں کیا بلکہ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے تفصیلی نوٹ میں لکھا کہ الیکشن سے کچھ نہیں ہوتا،لوگوں کا اچھا رویہ ملک میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے ،ہمارے ملک میں تعلیم ،ٹریفک اور غربت سمیت بے شمار مسائل ہیں -متیرا نے مزید کہا کہ میں صاف اور بہتر پاکستان کی خواہش مند ہوں-ہم اگر کرپشن چھوڑ دیں تو حکومت ملک بہتر کرسکتی ہے-صارفین نے متیرا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے-

شوبز

“نظر نہ لگ جائے”

Published

on

"نظر نہ لگ جائے"

بالی وڈ کی فلم “ستری” کا نیا گانا “نظر نہ لگ جائے” ریلیز کر دیا گیا “نظر نہ لگ جائے” میں اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راجکمار راؤ کا مرکزی کردار ہے “ستری” کی کہانی چاندری نامی ایک شہر کی ہے جہاں مرد پراسرار طور پر غائب ہو جاتے ہیں اداکار راجکممار راؤ، شرودا کپور، پنکج تپریتی، اطارقی کھورہ، ابشیک بنرجی کی “ستری” 31 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی-

Continue Reading

شوبز

“48 ہوگئے”

Published

on

"48 ہوگئے"

بالی وڈ کے اداکار نواب سیف علی خان نے 48 ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔ میڈیا کے مطابق سیفو نے اپنی 48 ویں سالگرہ اہلیہ بیبو اور بیٹے تیمور علی خان پٹودی سمیت اہلخانہ کے دیگر افراد کے ہمراہ منائی واضح ہو کہ بالی ووڈ اداکار 16 اگست 1970 کو نئی دہلی میں پیدا ہوئے اور فلمی کیریئر کا آغاز 1992 میں فلم ’پرم پرا‘ سے کیا ابتداء میں فلاپ پر فلاپ فلمیں دینے والے سیف علی خان کو بالآخر 2001 میں کامیابی ملی جب فرحان اختر کی فلم ’دل چاہتا ہے‘ سپر ہٹ ہوئی جس نے نواب پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کے صاحبزادے سیف کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا۔
"48 ہوگئے"
"48 ہوگئے"

Continue Reading

شوبز

موبائل فون ممنوع

Published

on

موبائل فون ممنوع

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا اوررنویر کی شادی میں موبائل فونز لاناممنوع قرار دیدیا بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی رواں سال 20 نومبر کو شادی کی خبر سنتے ہی دونوں اداکاروں کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر دیکھنے کی خواہش کا اظہار کرنا شروع کردیا۔دپیکا اور رنویر کی شادی رواں سال 20 نومبر کو اٹلی میں ہوگی، جہاں ان کے خاندان اور قریبی دوستوں میں سے صرف 30 افراد کو مدعو کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی بھی گزشتہ سال اٹلی میں ہی ہوئی تھی، جس کے بعد تقریب میں موجود مہمانوں نے ان دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں.تاہم ایسا دپیکا اور رنویر کی شادی میں نہیں ہوگا.

Continue Reading

مقبول خبریں