Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

” ہماری جان عمران خان”

Published

on

انتخابات 2018 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پاکستان سمیت ہر طرف سے مبارک بادیں موصول ہورہی ہیں کیونکہ انہوں نے واضح برتری حاصل کرلی ہے-
تفصیلات کے مطابق سرکاری اور حتمی نتائج آنے سے قبل ہی فنکاروں کی جانب سے عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دیئے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی نے عمران خان کے ساتھ ایک تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ’ وزیر اعظم پاکستان عمران خان، یا اللہ تیرا شکر ہے۔‘انہوں نے ہیش ٹیگ’ الیکشن رزلٹ ‘کا بھی استعمال کیا ہے۔
اداکارہ عروہ حسین نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کی ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ’25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں تاریخ رقم کردی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ یا اللہ تیرا شکر!!! یہ قوم جاگ گئی اور اب اسے کوئی نہیں روک سکتا۔‘اس کے علاوہ انہوں نے ہیش ٹیگ ’وزیر اعظم عمران خان‘ کا بھی استعمال کیا۔
معروف اداکارہ ہمیمہ ملک نے عمران خان کی نیا پاکستان لکھا تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ’ہمارا نیا پاکستان، ہم سب کا پاکستان۔ اللہ مدد!!! یہ دن ہمیشہ یاد رہے گا۔‘

اداکارہ ماورہ حسین نے پوسٹ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے یقین نہیں آرہا۔ یا اللہ تیرا شکر، اچھے دن اب شروع!! اب صرف عمران خان، الحمداللہ۔
اداکارہ صنم بلوچ نے ٹوئٹرپر عمران خان کا شیروانی پہنے وزیر اعظم کے انداز میں ایک خاکہ شیئر کیا ساتھ ہی لکھا’ وزیر اعظم عمران خان‘

اداکارہ مریم نور شیخ،فیصل قریشی اور کاشف محمود سمیت بہت سے دیگر فنکاروں نے بھی عمران خان کو مبارکباد کے پیغام دیئے ہیں-کئی فنکاروں نے لکھا ہے کہ ہماری جان ،عمران خان-

Advertisement

شوبز

آرٹ ورک کی پاکستان میں پہلی بار نمائش قابل تعریف ہے

Rashid Saeed

Published

on

captain retaird atta muhammad

ماڈرن سٹنیڈ آرٹ ورک کی روایت ہمارے ہاں نئی ہے،شیشہ صرف دیکھنے کے لئے ہی نہیں بلکہ اپنے جذبات کے اظہار کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتاہے،اس آرٹ ورک کی پاکستان میں پہلی بار نمائش قابل تعریف ہے ۔ان خیالات کا اظہارسابق ایگزیکٹرڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن(ر)عطاء محمدخان نے الحمراء میں جاری نمائش کی اختتامی تقریب میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ اس نمائش میں رکھے گئے فن پارے فطرت کی خوبصورتی کا امتراج ہونے کے لئے ساتھ ساتھ صوفی ازم کا بھی عکاس ہیں، اس آرٹ ورک کو پاکستان میں فروغ دیناوقت کی اہم ضرورت ہے اس نمائش میںآرٹسٹ زیب النساء کے 59فن پارے آویزاں کئے گئے ہیں جنہیں دیکھنے والوں کی بڑی تعداد پسند کررہی ہے،آرٹسٹ زیب النساء نے اس نمائش کے اغراض و مقاصد پر ورشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ ہمارا مقصد اس آرٹ ورک کو پاکستان کی نئی نسل تک پرموٹ کرنا ہے جس کے لئے ہم نے لاہورآرٹس کونسل کے پلیٹ فارم کا انتخاب کیا جہاں ہمیں ہماری تواقعات سے بڑھ کر پذیرائی ملی ہے،یہ امر قابل تعریف ہے کہ ہمارا سماج آرٹ سے محبت کرنے والوں بھرا پڑا ہے جس کی عملی شکل یہاں دیکھنے کو ملی ہے۔

Continue Reading

شوبز

روک سکوتو روک لو ’پرجوش‘۔۔۔ واپسی

Published

on

mathira

اداکارہ متیرا نے ایک بار پھر متنازع کمرشل کے ساتھ شوبزمیں بھرپور انٹری دی ہے جس پر انہیں ہر طرف سے تنقید کا سامنا ہے ۔متیرا کیرئرکے آغاز سے ہی متنازع رہی ہیں کیونکہ ابتدامیں ہی انہوں نے نہایت بولڈ شوٹ کرایا تھاجس پر انہیں بہت مخالفت کاسامنا کرنا پڑا ۔اب متیرا نے ایک بارپھر’جوش‘ کے نئے کمرشل میں کام کیا ہے جوحال ہی میں آن ایئر ہوا ہے۔اس کمرشل میں متیرا’جوش‘کی نئی’ خصوصیات‘ کی تعریف کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ متیراکو اس کمرشل کے لئے کثیر معاوضہ اداکیا گیا ہے کیونکہ کوئی بھی پاکستانی ماڈل اس غیراخلاقی کمرشل میں کام کرنے کے لئے تیارنہیں تھی اوریہی وجہ ہے کہ متیرا ہی طویل عرصے سے اس برانڈکے کمرشل کررہی ہے۔کمرشل دیکھ کر پہلے تو ایسالگتا ہے کہ شاید یہ دانے دار چائے کی بات ہورہی ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔بالآخر متیرا اس راز سے پرہ اٹھا دیتی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کمرشل کو فی الحال ٹی وی پر نشر کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Continue Reading

شوبز

متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی

Published

on

drew berrymore

مصری ایئر لائن  نے اپنے ان فلائٹ میگزین کے تازہ ایڈیشن میں امریکی اداکارہ ڈریو بیری مور کے انٹرویو پر اختلافی اداریہ شائع ہونے پر اس کی ترسیل کو روک دیا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق ایئر لائن کا کہنا تھا کہ ان کے اشاعتی ادارے الاحرام ایڈورٹائزنگ ایجنسی سے معاہدہ ہوا کہ وہ اکتوبر کے مہینے کے میگزین کی مزید کاپی نہیں چھاپیں گے۔ایئر لائن کے ایک عہدیدار نے میڈیا سے بات کرنے کی اجازت نہ ہونے پر نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ انہوں نے ایئرلائن کے طیاروں میں رکھی جانے والی میگزین کی کاپیوں کو بھی ہٹا دیا ہے

دریں اثناء مصری پرواز نے الاحرام ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو متنازع مواد بالخصوص امریکی اداکارہ کے حوالے سے اداریہ شائع کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ان کے مطابق اس اداریے میں ہجے اور زبان کی قواعد کی غلطیاں بھی موجود تھیں۔اداریے میں بتایا گیا تھا کہ ڈریو بیری مور اپنے ازدواجی تعلقات میں غیر مستحکم ہیں جس کی وجہ سے انہیں مختلف طلاقیں ہوئی ہیں۔

اداریے میں ڈریو بیری مور کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ان کی زندگی کا مقصد اب صرف اپنے بچوں کی دیکھ بھال ہے۔

Continue Reading
Advertisement
india train accident
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

المناک ٹرین حادثہ۔۔۔ 60 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

gass
پاکستان10 گھنٹے ago

اوگرا کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔ عوام پر گیس بم گرا دیا

artificial moon
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

چین کا حیران کن فیصلہ۔۔۔ مصنوعی چاند بنانے کا اعلان

pervaiz musharif
پاکستان11 گھنٹے ago

ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کے لیے مقرر

ishaaq daar
پاکستان11 گھنٹے ago

مشکلات بڑھ گئیں۔۔۔ پاکستانی پاسپورٹ منسوخ

ahmad shahzad
کھیل11 گھنٹے ago

مشکلات میں اضافہ۔۔۔ شوکاز نوٹس جاری

priminster meet with qatri deligation
پاکستان11 گھنٹے ago

اہم ملاقات‘ دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

foot ball match
کھیل14 گھنٹے ago

پریمیئر فٹ بال لیگ: پاکستان آرمی اور افغان کلب کی جیت

kareela mander
انٹرنیشنل14 گھنٹے ago

کیرالہ مندر میں خواتین کا داخلہ ‘ سیاسی بن گیا

captain retaird atta muhammad
شوبز15 گھنٹے ago

آرٹ ورک کی پاکستان میں پہلی بار نمائش قابل تعریف ہے

faiz ul hassan chohan
پاکستان18 گھنٹے ago

ن لیگ والوں نے غنڈہ گردی کے سوا کچھ نہیں کیا

metro bus
پاکستان18 گھنٹے ago

عوام کیلئے سہولت ختم۔۔۔ سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ مقرر

mathira
شوبز18 گھنٹے ago

روک سکوتو روک لو ’پرجوش‘۔۔۔ واپسی

sindh police
پاکستان18 گھنٹے ago

تبدیلی آ گئی ۔۔۔ سندھ پولیس1 ارب کی گاڑیاں خریدے گی

babar azam
کھیل18 گھنٹے ago

ٹیم کی منصوبہ بندی کے مطابق کھیلتا ہوں

usman buzdaar
پاکستان20 گھنٹے ago

نومبر میں تبدیل۔۔۔ پی ٹی آئی حکومت کا بڑا فیصلہ

imran khan
پاکستان20 گھنٹے ago

سعودی عرب ڈالر دینے کو تیار اہم کردار کون ۔۔۔ بڑا انکشاف

mahnoor
شوبز21 گھنٹے ago

یہ دیس ہمارا ہے

Parineeti Chopra
شوبز23 گھنٹے ago

علی ظفرپر دل آگیا

atif aslam
شوبز21 گھنٹے ago

عمرے کی سعادت

fakhar e alam
شوبز23 گھنٹے ago

امریکی قونصلیٹ کی مبارکباد

prayer
انٹرنیشنل24 گھنٹے ago

37 سال تک غلط سمت میں نماز ادا کرنے کا انکشاف

anu malik
شوبز22 گھنٹے ago

15 سال کی عمر میں جنسی ہراسانی کا نشانہ

hamza Shahbaz
پاکستان23 گھنٹے ago

ن لیگی ارکان کاپنجاب اسمبلی کا بائیکاٹ، بڑا مطالبہ پیش کردیا

uae and pakistan
پاکستان23 گھنٹے ago

اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ پاکستان ملتوی، اہم وجہ سامنے آگئی

muhammad abbas
کھیل19 گھنٹے ago

کامیابی اپنی بیٹی کے نام کرتا ہوں

drew berrymore
شوبز21 گھنٹے ago

متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی

metro bus
پاکستان18 گھنٹے ago

عوام کیلئے سہولت ختم۔۔۔ سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ مقرر

doctor in sindh
پاکستان19 گھنٹے ago

سندھ حکومت کاانوکھا فیصلہ۔۔۔ انسانی جانوں سے کھیلنے کی تیاری

Chief Justice
پاکستان21 گھنٹے ago

کالج لائف میں کتنی پاکٹ منی ملتی تھی، چیف جسٹس نے بتادیا

مقبول خبریں