تعلقات بہتر ہونگے

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

اداکار رشی کپور نے کہا عمران خان نے اچھی تقریر کی ہے، پاک بھارت تعلقات پر عمران خان کے خیالات سے متفق ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا، رشی کپور نے کہا مجھے امید ہے کہ آپ کی کامیابی سے آپ کا ’ملک‘ اور میرے ’ملک‘ کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہوں گے-

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.