Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

کپتان کو مبارکباد

Published

on

ٹیلی ویژن کے معروف چائلڈ سٹار سمیع خان نے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی پر چیئرمین عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان نے ثابت کردیا کہ ملک کی خاطر جدوجہد کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا-سمیع خان نے مزید کہا کہ عمران خان 22 سال کی جدوجہد کے بعد اس مقام پر پہنچے ہیں جس میں پوری قوم نے ان کا ساتھ دیا ہے-انہوں نے جس طرح نئے پاکستان کی بنیاد رکھی ہے اس نے پوری دنیا کو حیران کردیا ہے-انہوں نے مزید کہا کہ نئے پاکستان میں انشاء اللہ سب کو انصاف اور مساوی حقوق ملیں گے ،مجھے ذاتی طور پر اس بات کی بہت خوشی ہے کہ مجھ جیسے بچوں کو اب محفوظ اور نیا پاکستان ملا ہے جس میں امن اور خوشحالی ہوگی-نوجوانوں نے عمران خان کو ووٹ دے کر یہ ثابت کیا ہے کہ وہی پاکستان کے لئے کچھ کرسکتے ہیں-

Advertisement

شوبز

فلم میں کام سے انکار

Published

on

sana javed

اداکارہ ثنا جاوید نے فلم میں کام کرنے سے معذرت کرلی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ثناجاوید کو ایک ٹی وی چینل سے وابستہ پروڈیوسر نے فلم میں کام کی پیشکش کی لیکن انہوں نے کوئی وجہ بتائے بغیر کام سے انکار کردیا۔اس بارے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ ثناجاوید نے بہت زیادہ معاوضے کا مطالبہ کیا تھا جو چینل کے لئے قابل قبول نہیں تھا۔ثنا جاوید کو قائل کرنے کی کافی کوشش کی گئی لیکن وہ کسی طرح بھی تیار نہیں تھیں۔کافی بحث کے بعد ثنا جاوید نے کہا کہ وہ فلم میں کام ہی نہیں کریں گی۔دریں اثنا ثناجاوید اور فیروزخان کی نئی سیریل’رومیوویڈزہیر‘گزشتہ روز آن ایئر کردی گئی جسے بہت زیادہ پسند کیا گیاجس کے بارے میں ثناجاوید کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس طرح کا کردار اسے سے پہلے کبھی نہیں کیا جسے وہ بہت انجوائے کررہی ہیں۔

Continue Reading

شوبز

بیٹی کی سالگرہ

Published

on

mehreen syed

مہرین سید نے اپنی بیٹی امن شیخ کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جس میں ان کے نہایت قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنے گھر کی تزئین وآرائش بھی خصوصی طور پر کی تھی۔یاد رہے کہ مہرین سید نے ملک کے معروف بزنس مین احمدہمایوں شیخ سے شادی کی ہے ۔یہ امرقابل ذکر ہے کہ مہرین سید جلد ہی دوسرے بچے کی ماں بھی بننے والی ہیں۔

Continue Reading

شوبز

سیریل کا کیمرا کلوز

Published

on

faisal qureshi

اداکار فیصل قریشی کی پروڈکشن میں بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل’باباجانی‘ کاکیمراکلوزہوگیا ہے۔ یہ سیریل جیوانٹرٹینمنٹ سے دکھائی جارہی ہے جس کی کاسٹ میں فیصل قریشی،سویراندیم،عامرقریشی،فریال محمود،شہریارزیدی،ٹیپوشریف، کامران جیلانی ،صبا حمیداور مدیحہ امام شامل۔ڈرامے کی رائٹر فائزہ افتخار ہیں۔اس سیریل میں فیصل قریشی نے ایک ایسے بزنس مین کا کردار کیا ہے جو کئی سال تک اپنی بہنوں کی فیملی کو پالتا رہتا ہے جبکہ بہنیں اسی وجہ سے بھائی کو شادی نہیں کرنے دیتیں اور جب وہ اپنی مرضی سے ایک بیوہ سے شادی کرلیتا ہے تو اس کے لئے مزید مشکلات پیدا کرتی رہتی ہیں۔ سویرا ندیم نے فیصل قریشی کی بیوی جبکہ مدیحہ امام ان کی سوتیلی بیٹی کا کردار کررہی ہیں۔سیریل کے ڈائریکٹرعلی فیضان ہیں ۔

Continue Reading
Advertisement
serfraz ahmad
کھیل4 منٹ ago

مداحوں کیلئے خوشخبری۔۔۔ ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم

Naveed mukhtar
پاکستان10 منٹ ago

صدر مملکت سے الوداعی ملاقات، نیک تمناؤں کا اظہار

virat kohli
کھیل12 منٹ ago

مداحوں کیلئے بری خبر۔۔۔ ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

siraj ul haq
پاکستان23 منٹ ago

60 روزہ کارکردگی ‘ عمران حکومت پر شدید تنقید

opposition
پاکستان30 منٹ ago

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں شروع، اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

Sheikh Rasheed
پاکستان41 منٹ ago

ہمیں جہیزمیں سابق حکومتوں نے ادائیگی کیلئے کیا دیا؟

Kinza case
پاکستان51 منٹ ago

تشدد ثابت ہوگیا، ملزم کو جیل نہ ہوئی

Fiaz ul Hassan chohan
پاکستان58 منٹ ago

آصف زرداری پر شدید تنقید، نصیحت کرنا چھوڑ دیں

Nepra electricity
پاکستان1 گھنٹہ ago

عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر

Imran ismail
پاکستان1 گھنٹہ ago

غریبوں کے لیے خوشخبری، افتتاح کردیاگیا

fawad chaudhry
پاکستان1 گھنٹہ ago

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، اقوام متحدہ پر شدید تنقید

Chief Justice of Pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

چیف جسٹس نے اپنے دل کی بات کہہ دی، کاش۔۔۔۔

Fawad Hassan fawad
پاکستان2 گھنٹے ago

ملزم کا ہسپتال میں طبی معائنہ

Lion killed
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

8 سال بعد 3 بچوں کے باپ کو مار ڈالا

Imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

افسران کو ترقی دینے کا معاملہ، وزیر اعظم نے اجلاس طلب کرلیا

مقبول خبریں