وڈیو ریلیز

Avatar Ashfaq Hussain , جولائی 27, 2018

برطانوی نژاد گلوکار Maz Bonafide کا نیا وڈیو ریلیز کردیا گیا ہے جس میں مقبول اداکارہ منال خان نے ماڈلنگ کی ہے- معاذ کے گانے ‘Wifey Type’ کو بہت پسند کیا گیا جس کے بعد اس کی وڈیو ریلیز کی گئی جس کی شوٹنگ یوکے کے علاوہ اسلام آباد میں بھی کی گئی-اس وڈیو کو آئی آر کے فلمز نے پروڈیوس کیا ہے جو”جانان” اور "پرچی”جیس فلمیں بھی پروڈیوس کرچکے ہیں-


khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.