Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

مرد کو درد ہوگا

Published

on

اداکارہ شردھا کپور اور راجکممار راؤ کی نئی فلم "ستری” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے فلم کی کہانی کا محرک چندری گاؤں میں ایک بھوت پر مبنی ہے جو پوجا کے رات آتی ہے اور کسی بھی نوجوان مرد کا شکار کرتی ہے اس کے شکار کا مقصد صرف اور صرف مرد کو درد دینا ہے واضح ہو کہ فلم "ستری "31 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی-

شوبز

می ٹومہم شروع کرنے والی تنوشری نے بھارت چھوڑ دیا

Published

on

tanu shiri dita

بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ کی آخری فلم ’اپارٹمنٹ‘ 2010 میں سامنے آئی تھی، جس کے بعد اداکارہ بولی وڈ کو خیر باد کہہ کر امریکا روانہ ہوگئی تھیں، تاہم وہ رواں سال بھارت واپس تو آئی لیکن کسی فلم کا حصہ بننے نہیں بلکہ ایک نئے موضوع کا آغاز کرنے۔ نتوشری دتہ وہ پہلی اداکارہ ہیں جنہوں نے بھارت میں خواتین کی می ٹو مہم کا آغاز کیا۔

اس مہم کا آغاز 2017 اکتوبر میں امریکا میں ہوا تھا، جس کا استعمال کرتے ہوئے خواتین ان مردوں کا نام سامنے لائیں، جنہوں نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا، تاہم بولی وڈ میں کسی نے اس مہم کا استعمال نہیں کیا تھا۔  رواں سال ستمبر میں تنوشری دتہ نے اس ہی مہم کا بھارت میں آغاز کرتے ہوئے معروف اداکار نانا پاٹیکر پر انہیں 2008 میں ایک فلم ’ہارن اوکے پلیز‘ کی شوٹنگ کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر پر الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ فلمی انڈسٹری میں سب ہی جانتے ہیں کہ نانا پاٹیکر خواتین کو ہراساں کرتے ہیں لیکن اس کے خلاف کوئی آواز نہیں اٹھاتا۔

انہوں نے کہا تھا کہ ’سب ہی نانا پاٹیکر کے رویے کو جانتے ہیں کہ وہ خواتین کی عزت نہیں کرتے، انڈسٹری کے لوگوں کو نانا پاٹیکر کے بیگ گراؤنڈ کا بھی اندازہ ہے، وہ ماضی میں اداکاراؤں پر تشدد بھی کرچکے ہیں، وہ انہیں ہراساں کرچکے ہیں، لیکن کسی اخبار میں آج تک ایسی کوئی خبر شائع نہیں ہوئی‘۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میرے کیریئر کے آغاز میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران نانا پاٹیکر نے ہراساں کیا، جس کے بعد میں نے پروڈیوسرز سے شکایت کی، لیکن انہوں نے میری کسی شکایت پر غور نہیں کیا، جس کے بعد نانا پاٹیکر نے مطالبہ کیا کہ وہ ایک گانے کے دوران میرے ساتھ ایک غیر مناسب سین شوٹ کرنا چاہتے ہیں، تاہم اس سین کی فلم میں کوئی ضرورت نہیں تھی‘۔

تنوشری دتہ کے بعد بھارت میں شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین کے ساتھ ساتھ کئی اور نے می ٹو مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے ایسے مردوں پر الزامات عائد کیے، جنہوں نے انہیں کیریئر کے کسی موڑ پر ہراساں کیا۔

اب تک رجت کمار، ساجد خان، وکاس بہل اور آلوک ناتھ جیسی نامور شخصیات پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا جاچکا ہے۔

Continue Reading

شوبز

سارہ علی خان کو فلم ‘باغی 3’ کی پیشکش

Published

on

sarah ali khan

کڈر ناتھ‘ سے شاندار ڈیبیو کرنے والی اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان ان دنوں فلم نگری میں سب کی توجہ کا مرکز ہیں جنہیں اداکار ٹائگر شروف کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز ساجد نادیا والا نے فلم ’باغی 3‘ کے لیے اداکارہ سارہ علی خان کو اداکاری کی پیشکش کی ہے جس میں ان کے ہمراہ ٹائگر شروف کام کریں گے۔

فلم ’باغی‘ 2016 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں ٹائگر شروف کے ساتھ اداکارہ شردھا کپور نے کام کیا تھا جب کہ رواں برس اس کا سیکوئل ریلیز کیا گیا جس میں اداکارہ دیشا پٹانی نے کام کیا۔

تاہم فلم کے تیسرےپارٹ کے لیے سارہ علی خان کو پیشکش کی گئی ہے اگر اداکارہ اس فلم کے لیے حامی بھرتی ہیں تو یہ ان کے کیرئیر کی تیسری فلم ہوگی۔ اس وقت سارہ علی خان اپنی دوسری فلم ’سمبا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم ’سمبا‘ میں سارہ علی خان پہلی مرتبہ اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جو ان کی کیرئیر کی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔


Continue Reading

شوبز

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

Published

on

cople shrma and wife

بھارتی ٹی وی کے نامور کامیڈین کپل شرما اورگینی چھاتراتھ کے استقبالیے کی شاندار تقریب کی تصاویر اورویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

12 دسمبر کو بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں اپنی قریبی دوست گینی چھاتراتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے مقبول ترین مزاحیہ اداکار کپل شرما کے استقبالیے کی شاندار تقریب 14 دسمبرکو امرتسر کے ریڈیسن بلیو ہوٹل میں منعقد کی گئی۔

کپل شرما نے اپنے استقبالیے کے لیے پرپل رنگ کی شیروانی کاانتخاب کیا جب کہ ان کی اہلیہ گینی چھاتراتھ گلابی اور سبز رنگ کی انارکلی میں انتہائی خوبصورت نظر آئیں۔

استقبالیے کی تقریب میں کپل شرما کے ساتھی مزاحیہ اداکاروں بھارتی سنگھ، کرشنا ابھیشیک، ککو شردا اور سمونا چکرورتی نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگائے۔

تقریب میں بھارت کے مقبول ترین پنجابی گلوک دلیر مہندی کی پرفارمنس نے بھی شائقین کے دل جیت لیے۔

Continue Reading
Advertisement
beljium
کھیل56 منٹ ago

بیلجیئم پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن بن گیا

hamad azhar
پاکستان59 منٹ ago

علیمہ خانم کیس : وزیراعظم کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں

kashmir1
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام، 14 شہید، 300 سے زائد زخمی

aps shaheed song
پاکستان1 گھنٹہ ago

اے پی ایس شہدا کی یاد میں نیا ترانہ جاری

pia
پاکستان1 گھنٹہ ago

46 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف

oil of lehsin
صحت1 گھنٹہ ago

لہسن کا استعمال؛ ‘جادوئی اثرات

tanu shiri dita
شوبز2 گھنٹے ago

می ٹومہم شروع کرنے والی تنوشری نے بھارت چھوڑ دیا

mishal obama
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

امریکی صدرذاتی اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتا ہے۔ مشیل اوباما

blawal bhuto
پاکستان2 گھنٹے ago

انتہا پسندی ودہشتگردی عوام کی بدترین دشمن‘بلاول بھٹو

nwaz sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

سانحہ اے پی ایس کا دکھ آج بھی تازہ؛ نوازشریف

hammad azhar
پاکستان2 گھنٹے ago

قبل ازوقت انتخابات ہوئے تو زیادہ سیٹیں جیتیں گے

bapan ravat
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

پتھراؤ کا جواب گولی سے دیں گے، بھارتی آرمی چیف

pm imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

صرف مذاکرات سے ہی مسئلہ کشمیرحل ہوگا،وزیراعظم

imran ismail
پاکستان2 گھنٹے ago

بہت کوشش کی سندھ حکومت کے ساتھ مل کرچلوں

mini buget
پاکستان3 گھنٹے ago

حکومت ایک اورمنی بجٹ لانے کے لئے تیار

fawad chaudhry
پاکستان22 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان22 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

cople shrma and wife
شوبز9 گھنٹے ago

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

cholistrol
صحت10 گھنٹے ago

کولیسٹرول گھٹانے والی بہترین غذائیں

sarah ali khan
شوبز7 گھنٹے ago

سارہ علی خان کو فلم ‘باغی 3’ کی پیشکش

session court lahore
پاکستان22 گھنٹے ago

بھارتی جاسوس قتل کیس، 2 ملزمان کو بری کر دیا

raheel sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار

Foreign office Building
پاکستان22 گھنٹے ago

تربت میں دہشتگردوں کا حملہ، ایرانی سفیر طلب

raja paksay
انٹرنیشنل22 گھنٹے ago

سری لنکن وزیراعظم راجہ پاکسے نے استعفیٰ دے دیا

oil of lehsin
صحت1 گھنٹہ ago

لہسن کا استعمال؛ ‘جادوئی اثرات

khadim rizvi
پاکستان9 گھنٹے ago

خادم رضوی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

hammad azhar
پاکستان2 گھنٹے ago

قبل ازوقت انتخابات ہوئے تو زیادہ سیٹیں جیتیں گے

youtube eye
ٹیکنا لوجی10 گھنٹے ago

90 دن میں 58 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ

tanu shiri dita
شوبز2 گھنٹے ago

می ٹومہم شروع کرنے والی تنوشری نے بھارت چھوڑ دیا

saqib nisar
پاکستان10 گھنٹے ago

ڈیم فنڈز؛ چیف جسٹس امریکا اورکینیڈا جائیں گے

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز4 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں