Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

خوابوں کے شہزادے کا انتظار

Published

on

اداکارہ مایا علی نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ محبت ایک خوبصورت جذبہ ہے اور ہر لڑکی کی طرح مجھے بھی پیار ہوا،ہر تعلق میں کمپرومائز ہوتے ہیں لیکن میں کسی کے لئے خود کو نہیں بدل سکتی،میں جیسی ہوں مجھے ویسا ہی قبول کرنا پڑے گا،مجھے دوست والی محبت بھی اچھی لگتی اور دوسری بھی لیکن جو شخص مجھے سمجھے،میری چیزوں کو سمجھے وہ ابھی تک سامنے نہیں آیا-ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ غصے میں چیزیں توڑتی ہوں،مجھے پھول بہت پسند ہیں،ڈائمنڈ کی انگوٹھی کی بجائے پھولوں کو ترجیح دیتی ہوں،اپنا گھر بنانے کی بڑی خواہش تھی جو اب پوری ہورہی ہے،حساس لوگ بہت اچھے لگتے ہیں جبکہ ضدی لوگ پسند نہیں ہیں-مایا علی نے بتایا کہ ہم صرف دو بہن بھائی ہیں،بھائی چھوٹا ہے،میرااصل نام مریم علی تنویر ہے،نک نیم مایا تھا جو مشہور ہوگیا،میرے والد کا خیال تھا کہ میں پڑھ لکھ کر شادی کرلوں گی لیکن میں کچھ کرنا چاہتی تھی،مجھے بابا سے کبھی مار نہیں پڑی لیکن ماما سے تھپڑ ضرور کھائے،کوئین میری سے پڑھتی رہی،پھر ماس کمیونکیشن میں ماسٹرز کیا،اخبارات اور چینلز میں انٹرن شپ کے دوران پی ٹی وی کے شو کی پیشکش ہوئی اور یوں میں نے پہلا شو ہوسٹ کیا،پھر ڈرامے کی آفر آگئی،پہلا ڈرامہ”در شہوار” تھا،پھرعون زارا،سنڈریلا اور من مائل وغیرہ-مایا علی نے مزید کہا کہ "طیفا ان ٹربل” کی ریلیز سے پہلے کافی کنفیوز تھی کہ نہ جانے لوگ کس طرح ردعمل کا اظہار کریں گے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ فلم دنیا بھر میں پسند کی گئی-ایک سوال کے جواب میں مایا علی نے کہا کہ بچپن میں بہت شرارتی تھی ،لوگوں کے گھروں کی بیل بجا کر بھاگ جایا کرتی تھی اور اس کے علاوہ رات کے وقت گھروں میں رانگ کالز بھی کرتی تھی-مایا علی نے مزید کہا کہ اب بھی خواب دیکھتی ہوں کیونکہ خواب دیکھنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے-

 

شوبز

کچھ تو شرم کریں

Published

on

iqra aziz

اپنی زندگی کے مختلف لمحات دوسروں سے شیئر کرنے کے لئے سوشل میڈیا سے بہترکوئی جگہ نہیں ہے ۔عام لوگوں کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام اس مقصد کے لئے شوبز کی مشہور شخصیات کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے جو اس کا استعمال خوب کررہے ہیں لیکن کبھی کبھی ان کی پوسٹ کی ہوئی ایک تصویر یا کوئی ایک فقرہ صارفین کو ناگوار گزرتاہے جس پر ان کا ردعمل کافی سخت ہوسکتا ہے ۔اگرچہ ایسے واقعات بہت عام ہیں لیکن اس کے باوجود بھی فنکار احتیاط نہیں کرتے جبکہ صارفین بھی برداشت نہیں کرتے اور اپنے دل کی بات کہہ ڈالتے ہیں چاہے وہ کتنی تلخ ہی کیوں نہ ہو۔گلوکار عاصم اظہر نے گزشتہ روز ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے اداکارہ اقرا عزیز کو محبت بھرے انداز میں اٹھایا ہوا تھا۔یہ تصویرایک شوٹ کے دوران ایورینو سٹوڈیو میں بنائی گئی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ Fall in love like no ones watching. اس تصویر کے پوسٹ ہوتے ہی صارفین نے ایسے ایسے تبصرے کئے جو ناقابل اظہار ہیں۔زیادہ تر لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ تصویر غیراخلاقی اور غیراسلامی ہے،دونوں کو شرم آنی چاہیئے۔ایک شخص نے لکھا کہ اقرا کی شرم اور غیر کہاں چلی گئی ہے۔ایک لڑکی نے لکھا کہ اقرا تو کسی کے ساتھ بھی چپک جاتی ہے۔ایک اور شخص نے لکھا کہ اگر دونوں کو محبت ہوگئی ہے تو کیا اس طرح اظہار کرنا ضروری تھا۔

Continue Reading

شوبز

فلمسازخواتین کا اہم اعلان

Published

on

nandita das

بھارت میں حالیہ جاری می ٹو انڈیا موومنٹ کے بعد بولی وڈ کی 11 معروف فلم ساز خواتین نے دیگر فنکاروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا کرنے والی بولی وڈ شخصیات کے ساتھ کام نہ کریں۔ٹوئٹر پر پوسٹ کے گیے ایک نوٹ میں لکھا گیا تھا کہ ’ بطور خواتین اور فلم ساز، ہم می ٹو انڈیا موومنٹ کی حمایت کرتی ہیں، ہم ان خواتین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں جنہوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی‘

ٹوئیٹ میں مزید کہا گیا کہ ’ہم یہاں موجود ہیں تاکہ کام کی جگہ پر سب کو ایک جیسا ماحول فراہم کرنے سے متعلق آگاہی پھیلائی جاسکے، ہم انڈسٹری کے تمام دوستوں کو ایسا کرنے پر زور دیتے ہیں‘۔

Continue Reading

شوبز

پی ٹی وی اور ریڈیو ملازمین کیلئے شکنجہ تیار

Rashid Saeed

Published

on

ptv

حکومت نے پی ٹی وی اور ریڈیو ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراطلاعات فواد چودھری نے ڈگریوں کی تصدیق کے لیے بورڈ بنانے کی ہدایت کر دی۔

بورڈ 2008 کے بعد تعینات ملازمین کی ڈگریاں چیک کرے گا، 3 رکنی بورڈ ڈی جی انٹرنل ونگ، وزارت اطلاعات کی سربراہی میں کام کریگا۔ 

فواد چوہدری کا کہنا ہے ڈگریوں کی تصدیق کا عمل سینئر افسران سے شروع ہوگا، غیر مصدقہ ڈگریوں والے ملازمین سے تنخواہیں واپس لیں گے۔

انہوں نے کہا ایسے افراد کو ملازمت پر رکھنے والوں کو بھی نوٹس جاری کریں گے، ڈگریوں کی تصدیق کا عمل ایک ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔

Continue Reading
Advertisement
nab
پاکستان2 گھنٹے ago

این ایچ اے کرپشن کیس، سابق اسسٹنٹ ٹریژری آفیسر گرفتار

facebook
ٹیکنا لوجی2 گھنٹے ago

صارفین کے لیے بُری خبر ۔۔۔ ہیکرز ان ایکشن

sheihk rasheed
پاکستان2 گھنٹے ago

ملک لوٹنے والے اپنا احتساب کیسے کر سکتے ہیں

Nawajit Singh Siddhu
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

دلیرانہ بیان۔۔۔ انتہا پسند ہندو جل گئے

imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

ضمنی انتخابات کو شفاف و غیر جانبدارانہ قرار دے دیا

Humayun Akhtar Khan
پاکستان4 گھنٹے ago

ضمنی انتخابات میں شکست‘ پارٹی کیخلاف بول پڑے

shahbaz sharif
پاکستان5 گھنٹے ago

نیب تحقیقات، متعدد سوالات پر لاعلمی کا اظہار

parliament house of pakistan
پاکستان5 گھنٹے ago

دھاندلی تحقیقات، 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

Chinese Foreign Minister Llo Kong
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

پاکستانی معاشی بحران‘ امریکی مؤقف مسترد

shah mehmood qurashi and khusroo bhaktiar
پاکستان6 گھنٹے ago

صوبہ جنوبی پنجاب معاملہ: کابینہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

faisal woda
پاکستان7 گھنٹے ago

پانی کی تقسیم بہتر نہ ہوئی تو والو ٹائٹ کرنے آتے ہیں

uras mubarik
پاکستان7 گھنٹے ago

خواجگان تونسہ کا سالانہ عرس آج سے شروع

president doctor arif alvi
پاکستان7 گھنٹے ago

خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز

bank account
پاکستان8 گھنٹے ago

انوکھا فراڈ۔۔۔ مردہ شخص کے نام پر 4 بینک اکاؤنٹس

voting
پاکستان9 گھنٹے ago

خواتین کے ووٹوں کی شرح کم، الیکشن کمیشن کا نوٹس

مقبول خبریں