ٹریلر جاری

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 07, 2018

اداکار سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم’’لوراتری‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم میں آیوش اور وارینا حسین مرکزی کردار اداکررہے ہیں جب کہ دیگر کاسٹ میں رام کپور، رونت رائے، ارباز خان، سہیل خان شامل ہیں۔ فلم کی کہانی نارائن بھٹ نے تحریر کی ہے اور اسے ابھی راج مینا والا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم 5 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.