Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

پہلی بار بھارت میں

Avatar

Published

on

پاکستانی فلم ‘ایکٹر ان لاء’ کی اسکریننگ ممبئی میں ایک نجی تقریب کے دوران کی جائے گی۔ فلم کے ڈائریکٹر نبیل قریشی نے انکشاف کیا کہ فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی یہ فلم 10 اگست کو ممبئی کے ایک بہت مشہور کالج کے طالبعلموں کو دکھائی جائے گی- فلم کی اسکریننگ ایک ایونٹ کے لیے کی جارہی ہے جو کہ اوم پوری فاﺅنڈیشن کے تحت ہورہا ہے’۔
فلم کی اسکریننگ اوم پوری فاﺅنڈیشن کے آغاز کا حصہ ہے جس کے بارے میں نندیتا پوری نے بتایا ‘ ہم ایونٹ میں اوم پوری اسکالر شپ اور فیلو شپ کا اعلان کریں گے اور ہماری خواہش ہے کہ اس طرح آنجہانی اداکار کے ترکے کو آگے بڑھایا جائے’۔
نبیل قریشی کا کہنا تھا ‘ ہمیں بھی اس موقع پر مدعو کیا گیا ہے مگر لوڈ ویڈنگ کی ریلیز کی وجہ سے ہم نہیں جاسکتے، مگر اس پر خوش ہیں اور مجھے توقع ہے کہ وہاں کے لوگ بھی فلم کو پسند کریں گے۔ سیاسی ماحول کو دیکھتے ہوئے ہم لوڈ ویڈنگ کی بھارت ریلیز کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے، مگر ہاں اس طرح کی پرائیویٹ اسکریننگ ضرور ہوسکتی ہے، جو ایک اچھا امر ہے’۔
یاد رہے کہ "ایکٹر ان لاء” اوم پوری کی پہلی اور واحد پاکستانی فلمی تھی جو کہ ان کی المناک موت کے باعث بھارت میں ریلیز نہیں ہوسکی۔

شوبز

دکھی انسانیت کے لئے فنکاروں کا کردار بہت اہم ہے :ریما

anees akhtar

Published

on

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور فن کارہ ریما خان نے کہا ہے کہ فن کاروں نے ہمیشہ دکھی انسانیت کے لیے بڑھ چڑھ کرکام کیا ہے، مجھے پاکستان سے بہت پیار ملا،میرے فینز میرا سرمایہ ہیں، ان کی ہمیشہ عزت کی۔


وہ منگل کو واہگہ بارڈر پر’ میک اے وش‘ نامی پروگرام میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔

فلم اسٹار ریما خان نے دو بچیوں کی خواہش کی تکمیل پر خوشی کا اظہار کیا۔ 
حبا اور جویریہ نے پاک افواج اور ریما خان کا شکریہ ادا کیا، ان بچیوں کا تعلق کراچی اور لاہور سے ہے۔اس موقع پر دونوں بچیاں بہت خوش دکھائی دے رہی تھیں،کیوں کہ وہ بچپن ہی سے پاک آرمی جوائن کرنا چاہتی تھیں۔

Continue Reading

شوبز

آصف غفور، ریما خان ایکدوسرے کے مداح نکلے

Rashid Saeed

Published

on

reema khan and dgispr

ڈی جی آئی ایس پی آر اور اداکارہ ریما ایکدوسرے کے مداح نکلے ۔ واضح ہو کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور اداکارہ ریما کے درمیان ایوان صدر میں سول ایوارڈز کی تقریب کے دوران ملاقات ہوئی تھی ۔ دونوں شخصیات کو گراں قدر خدمات انجام دینے کے صلہ میں صدارتی اعزازت سے نوازا گیا تھا ۔ سول ایوارڈ کی تقریب کے اختتام پر میجر جنرل آصف غفور اور اداکارہ ریما نے صدارتی ایوارڈ ملنے پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی اور اعلیٰ کارکردگی پر ایک دوسرے کی تعریف بھی کی۔

Continue Reading

شوبز

بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

anees akhtar

Published

on

jiya prada

بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی سابق ہیروئن اور دو بار رکن پارلیمنٹ رہنے والی جیا پرادا نے الیکشن سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ساؤتھ فلم انڈسٹری میں تین بار فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے والی ماضی کی مقبول اداکارہ جیا پرادا نے اپنی سابق جماعت سماج وادی پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت حاصل کرلی ہے۔

جیا پرادا مسلسل دو بار 2004 سے 2014 تک سماج وادی کے ٹکٹ پر رام پور سے منتخب ہو کر ایوان زیریں (لوک سبھا) کی ذمہ داری نبھاتی رہی ہیں۔ اس دوران سب سے زیادہ مخالفت کا سامنا بھی بی جے پی کی جانب سے رہا تھا اور 2009 میں جیا پرادا کی جانب سے بی جے پی کے رہنما پر نامناسب تصاویر تقسیم کرانے کا بھی الزام عائد کیا گیا تھا۔

جیا پرادا کو بی جے پی کی جانب سے ان کے حلقے رام پور سے ٹکٹ دیئے جانے کا امکان ہے، اس حلقے میں سماج وادی کے اعظم خان کا اثر و رسوخ ہے اور عین ممکن ہے کہ سماج وادی کی جانب سے  اعظم خان کو ٹکٹ دیا جائے جس کے باعث حلقے میں انتخاب دلچسپ اور کانٹے دار ہونے کی توقع ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
پاکستان8 گھنٹے ago

کٹ تو سکتا ہوں مگر جھک نہیں سکتا :بلاول بھٹو زرداری

پاکستان8 گھنٹے ago

نواز شریف کی رہائی کیلئے روبکار کیسے لاہور پہنچی ؟

پاکستان8 گھنٹے ago

عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کی کوئی اہمیت نہیں مگر کیوں؟

shahid khaqan abasi
پاکستان8 گھنٹے ago

عوام حکومت کے خلاف بہت جلد سڑکوں پر آئے گی مگر کیوں؟

انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

مکیش امبانی کی اہلیہ نے اپنی بہو کو تحفہ میں کیا دیا جسکی مالیت300 کروڑ ہے

شوبز9 گھنٹے ago

دکھی انسانیت کے لئے فنکاروں کا کردار بہت اہم ہے :ریما

پاکستان9 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی نےٹرین کے ٹکٹ خریدے مگر کیوں؟

پاکستان9 گھنٹے ago

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ مگر کیوں؟

کشمیر9 گھنٹے ago

طلبہ نے فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا مگر کیوں؟

کھیل9 گھنٹے ago

پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی

پاکستان10 گھنٹے ago

حکومت بلیک میل نہیں ہوگی:سید صمصام بخاری

پاکستان10 گھنٹے ago

حج کے لیے 4 کیٹیگری کی منظوری مگر کیوں؟

ajay basaria
پاکستان10 گھنٹے ago

پاک بھارت کشیدگی میں کمی:اجےبساریہ

nwaz sharief
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کی رہائی کچھ دیر میں

rana sana ulah
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو ریلیف کس کی تجویز پر ملا؟

پاکستان12 گھنٹے ago

حسن نثار کی حکومت کو خطرے کی گھنٹی مگر کیوں؟

rana sana ulah
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو ریلیف کس کی تجویز پر ملا؟

fahad, mehvish
شوبز20 گھنٹے ago

مہوش حیات اورفہد مصطفیٰ کوعدالت میں گھسیٹنے کا اعلان

akbar lone
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

جوپاکستان کوایک گالی دیگا اُسے 10 دیں گے

کھیل15 گھنٹے ago

محمد آصف نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کھیل14 گھنٹے ago

انڈین پریمیئرلیگ میں بڑا تنازع

پاکستان15 گھنٹے ago

اوبر کا کریم خریدنے کا اعلان؟

nawaz sharif and shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شریف برادران کے ریلیف میں کس غیر ملکی سربراہ کا ہاتھ: بریکنگ نیوز

پاکستان8 گھنٹے ago

نواز شریف کی رہائی کیلئے روبکار کیسے لاہور پہنچی ؟

reema khan and dgispr
شوبز12 گھنٹے ago

آصف غفور، ریما خان ایکدوسرے کے مداح نکلے

ahsan iqbal and murad saeed
پاکستان16 گھنٹے ago

احسن اقبال کا مراد سعید کو ایسا زور دار دھچکا کہ

پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو انکار، کس مؤقف پر ڈٹ گئے؟

nawaz sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

shan shahid
شوبز16 گھنٹے ago

شان شاہد سوشل میڈیا پر’پھپھو‘ بن گئے

imran khan and ahkter mangel
پاکستان15 گھنٹے ago

وزیراعظم نے اخترمینگل کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے مگرکیوں؟

ویڈیو12 گھنٹے ago

ایڈونچر اور کامیڈی فلم ” مسنگ لنک” کا ٹریلر جاری

afghan group
ویڈیو16 گھنٹے ago

خواتین پرمشتمل پہلاافغان میوزیکل گروپ منظرعام پر

ویڈیو2 دن ago

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا ٹریلر جاری

sher dil lal kabotar
ویڈیو3 دن ago

’شیردل‘ نے ’لال کبوتر‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

john wick 3
ویڈیو5 دن ago

نئی ہالی ووڈفلم ’’جان وِک چیپٹر3‘‘کا نیا ٹریلر جاری

i p man 4
ویڈیو6 دن ago

فلم ’آئی پی مین 4‘کاپہلاٹریلر جاری

toy story 4
ویڈیو7 دن ago

کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری

hassan niazi
شوبز1 ہفتہ ago

حسن نیازی بھارتی پائلٹ کا کردارنبھانے پر بول پڑے

safraz ahmad
PSL41 ہفتہ ago

سرفرازاحمد ٹرافی لے کرکس مقام پرپہنچ گئے

captain marval
ویڈیو1 ہفتہ ago

2 ہفتوں میں 73 ارب روپے کما لیے

aggly dolls
ویڈیو1 ہفتہ ago

اینیمیٹیڈ فلم’اگلی ڈولز‘کانیا ٹریلرجاری

avengersend game
ویڈیو2 ہفتے ago

فلم’ایونجرز: اینڈ گیم‘ کانیا ٹریلرجاری

nazia hassan
PSL42 ہفتے ago

پی ایس ایل کا ’نازیہ حسن‘ کو خراج تحسین

deepica ranveer
شوبز2 ہفتے ago

دپیکا اوررنویروالدین بن گئے مگراتنی جلدی کیسے؟

triple theres
ویڈیو2 ہفتے ago

مارنےاوربچانے کی جنگ ’ٹرپل تھریٹ‘

مقبول خبریں