پہلی سالگرہ

Avatar Ashfaq Hussain , اگست 10, 2018

اداکارہ ثوبیہ خان نے اپنے شادی کے بعد پہلی بار شوہر کی سالگرہ منائی-ثوبیہ خان نے کچھ عرصہ پہلے ہی کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر سے خفیہ شادی کی تھی جس کے بعد وہ کافی دن بیرون ملک مقیم رہے – گزشتہ رات انہوں نے عثمان قادر کی سالگرہ منائی جس کی خاص بات یہ تھی اس موقع کے لئے جو کیک بنایا گیا اس کی شکل کرکٹ بال کی طرح تھی کیونکہ عثمان قادر بھی کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں-یہ امر قابل ذکر ہے کہ عثمان قادر کے والدین نے اس شادی کو قبول نہیں کیا-واضح رہے کہ ثوبیہ خان نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیا ہے اور اب وہ ثوبیہ عثمان لکھ رہی ہیں-

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.