Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

منفرد احتجاج

Published

on

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں منعقدہ دو روزہ فیشن ویک میں خواتین کے برقع اور نقاب پر لگائی جانے والی پابندی کے خلاف منفرد انداز میں احتجاج کیا گیا۔حال ہی میں کوپن ہیگن فیشن ویک کا میلہ سجایا گیا جس میں اسٹریٹ اسٹائل سمیت دیگر منفرد اسٹائلز پیش کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق فیشن ویک کے دوران متعدد ڈیزائنرز نے اپنی اپنی کلیکشنز کی تشہیر کی لیکن ایک ایرانی ڈیزائنر ریزا اعتمادی نے اپنی برانڈ ‘ایم یو ایف 10’ کے تحت تمام ماڈلز کو برقعے اور نقاب میں پیش کیا، جنہوں نے نہایت اعتماد کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔
ماڈلز نے حجاب، برقعے اور نقاب میں ریمپ واک کرتے ہوئے خواتین کے حقوق کی پامالی کے حوالے سے آواز بلند کی۔ڈیزائنر ریزا اعتمادی کا کہنا تھا کہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خواتین کی آزادی اور ان کے خیالات میں معاونت کریں۔ان کا کہنا تھا کہ حکام نے خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا کر ان کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے جب کہ مغربی دنیا میں آزادانہ پسند پر فخر کیاجاتا ہے۔ان کی کلیکشن میں جہاں خواتین ماڈلز نے برقعے، حجاب اور نقاب میں ریمپ واک کی وہیں مرد ماڈلز کو پولیس اہلکاروں کی وردی میں پیش کرکے خواتین کے حقوق پر مسلط ہوتا دکھایا گی-

شوبز

سارہ علی خان کو فلم ‘باغی 3’ کی پیشکش

Published

on

sarah ali khan

کڈر ناتھ‘ سے شاندار ڈیبیو کرنے والی اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان ان دنوں فلم نگری میں سب کی توجہ کا مرکز ہیں جنہیں اداکار ٹائگر شروف کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز ساجد نادیا والا نے فلم ’باغی 3‘ کے لیے اداکارہ سارہ علی خان کو اداکاری کی پیشکش کی ہے جس میں ان کے ہمراہ ٹائگر شروف کام کریں گے۔

فلم ’باغی‘ 2016 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں ٹائگر شروف کے ساتھ اداکارہ شردھا کپور نے کام کیا تھا جب کہ رواں برس اس کا سیکوئل ریلیز کیا گیا جس میں اداکارہ دیشا پٹانی نے کام کیا۔

تاہم فلم کے تیسرےپارٹ کے لیے سارہ علی خان کو پیشکش کی گئی ہے اگر اداکارہ اس فلم کے لیے حامی بھرتی ہیں تو یہ ان کے کیرئیر کی تیسری فلم ہوگی۔ اس وقت سارہ علی خان اپنی دوسری فلم ’سمبا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم ’سمبا‘ میں سارہ علی خان پہلی مرتبہ اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جو ان کی کیرئیر کی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔


Continue Reading

شوبز

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

Published

on

cople shrma and wife

بھارتی ٹی وی کے نامور کامیڈین کپل شرما اورگینی چھاتراتھ کے استقبالیے کی شاندار تقریب کی تصاویر اورویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

12 دسمبر کو بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں اپنی قریبی دوست گینی چھاتراتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے مقبول ترین مزاحیہ اداکار کپل شرما کے استقبالیے کی شاندار تقریب 14 دسمبرکو امرتسر کے ریڈیسن بلیو ہوٹل میں منعقد کی گئی۔

کپل شرما نے اپنے استقبالیے کے لیے پرپل رنگ کی شیروانی کاانتخاب کیا جب کہ ان کی اہلیہ گینی چھاتراتھ گلابی اور سبز رنگ کی انارکلی میں انتہائی خوبصورت نظر آئیں۔

استقبالیے کی تقریب میں کپل شرما کے ساتھی مزاحیہ اداکاروں بھارتی سنگھ، کرشنا ابھیشیک، ککو شردا اور سمونا چکرورتی نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگائے۔

تقریب میں بھارت کے مقبول ترین پنجابی گلوک دلیر مہندی کی پرفارمنس نے بھی شائقین کے دل جیت لیے۔

Continue Reading

شوبز

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

Rashid Saeed

Published

on

Sushmita Sen2

سابق مس یونیورس اور بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے نئی محبت کا اعلان کرتے ہوئے دوسری شادی جلد کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ سشمتا سین آئندہ برس نوجوان ماڈل کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے جارہی ہیں، روہمن عمر کے حساب سشمتا سے 15 برس چھوٹے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 42 سالہ اداکارہ و سابق مس یونیورس نے اپنے سے 15 سال چھوٹے 27 سالہ ماڈل کو جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ کیا، دونوں آئندہ برس شادی کرنے جارہے ہیں۔

اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ ’سشمتا سین اور روہمن کے درمیان گہری دوستی ہے اور دونوں ایک دوسرے کو بہت پسند بھی کرتے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے آئندہ برس شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔روہمن نے گزشتہ دنوں اداکارہ سے محبت اور شادی کرنے کا اظہار کیا جسے انہوں نے فورا تسلیم کیا اور اپنی بھی خواہش کے بارے میں بتایا۔

ایک اور ذرائع نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ سشمتا کی لے پالک صاحبزادیاں رینی اور علیسا اپنی والدہ اور روہمن کی دوستی کو آئندہ برس 2019 تک ازدواجی رشتے میں بدلنا چاہتی ہیں۔روہمن نے اداکارہ کی رہائش پر ہونے والی دیوالی کی تقاریب میں شرکت کی اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ کیں جس میں سشمتا اور اْن کی صاحبزادیاں بھی موجود تھیں۔

Continue Reading
Advertisement
ispr logo
پاکستان2 منٹ ago

فوجی عدالتوں کا قیام؛ 717 کیسزبھیجے گئے

chief justice
پاکستان1 گھنٹہ ago

رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں: چیف جسٹس

mushahid husain
پاکستان1 گھنٹہ ago

فلسطین، کشمیراورروہنگیا پارلیمنٹری فورم کے قیام کا اعلان

tariq bajwa
پاکستان1 گھنٹہ ago

ڈالرمہنگا ہونے کاعلم وزیر خزانہ کو تھا؛گورنراسٹیٹ بینک

firdose shamim naqvi
پاکستان1 گھنٹہ ago

پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر کو جیل جاتا دیکھ رہے ہیں

aps
پاکستان2 گھنٹے ago

سانحہ اے پی ایس: ملک بھر میں دعائیہ تقاریب

afghan america taliban
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

امریکا اورطالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل ہوگا

jwad zarif
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

امریکی دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے، ایران

arif alvi
پاکستان3 گھنٹے ago

قوم اے پی ایس کے شہدا کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی;صدر مملکت

sarah ali khan
شوبز3 گھنٹے ago

سارہ علی خان کو فلم ‘باغی 3’ کی پیشکش

asif ali zardari
پاکستان3 گھنٹے ago

جیل توہمارا دوسرا گھرہے،گرفتاری سے کیا ہوگا;زرداری

fast foods
صحت4 گھنٹے ago

ریستوران کا کھانا صحت کے لیے زیادہ نقصان دہ

dhaka71
پاکستان4 گھنٹے ago

16 دسمبر 1971- سقوط ڈھاکہ کے زخم آج بھی تازہ

beljium, england hocy teams
کھیل4 گھنٹے ago

ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا فائنل آج کھیلا جائے گا

khadim rizvi
پاکستان5 گھنٹے ago

خادم رضوی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

asif ali zardari
پاکستان21 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

Sushmita Sen2
شوبز20 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

shahbaz sharif1
پاکستان20 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

shahbaz sharif
پاکستان21 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

sheihk rasheed
پاکستان23 گھنٹے ago

صحافیوں سے ناراض، لال حویلی کی دعوت منسوخ کر دی

saad rafique
پاکستان21 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان17 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

opposition party
پاکستان24 گھنٹے ago

پروڈکشن آرڈر، اپوزیشن جماعتوں کا بائیکاٹ کا اعلان

fawad chaudhry
پاکستان17 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

facebook
ٹیکنا لوجی23 گھنٹے ago

فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

cople shrma and wife
شوبز5 گھنٹے ago

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

mobile phones
پاکستان22 گھنٹے ago

بغیر ٹیکس کے ایک نہیں 2 موبائل فونز لانے کی اجازت

shah alam market
پاکستان22 گھنٹے ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

khalid maqbool
پاکستان23 گھنٹے ago

خالد مقبول صدیقی اپنے عہدے سے ناخوش

faisal wadda
پاکستان24 گھنٹے ago

لندن میں جائیداد کا الزام، عابد شیر علی پر برس پڑے

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز4 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں