Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

"کمریہ” ریلیز

Rashid Saeed

Published

on

اداکار راجکمار راؤ اور اداکارہ شردھا کپور کی فلم "ستری” کا گانا "کمریہ” ریلیز کر دیا گیا ہدایت کار عمار کاوشک، رائٹر راج اور ڈی کے کی چندی گر میں بنائی گئی فلم "ستری” کے گانے "کمریہ” میں عشتہ گل، سچن سنگھوی، جگر سوریہ اور دیوی کمار کا مرکزی کردار ہے واضح رہے کہ فلم "ستری” 31 اگست کو ریلیز کی جائے گی-

شوبز

کچھ تو شرم کریں

Published

on

iqra aziz

اپنی زندگی کے مختلف لمحات دوسروں سے شیئر کرنے کے لئے سوشل میڈیا سے بہترکوئی جگہ نہیں ہے ۔عام لوگوں کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام اس مقصد کے لئے شوبز کی مشہور شخصیات کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے جو اس کا استعمال خوب کررہے ہیں لیکن کبھی کبھی ان کی پوسٹ کی ہوئی ایک تصویر یا کوئی ایک فقرہ صارفین کو ناگوار گزرتاہے جس پر ان کا ردعمل کافی سخت ہوسکتا ہے ۔اگرچہ ایسے واقعات بہت عام ہیں لیکن اس کے باوجود بھی فنکار احتیاط نہیں کرتے جبکہ صارفین بھی برداشت نہیں کرتے اور اپنے دل کی بات کہہ ڈالتے ہیں چاہے وہ کتنی تلخ ہی کیوں نہ ہو۔گلوکار عاصم اظہر نے گزشتہ روز ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے اداکارہ اقرا عزیز کو محبت بھرے انداز میں اٹھایا ہوا تھا۔یہ تصویرایک شوٹ کے دوران ایورینو سٹوڈیو میں بنائی گئی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ Fall in love like no ones watching. اس تصویر کے پوسٹ ہوتے ہی صارفین نے ایسے ایسے تبصرے کئے جو ناقابل اظہار ہیں۔زیادہ تر لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ تصویر غیراخلاقی اور غیراسلامی ہے،دونوں کو شرم آنی چاہیئے۔ایک شخص نے لکھا کہ اقرا کی شرم اور غیر کہاں چلی گئی ہے۔ایک لڑکی نے لکھا کہ اقرا تو کسی کے ساتھ بھی چپک جاتی ہے۔ایک اور شخص نے لکھا کہ اگر دونوں کو محبت ہوگئی ہے تو کیا اس طرح اظہار کرنا ضروری تھا۔

Continue Reading

شوبز

فلمسازخواتین کا اہم اعلان

Published

on

nandita das

بھارت میں حالیہ جاری می ٹو انڈیا موومنٹ کے بعد بولی وڈ کی 11 معروف فلم ساز خواتین نے دیگر فنکاروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا کرنے والی بولی وڈ شخصیات کے ساتھ کام نہ کریں۔ٹوئٹر پر پوسٹ کے گیے ایک نوٹ میں لکھا گیا تھا کہ ’ بطور خواتین اور فلم ساز، ہم می ٹو انڈیا موومنٹ کی حمایت کرتی ہیں، ہم ان خواتین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں جنہوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی‘

ٹوئیٹ میں مزید کہا گیا کہ ’ہم یہاں موجود ہیں تاکہ کام کی جگہ پر سب کو ایک جیسا ماحول فراہم کرنے سے متعلق آگاہی پھیلائی جاسکے، ہم انڈسٹری کے تمام دوستوں کو ایسا کرنے پر زور دیتے ہیں‘۔

Continue Reading

شوبز

پی ٹی وی اور ریڈیو ملازمین کیلئے شکنجہ تیار

Rashid Saeed

Published

on

ptv

حکومت نے پی ٹی وی اور ریڈیو ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراطلاعات فواد چودھری نے ڈگریوں کی تصدیق کے لیے بورڈ بنانے کی ہدایت کر دی۔

بورڈ 2008 کے بعد تعینات ملازمین کی ڈگریاں چیک کرے گا، 3 رکنی بورڈ ڈی جی انٹرنل ونگ، وزارت اطلاعات کی سربراہی میں کام کریگا۔ 

فواد چوہدری کا کہنا ہے ڈگریوں کی تصدیق کا عمل سینئر افسران سے شروع ہوگا، غیر مصدقہ ڈگریوں والے ملازمین سے تنخواہیں واپس لیں گے۔

انہوں نے کہا ایسے افراد کو ملازمت پر رکھنے والوں کو بھی نوٹس جاری کریں گے، ڈگریوں کی تصدیق کا عمل ایک ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔

Continue Reading
Advertisement
shah mehmood qurashi and khusroo bhaktiar
پاکستان49 منٹ ago

صوبہ جنوبی پنجاب معاملہ: کابینہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

faisal woda
پاکستان54 منٹ ago

پانی کی تقسیم بہتر نہ ہوئی تو والو ٹائٹ کرنے آتے ہیں

uras mubarik
پاکستان1 گھنٹہ ago

خواجگان تونسہ کا سالانہ عرس آج سے شروع

president doctor arif alvi
پاکستان2 گھنٹے ago

خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز

bank account
پاکستان2 گھنٹے ago

انوکھا فراڈ۔۔۔ مردہ شخص کے نام پر 4 بینک اکاؤنٹس

voting
پاکستان3 گھنٹے ago

خواتین کے ووٹوں کی شرح کم، الیکشن کمیشن کا نوٹس

khursheed shah
پاکستان3 گھنٹے ago

حکومت کی ضمنی انتخابات میں شکست، 50 روزہ ناقص کارکردگی کا ردعمل

chaudhry shujaat hussain
پاکستان4 گھنٹے ago

ملک میں پہلی بار ضمنی انتخابات صاف و شفاف ہوئے

iqra aziz
شوبز4 گھنٹے ago

کچھ تو شرم کریں

whatsapp
ٹیکنا لوجی4 گھنٹے ago

صارفین کے لیے اچھی خبر ،واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی

aleem khan
پاکستان4 گھنٹے ago

برطرف کرنے کا مشورہ ۔۔۔ وجہ منظرعام پر

saudi prince with turkish president
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

صحافی گمشدگی معاملہ، ٹیلیفونگ گفتگو میں تبادلہ خیال

Mansha bomb
پاکستان4 گھنٹے ago

70 مقدمات میں مطلوب ملزم اچانک سپریم کورٹ پہنچ گیا

tehmina durrani
پاکستان4 گھنٹے ago

شوہر کے حوالے سے اہم انکشاف

sarfraz ahmad
کھیل5 گھنٹے ago

اختلافات کی خبریں بے بنیاد: کوچ اور کپتان ایک پیج پر

مقبول خبریں