Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

گھر سے بھاگنے کا انکشاف

Published

on

hina altaf khan


ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ حنا الطاف نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے صرف21سال کی عمر میں گھر چھوڑ دیا تھا کیونکہ وہ آزاد زندگی گزارنے کی خواہش مند تھیں۔اس موقع پر میرے والد نے مجھے بہت برا بھلا کہا اور پولیس کی دھمکی بھی دی لیکن میں گھر واپس نہ گئی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ مجھے بچپن میں والدین کے ہاتھوں بہت مار کھانا پڑی،خاص طور ماں مجھ پر بہت تشدد کا نشانہ بنایا کرتی تھی کیونکہ وہ ایک ذہنی بیماری میں مبتلا تھیں اور وہ خود ہی فرض کر لیا کرتی تھیں کہ میں شوٹ کی بجائے کہیں اور گئی ہوئی تھی۔ان کی مار سے میں کئی بار زخمی بھی ہوئی۔حنا الطاف نے مزید کہا کہ ہررشتے میں عورت کو دبایا جاتا ہے لیکن میرے خیال میں عورت کو ڈھیل ملنی چاہیئے۔ایک سوال کے جواب میں حنا الطاف نے بتایا کہ وہ اداکارہ بننے سے پہلے وی جے تھیں،وہ تین بھائی بہن ہیں اور سب سے چھوٹی ہیں۔یاد رہے کہ حنا الطاف کو ڈرامہ سیریل’اڈاری‘میں زیادتی کا شکار بچی کے کردار سے بے پناہ شہرت ملی تھی،وہ بہت سے ڈراموں میں کام کرچکی ہیں جبکہ ان دنوں ان ڈرامہ’آتش “بھی آن ایئر ہے جس میں وہ اظفررحمن کے مقابل کام کررہی ہیں۔

شوبز

’کڑ ی دا پتہ کرو‘

Published

on

مقبول ترین بھارتی گلوکار گرورندھاوا پاکستان آنے کے لئے بے تاب ہیں اور اس سلسلے میں وہ جلد ہی اعلان کریں گے۔ گرورندھاوا نے گزشتہ روز بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستان میں شوکرنے کے لئے کئی لوگوں نے رابطہ کیا ہے اور وہ جلد ہی اس بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے کیونکہ ان کی ذاتی خواہش ہے لاہور ضرور جائیں۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ گلوکار بے شمار مقبول گیت گاچکے ہیں لیکن ان کے گانے’کڑی دا پتہ کرو‘نے مقبولیت کے نئے ریکارڈقائم کئے ہیں۔

Continue Reading

شوبز

نئے سال کا پہلا تحفہ

Published

on

مومنہ مستحسن کا نیا گانا’کشمش‘ریلیز کردیا گیا ہے جس میں ان کے ساتھ معروف بھارتی گلوکار ایش کنگ نے آواز کا جادوجگایا ہے۔ا س بارے میں دونوں گلوکاروں کا کہنا ہے کہ ان کی طرف سے شائقین میوزک کے لئے یہ نئے سال کا پہلا تحفہ ہے۔مومنہ مستحسن کا مزید کہنا ہے کہ میں شائقین کے لئے جلد ہی ایک اور گانا بھی ریلیز کرنے والی ہوں۔

Continue Reading

شوبز

پہلی فلم کا ٹائٹل منظرعام پر

Published

on

اداکار محب مرزا کی بطورڈائریکٹر پہلی فلم کا ٹائٹل منظرعام پر آگیا ہے جس کے اعلان انہوں نے چند دن پہلے ہی کیا تھا۔ محب مرزا پہلے ہی اداکاری کے میدان میں بہترین جگہ بناچکے ہیں جبکہ اب وہ ڈائریکشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ رہے ہیں۔ محب مرزانے اپنی فلم کا نام’عشرت ‘فائنل کیا ہے جسے وہ چین کے اشتراک سے بنارہے ہیں۔فلم ایکشن کامیڈی پر مبنی ہے جس میں علی کاظمی، سائرہ شیروزاور سارہ لورین سمیت بہت سے فنکار شامل ہیں۔ فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہوگی۔اس فلم میں فیشن ڈیزائنرایچ ایس وائے بھی پہلی باراداکاری کرتے نظرآئیں گے۔

Continue Reading
Advertisement
Lindsey Graham and army chief gernal qamer jawad bajwa
پاکستان22 گھنٹے ago

امریکا کوپاکستان میں بڑے آپریشن کی اجازت

amam ul haq
کھیل21 گھنٹے ago

تنقید کا شکارامام الحق عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

imran khan
پاکستان22 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کیخلاف قتل کا مقدمہ ۔۔۔ بریکنگ نیوز

sardar usman buzdar
پاکستان22 گھنٹے ago

کسی کواٹھاکر پھانسی نہیں لگاسکتا، وزیراعلیٰ پنجاب

hamid mir
پاکستان17 گھنٹے ago

حامد میر کا عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ

mujeeb shami
پاکستان16 گھنٹے ago

سی ٹی ڈی کے موقف میں تضاد آچکا: مجیب الرحمان شامی

ali m khan
پاکستان20 گھنٹے ago

سانحہ ساہیوال،علی محمد خان نے شہبازشریف کی تائید کردی

karrena
شوبز21 گھنٹے ago

راھول گاندھی نے کرینہ کپورکوالیکشن لڑنے کی پیشکش کردی

imran khan
پاکستان18 گھنٹے ago

ایک مشکل فیصلہ وزیراعظم عمران خان کا منتظر

nwaz shreef
پاکستان3 گھنٹے ago

نوازشریف کی ایکوکارڈیوگرافی کرنیکا امکان

apps
ٹیکنا لوجی17 گھنٹے ago

افواہوں کی روک تھام کیلئے واٹس ایپ کی نئی پابندی

excersize4
صحت24 گھنٹے ago

سردیوں میں ورزش کرنا زیادہ فائدہ مند

The tragedy of sahiwal
پاکستان20 گھنٹے ago

سانحہ ساہیوال کی ابتدائی تفتیش مکمل،حیرت انگیزانکشاف

bhai zeashan
پاکستان21 گھنٹے ago

مقتول ذیشان کے بھائی کا دل ہلا دینے والا انکشاف

nwaz shreef
پاکستان17 گھنٹے ago

نوازشریف کوہسپتال منتقل کرنے پرتشویش

imran khan in qatar
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو21 گھنٹے ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو22 گھنٹے ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو2 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز2 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز3 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو3 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز3 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز5 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو5 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو5 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز6 دن ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

bharat
ویڈیو6 دن ago

سلمان خان کی "بھارت” کی دھواں دھار جھلک

ek ladki ko dekha
شوبز7 دن ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو7 دن ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

مقبول خبریں