Connect with us

شوبز

مقبولیت کی بلندیوں پر

Published

on

usama khan


نوجوان فنکاروں کی پرفارمنس نے ہم ٹی وی سے نشر کئے جانے والے سوپ’سانوری‘کی مقبولیت میں اضافہ کردیا ہے۔اس سوپ کی اب تک 16اقساط نشر کی جاچکی ہیں جن میں تمام فنکاروں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔ڈرامے کی کہانی ایک ایسے مڈل کلاس گھرانے کے گرد گھومتی ہے جس کا سربراہ مجبوری حالات کا شکار ہے جس کے ساتھ ساتھ اس کی اولاد بھی مزید پریشانی کا باعث ہے،باپ کی کوشش ہے کہ اسے اولاد سے سکھ ملے لیکن ایسا نہیں ہوتا کیونکہ ان کا بیٹا تعلیم کی بجائے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہے جبکہ چھوٹی بیٹی کو کسی اور سے کوئی دلچسپی نہیں،بڑی بیٹی نہ صرف والدین کا خیال رکھتی ہے بلکہ تعلیم میں بھی دلچسپی لیتی ہے جبکہ چھوٹی بہن کو بننے سنورنے سے ہی فرصت نہیں ملتی۔شمع اور اجالا کے کردار سحرخان اور زینب شبیر نے جبکہ ان کی والدہ کا کردار کنزیٰ ملک نے اداکیا ہے۔اس سوپ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان اداکار اسامہ خان کو بھی متعارف کرایا گیا جنہوں نے تبریز کا کردار کیا ہے جو نہایت امیر عورت کا بیٹا ہے جسے اولاد سے زیادہ دلچسپی بزنس میں ہے،تبریز حادثاتی طور پر ملنے والی اجالا کے عشق میں گرفتار ہے اور شادی کا خواہش مند بھی ہے لیکن اس کی والدہ راستے کی رکاوٹ بن جاتی ہے۔زین افضل بھی اہم کردار کررہے ہیں۔ناظرین کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی مقبولیت میں کنزیٰ ملک،زینب شبیر،سحرخان اور اسامہ خان کا بڑا عمل دخل ہے۔ڈرامے کی گزشتہ روزنشر ہونے والی قسط کے بعد ناظرین کی دلچسپی میں اضافہ ہوگیا ہے کہ کیونکہ تبریز کی والدہ اس کی منگنی اپنی دوست کی بیٹی سے کردیتی ہے جوکسی طرح بھی تبریز کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔اس بارے میں اسامہ خان کا کہنا ہے کہ پہلی قسط نشر سے مجھے’سانوری‘کا بہت اچھا رسپانس مل رہاہے۔اس سوپ کی رائٹر عابدہ احمد،ڈائریکٹر کامران اکبرخان اور پروڈیوسر مومنہ درید ہیں۔

Advertisement

شوبز

بے روزگار اداکارہ کونئی جاب مل گئی

Published

on

meera

اداکارہ میرا اب پیزا فروخت کریں گی۔جی ہاں اپنی مختلف حرکات وسکنات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کو حصہ بننے والی اداکارہ میرا نے لاہور کے پوش علاقے سٹیٹ لائف ہاﺅسنگ سوسائٹی میں میرا کیفےMeera Cafe بنالیا ہے جس میں انہیں اپنے دیرینہ دوست کیپٹن نوید کا مالی تعاون بھی حاصل ہے۔ اس کیفے کی باقاعدہ لانچنگ بہت جلد منعقد کی جائے گی جس میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا اور کیپٹن نوید زیادہ وقت کیفے پر ہی گزارتے ہیں۔دریں اثنا میرا کے دیرینہ دوست اداکار اور ایونٹ آرگنائز سہیل مرزا نے میرا کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے ۔سہیل مرزا کا کہنا ہے کہ میرا جو بھی کام کرتی وہ محنت اور دل سے کرتی ہے جس طرح اس نے شوبز میں کامیابی حاصل کی اسی طرح وہ اس بزنس میں بھی ضر

Continue Reading

شوبز

سزائے موت کے قیدی کا کردار

Published

on

sarmad khoosat

اداکار سرمد کھوسٹ لائیو سٹریم نو ٹائم ٹو سلیپ ( no time to sleep) میں سزائے موت کے قیدی کا کردار نبھائیں گے۔ 24گھنٹے طویل یہ لائیو سٹریم پرفارمنس 10اکتوبرکو سزائے موت کے خلاف عالمی دن کے طور پر ہرسال منایا جاتا ہے۔جسٹس پراجیکٹ پاکستان یہ لائیو سٹریم ہائی لائٹ آرٹس اوراولوموپولو میڈیا کے اشتراک سے پیش کر رہا ہے۔یہ لائیو سٹریم نو اور دس اکتوبر کی درمیانی رات پاکستانی وقت کے مطابق بارہ بجے شروع ہوگی اور اگلی شب بارہ بجے ختم ہوگی جسے فیس بک، یوٹیوب اور ٹوئیٹر پر پوری دنیا میں دیکھا جاسکے گا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر کنول کھوسٹ نے بتایا کہ یہ ایک بالکل منفرد پراجیکٹ ہےجس کی تشہیر سوشل میڈیا پر کی جائے گی تاکہ اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جاسکے۔

Continue Reading

شوبز

نو سال گزرگئے

Published

on

yousaf khan

فلم انڈسٹری کے نامور اداکار یوسف خاں کی 9 ویں برسی آج 20ستمبر بروزمنائی جارہی ہے اور اس موقع پر سٹوڈیو میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے ،یوسف خان 10 اگست1931ءکو مشرقی پنجاب کے شہر فیروز پور میں پیدا ہوئے تھے، 1954ئ میں ہدایتکار اشفاق ملک کی فلم ” پرواز “ سے ان کی فلمی زندگی کا آغاز ہوا ،اس فلم میں ان کی ہیروئن کا کردار صبیحہ خانم نے ادا کیا تھا ۔فلم ”پرواز“ کے بعد کئی برس تک یوسف خاں اردو فلموں میں کام کرتے رہے جن میں مجرم ، حسرت ، بھروسہ ،فیصلہ اور نیادور کے نام شامل ہیں جس کے بعد جب انہوں نے پنجابی فلموں میں کام کیا تو انہوں نے ایک نیا انداز متعارف کرایا،ان کی تمام پنجابی فلمیں سپرہٹ ثابت ہوئیں،یوسف خاں20 ستمبر2009ءکو وفات پاگئے تھے۔یوسف خان پاکستان نے فلم انڈسٹری کی بہتری کے لئے بہت سے اقدام کیے۔انہوں نے پاکستانی میں بھارتی فلموں کی نمائش کے خلاف بھرپور تحریک بھی چلائی جبکہ وہ آخری دم تک بھارتی مافیا کے خلاف لڑتے رہے۔یوسف خان نے فنکاروں کی فلاح وبہبود کے لئے ’ماپ‘ کے نام سے ایک تنظیم بھی بنائی تھی۔

Continue Reading
پاکستان1 منٹ ago

پی آئی اے کی نا اہلی، مسافروں کو 10 گھنٹے کاطویل انتظار

Afghan refugees
پاکستان22 منٹ ago

9 محرم الحرام ‘افغان مہاجرین کی پشاور میں داخلے پر پابندی

meera
شوبز24 منٹ ago

بے روزگار اداکارہ کونئی جاب مل گئی

sarmad khoosat
شوبز33 منٹ ago

سزائے موت کے قیدی کا کردار

south korean president
انٹرنیشنل38 منٹ ago

جنوبی کوریا کے صدر ماؤنٹ پیکٹو پہنچ گئے

financial services agency
انٹرنیشنل48 منٹ ago

ہیکرز کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔ 7 ارب 40 کروڑ چرا لئے

navy chief admerial zafar mehmood abbasi
پاکستان1 گھنٹہ ago

امریکا میں منعقدہ 23ویں عالمی سی پاور سمپوزیم میں شرکت

facebook
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

فیس بک جعلی خبروں کو روکنے کیلئے ان ایکشن، وار روم قائم

auction of Buffaloons
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری

yousaf khan
شوبز2 گھنٹے ago

نو سال گزرگئے

imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم کی آج دورہ سعودی عرب سے وطن واپسی متوقع

bangladash and afganistan
کھیل2 گھنٹے ago

ایشیا کپ: بنگلادیش اور افغانستان آج آمنے سامنے

driving
انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے نئے سکول قائم کرنے کا عندیہ

D R C
کھیل8 گھنٹے ago

سیزن کے افتتاحی میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی نمائندگی سے محروم

flood
انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

نائیجیریا: سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک

mariyam nawaz
پاکستان16 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

shahbaz shrif
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز شریف کی والدہ کو خوشخبری

nawaz shrif
پاکستان15 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam orang zaib
پاکستان17 گھنٹے ago

مریم اورنگزیب جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں …….. رو پڑیں

bilawal
پاکستان13 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

sardar atiq
کشمیر13 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

nawaz shrif
پاکستان18 گھنٹے ago

مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا:نواز شریف

faisal javed
پاکستان21 گھنٹے ago

نواز ، مریم اور صفدر کا اصل ٹھکانہ اڈیالہ جیل

nawaz maryiam and safdar
پاکستان18 گھنٹے ago

مشکل گھڑیاں ختم …….. اڈیالہ جیل سے رہا

ahsan, shahbaz and khwaja asif
پاکستان20 گھنٹے ago

نواز شریف کو سزاء دینا عمران کےلئے جیت کی راہ ہموار کرنا تھا :احسن اقبال

national accountability beauru
پاکستان19 گھنٹے ago

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Prime Minister imran khan interview
پاکستان14 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

police crack down
پاکستان11 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

peoples party
پاکستان18 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی نے نواز شریف اور دیگر کی سزا معطلی کو خوش آئند قرار دے دیا

k-Electric company
پاکستان17 گھنٹے ago

کے الیکٹرک اورکرنٹ لگنے سے معذوربچے کے اہل خانہ میں سمجھوتہ

مقبول خبریں