Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت

Published

on

kajol

کاجول نے تنوشری دتہ کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے۔

غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کاجول نے بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کی تصدیق کرتا ہے کہ تنوشری دتہ نے جو کہا وہ واقعی حقیقت ہے لیکن ہراسانی جیسا قبیح فعل صرف فلم انڈسٹری تک محدود نہیں ہے بلکہ ہر جگہ ہے۔ صرف خواتین کو نہیں بلکہ مردوں کو بھی جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

اداکارہ کاجول نے کہا بالی ووڈ میں میرا کیریئر کافی طویل ہے لیکن مجھے کبھی ہراسانی کا سامنا نہیں کرناپڑا تاہم اگر کبھی ایسا ہوتا تو میں اس کے خلاف ضرور آواز اٹھاتی۔

کاجول نے ’’می ٹومہم‘‘ کے بارے میں کہا کہ اس مہم کا مطلب ہے کہ آپ اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف کھڑے ہورہے ہیں جسے دیکھ کر دوسرے لوگوں میں بھی ہمت آتی ہے اور وہ بھی اپنی آواز بلند کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ تنوشری دتہ نے ناناپاٹیکر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 برس قبل ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ناناپاٹیکر نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیاتھا۔

Advertisement

شوبز

’’ڈراما کوئین‘‘ کہنے پر وینا ملک تنقید کانشانہ

Published

on

veena malik

 اداکارہ وینا ملک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ’’ڈراما کوئین‘‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات کی زد میں رہنے والی اداکارہ وینا ملک قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے متعلق ٹوئٹ کرنے پر ایک بار پھر تنازعے کی زد میں آگئیں۔ وینا ملک نے شہباز شریف کی گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور تقریر کرنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز شریف کو ’’ڈراماکوئین‘‘ کہہ ڈالا۔

تاہم وینا کو ان کی اس حرکت پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے، سوشل میڈیا صارفین نے وینا ملک کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں کھری کھری سنادیں۔ ایک صارف نے کہا یہ ٹائٹل آپ پر سوٹ کرتا ہے، شہباز شریف نہیں حقیقت میں آپ ڈراما کوئین ہیں۔

Continue Reading

شوبز

’ماریہ بنت عبداللہ‘کاپہلا ٹیزر آن ایئر

Published

on

kinza hashmi

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی نئی ڈرامہ سیریل’ماریہ بنت عبداللہ‘کاپہلا ٹیزر آن ایئر ہوگیا ہے۔سیونتھ سکائی کی اس پروڈکشن میں کنزیٰ ہاشمی نے پہلی بار ایک منفرد کردار کیا ہے جس میں ان کی والدہ ثمن انصاری عیسائی جبکہ وہ مسلمان ہیں۔ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں حمزہ فردوس،روبینہ اشرف،صبیحہ ہاشمی،عابدعلی،سیمی پاشا،سکینہ خان ،فائزہ علی،ضیا گورچانی،علی انصاری شامل ہیں۔ ڈرامے کے ڈائریکٹرسلیم گھانچی ہیں جبکہ اسے جیو ٹی وی سے نشر کیا جائے گا۔

Continue Reading

شوبز

تم جیو ہزاروں سال

Published

on

mawra hussain

اداکارہ ماورا حسین نے اپنی والدہ رضیہ مخدوم کی سالگرہ شانداراندازسے مناتے ہوئے انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ماوراحسین نے سالگرہ اپنے گھر پر ہی منائی جس کے لئے انہوں نے گھرکو غباروں اور پھولوں سے سجایا ہوا تھا۔ماوراحسین نے والدہ کے ساتھ بنائی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے ایک طویل نوٹ لکھتے ہوئے کہا کہ میں نہایت خوش قسمت ہوں جو مجھے عظیم ماں ملی جس سے میں نے قدم قدم پر بہت کچھ سیکھا۔

Continue Reading
Advertisement
pakistan and imf
پاکستان7 گھنٹے ago

مذاکرات کامیابی سے آگے بڑھنے لگے

gilgit
پاکستان8 گھنٹے ago

ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا

UAE
پاکستان8 گھنٹے ago

اعلیٰ سطح وفد کا دورہ پاکستان ملتوی

police chief
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

فائرنگ کے نتیجے میں صوبائی پولیس چیف ہلاک

ahad cheema
پاکستان12 گھنٹے ago

مشکلات میں اضافہ۔۔۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات ، ریفرنس دائر

Peshawar house condition
پاکستان12 گھنٹے ago

پشاور کے رہائشیوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

Twitter
ٹیکنا لوجی13 گھنٹے ago

ٹویٹر صارفین ہوجائیں ہوشیار، کمپنی نے بڑا اقدام اٹھالیا

Imran khan
پاکستان13 گھنٹے ago

کپتان بڑی مشکل سے بچ گئے، درخواست مسترد

Federal Cabinet
پاکستان13 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ کا اجلاس، ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق

Dr Faisal
پاکستان13 گھنٹے ago

کشمیر میں بھارتی مظالم، پاکستان کا اقوام عالم کو واضح پیغام

Bilawal bhutto
پاکستان14 گھنٹے ago

بلاول بھٹو کا دھماکے دار بیان،عمران خان حکومت کو خبردار کردیا

veena malik
شوبز14 گھنٹے ago

’’ڈراما کوئین‘‘ کہنے پر وینا ملک تنقید کانشانہ

kinza hashmi
شوبز14 گھنٹے ago

’ماریہ بنت عبداللہ‘کاپہلا ٹیزر آن ایئر

mobile phones
پاکستان14 گھنٹے ago

موبائل صارفین کے لیے اچھی خبر، سینٹ کمیٹی نے پی ٹی اے کو ہدایت کردی

mawra hussain
شوبز14 گھنٹے ago

تم جیو ہزاروں سال

مقبول خبریں