Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

جوان نظر آنے کا راز بتا دیا

Published

on

anil kapoor

بالی ووڈ کے سدابہار اداکار انیل کپور نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ فٹ اور جوان نظر آنے کے لیے کڑی محنت کرتے نظرآرہے ہیں۔

اداکار انیل کپور کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتاہے جن پر عمر کاکوئی اثر نہیں ہوتا، 61 سال کی عمر میں بھی انیل کپور کسی نوجوان کی طرح بالکل فٹ اور جوان نظر آتے ہیں۔ تاہم ان کے فٹ رہنے کے پیچھے ان کی کڑی محنت شامل ہے۔

حال ہی میں انیل کپور نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ جم میں سخت ورزش کرتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے تھامس ایڈیسن کا مشہور قول لکھا ’’محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا‘‘۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے انیل کپور خود کو فٹ اورجوان رکھنے کے لیے کتنی محنت کررہے ہیں اور اپنی فٹنس پر سمجھوتہ کرنے کے لیے بالکل بھی تیار نہیں ہیں۔

شوبز

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

Published

on

aquwa man film

ڈی سی کامکس کے مشہور کردار ایکوامین پر مبنی نئی ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکارجیمز وان کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے سپر ہیرو کردار کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کے سمندروں پرحکومت کرتا ہے اور دشمنوں سے بچاتے ہوئے حفاظت کرتا ہے ۔

غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ایکوامین اٹلانٹس کے پانیوں پر حکومت کرتا ہے تاہم جب زمین زمین پر جاری برائی کی طاقتوں سے جنگ پانی کا رخ کرلیتی ہے تو اس وقت ایکوامین اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اس بدی کی قوتوں کا مقابلہ کرتا ہے ۔ 

پیٹر سیفران اور روب کوون کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والے اس سپر ہیروفلم میں مرکزی کردار معروف ہالی وڈ اسٹار جیسن ممووا نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ امبر ہیرڈ،ڈولف لنگرین ، ولیئم ڈیفوئے ،پیٹرک ولسن، اور نکول کڈمین سمیت کئی فنکار اہم کرداروں مین جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔

160ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی یہ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچرڈی سی انٹرٹینمنٹ اور وارنر بروس کے بینر تلے رواں سال 21دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔

Continue Reading

شوبز

برقع پہن کر فلم ’’کیدر ناتھ‘‘ دیکھنے پہنچ گئیں

Published

on

sarah alikhan

امور بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان برقع پہن کر اپنی فلم ’’کیدر ناتھ‘‘ دیکھنے سینما پہنچ گئیں۔

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اپنی پہلی فلم ’’کیدر ناتھ‘‘ کو لے کر بہت پرجوش ہیں جب کہ شائقین  اور ناقدین کی جانب سے بھی سارہ علی خان کی اداکاری کو بے حد سراہا جارہا ہے جسے دیکھنے سارہ برقع پہن کر خود سینما پہنچ گئیں۔

فلم ’’کیدر ناتھ‘‘ کی شریک مصنفہ کنیکا نے اپنے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر دو تصاویر شیئر کی ہیں جس میں سارہ علی خان ان کے ساتھ برقع میں نظر آرہی ہیں جب کہ دوسری تصویر میں سارہ نے نقاب بھی کیا ہوا ہے تاکہ لوگ انہیں پہچان نہ سکیں۔

کنیکا نے لکھا سارہ فلم ’’کیدر ناتھ‘‘ کے لیے لوگوں کا پیار دیکھنے نصرت بن کر خود مقامی سینما پہنچ گئیں اور شائقین کے ساتھ فلم’کیدارناتھ‘ دیکھی۔

واضح رہے کہ فلم ’’کیدرناتھ‘‘ کولوگوں کی جانب سے اچھا رسپانس مل رہاہے فلم ریلیز سے اب تک 27 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔

Continue Reading

شوبز

پرستاروں کوچونکا دینے والے سرپرائز کااعلان

Published

on

nilam muneer

اداکارہ نیلم منیر نے اپنے پرستاروں کو ایک بڑا اورچونکا دینے والا سرپرائز دینے کااعلان کیا ہے ۔اس بات کا اظہار انہوں نے’کھوج‘سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔نیلم منیر نے کہا کہ میں جلد ہی اپنے پرستاروں اور میڈیا کو ایسا سرپرائزدینے والی ہوں جس سے سب حیران ہوجائیں گے لیکن یہ سرپرائز میری شادی سے متعلق نہیں ہے کیونکہ ابھی مجھے شادی نہیں بلکہ کام کرنا ہے ،مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ لوگوں کو میری شادی کی اتنی فکرکیوں ہے،میں میرایا ریمانہیںہوں لیکن اکثر میڈیا بھی مجھے سے شادی کا سوال ہی کرتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ مجھے ڈرامہ سیریل’دل موم کا دیا‘کا رسپانس بہت زبردست ملا ہے۔ان دنوں میں حسن ضیاءاور یاسرنوازکی فلم’رانگ نمبر2‘کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جس کا آﺅٹ ڈور سپیل حیدرآباد میں مکمل کیا گیا۔نیلم منیر کا مزید کہنا تھا کہ شائقین میرے دھماکے کا انتظار کریں۔

Continue Reading
Advertisement
vitamin d
صحت5 گھنٹے ago

وٹامن ڈی کی کمی دور کرنے میں مددگار غذائیں

imran khan
پاکستان6 گھنٹے ago

عمران خان انسٹاگرام پر دوسرے سرگرم عالمی رہنما

aquwa man film
شوبز6 گھنٹے ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

kpk hakoomat and fata izmam
پاکستان6 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا حکومت فاٹا انضمام کے لیے سرگرم

nwaz sharif1
پاکستان6 گھنٹے ago

العزیزیہ ریفرنس؛خواجہ حارث کے دلائل مکمل

asif zardari blawal
پاکستان7 گھنٹے ago

نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

austerelia england
کھیل7 گھنٹے ago

ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ اورآسٹریلیا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

imran khan1
پاکستان7 گھنٹے ago

گیس بحران:ایم ڈیزکیخلاف تحقیقات کا حکم

pmln logo
پاکستان7 گھنٹے ago

سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو ایوان نہیں چلے گا

bangladesh
انٹرنیشنل7 گھنٹے ago

بنگلا دیش: انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 ہلاک

tererists
پاکستان7 گھنٹے ago

اوکاڑہ ; بڑا منصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار

sarah alikhan
شوبز7 گھنٹے ago

برقع پہن کر فلم ’’کیدر ناتھ‘‘ دیکھنے پہنچ گئیں

games2
صحت7 گھنٹے ago

وڈیوگیمز یادداشت کی کمزوری کاعلاج

sharyar afridi
پاکستان8 گھنٹے ago

گلے لگانے کو تیار ہوں، شہریار آفریدی

nilam muneer
شوبز8 گھنٹے ago

پرستاروں کوچونکا دینے والے سرپرائز کااعلان

aquwa man film
شوبز6 گھنٹے ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو11 گھنٹے ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز5 دن ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو6 دن ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز1 ہفتہ ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز1 ہفتہ ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو2 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو3 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

walk
صحت1 مہینہ ago

اعصابی پیوند نے چلنے کے قابل بنا دیا

Puppy cube
ٹیکنا لوجی1 مہینہ ago

ہموار سطح ٹچ سکرین میں تبدیل

مقبول خبریں