تبدیلی آ گئی

nida ch
Avatar Ashfaq Hussain , اکتوبر 08, 2018

اداکارہ ندا چوہدری نے تھیٹر کی دنیا میں فحاشی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے لیکن مانیٹرنگ ٹیموں نے کسی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا۔ندا چوہدری کی ایک سٹیج پرفارمنس کی وڈیو گزشتہ دنوں لیک ہوئی ہے جس میں انہوں نے گانے کے دوران انتہائی فحش اشارے کئے جس پر ہال میں بیٹھی خواتین نے شرم سے سر جھکا لئے جبکہ بہت سی خواتین ہال سے باہر چلی گئیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ندا چوہدری نے یہ پرفارمنس گزشتہ دنوں تماثیل تھیٹر کے ڈرامے میں پیش کی جس میں انہوں نے انتہائی فحش اور ذومعنی اشارے کئے لیکن اس موقع پر نہ تو تھیٹر انتظامیہ اور نہ ہی مانٹیرنگ ٹیم نے کسی قسم کا نوٹس لیا بلکہ ندا چوہدری کو پرفارمنس کی کھلی چھٹی دے دی گئی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.