’ہائی جمپ‘ کل سے شروع

al hamra
Avatar Ashfaq Hussain , اکتوبر 11, 2018

لاہور آرٹس کونسل الحمراءکے زیر اہتمام سوشل کامیڈی ڈرامہ”ہائی جمپ“ مورخہ 12تا 21اکتوبر 2018ہر شام 7بجے ہال نمبر ایک الحمراءکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں بلاتعطل پیش کیا جائے گا ۔جیسے ایم شریف نے تحریر کیا ہے جبکہ اس کے ہدایت کار خالد معین بٹ کی ہے۔اس سوشل کامیڈی ڈرامہ ”ہائی جمپ“میں پرفارم کرنے والے فنکاروں میں ہماعلی ،شیزہ جٹ،ظفرارشاد،شبانہ بھٹی ،آسیہ ،امتیازمغل،صائمہ ،زین،حنیف کویتی،مجاہد رانا،خالد معین بٹ اور عابد کشمیری شامل ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.