Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

سب سے بڑا راز فاش کر دیا

Rashid Saeed

Published

on

sanam baloch

اداکارہ صنم بلوچ نے پہلی بار یہ بات تسلیم کی ہے کہ انہیں طلاق ہوچکی ہے۔اس بات کا اظہار صنم بلوچ نے ثمینہ پیرزادہ کے ساتھ انٹرویو کے دوران کیا جہاں وہ ماضی کی یادیں تازہ کرتی ہوئی آبدیدہ ہوگئیں۔یا درہے کہ صنم بلوچ نے اداکار عبداللہ فرحت اللہ سے اکتوبر 2013میں شادی کی تھی لیکن چار سال بعد ان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے جس کی وجہ سے جنوری2018 میں ان کے درمیان طلاق ہوگئی لیکن دونوں نے یہ بات چھپائے رکھی۔اپریل2018میں جب پہلی بار ’کھوج ‘ نے طلا ق کی خبر بریک کی تو صنم بلوچ نے اسے تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے پرزور الفاظ میں تردید کی۔ اسی دوران جب بھی ان سے کسی نے اس بارے میں پوچھا تو صنم بلوچ نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے جبکہ ان کے سابق شوہر عبداللہ فرحت اللہ بھی اچانک منظرعا م سے غائب ہوگئے اور آج تک سامنے نہیں آئے۔صنم بلوچ نے سوشل میڈیا پر براہ راست گفتگو کے دوران بھی طلاق سے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا تھا لیکن اب اپنے انٹرویو میں انہوں نے یہ بات تسلیم کی ہے کہ وہ انہیں طلاق ہوچکی ہے۔ صنم بلوچ نے اس انٹرویو میں اپنی شادی اور طلاق کے متعلق کئی حقائق سے پہلی بار پردہ اٹھایا ہے۔

شوبز

شادی سے پہلے اہم وارننگ دے دی

Published

on

ایمان علی کی شادی کی تقریبات تسلسل سے لاہور میں جاری ہیں جس میں ان کے فیملی ممبران کے ساتھ قریبی دوست بھی شرکت کررہے ہیں تاہم ایمان علی نے میڈیا کوریج پر پابندی لگاتے ہوئے سب کو سختی سے منع کردیا ہے کہ تقریبات میں کوئی بھی بن بلایا مہمان شریک نہ ہو۔ شادی کی کوریج کے لئے کئی چینلز، میگزین اور میڈیا سے وابستہ دوسرے لوگ مسلسل کوششوں میں مصروف ہیں لیکن تمام تقریبات نہایت رازداری سے کی جارہی ہیں البتہ مختلف ذرائع سے کچھ تصاویر منظرعام پر بھی آرہی ہیں۔ا س شادی کے تمام انتظامات ایمان علی کے قریبی دوست قاسم یارٹوانہ کررہے ہیں جنہیں سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ میڈیا کو شادی بارے کسی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہ کریں۔گزشتہ رات ایمان علی کی مایوں میں بھی خوب ناچ گانا ہوا۔

Continue Reading

شوبز

پہلی جھلک منظرعام پر

Published

on

ڈائریکٹراظفرجعفری کی فلم’شیردل‘ کی پرموشن کا آغازکردیا گیا۔ فلم کا پہلاٹیزرآج ریلیز کردیا گیا ہے جبکہ فلم کی نمائش 22مارچ کو ہوگی۔اس فلم میں میکال ذوالفقاراور ارمینا خان نے مرکزی کردار کئے ہیں جبکہ کاسٹ میں حسن نیازی اور سبیکاامام سمیت بہت سے فنکارشامل ہیں۔فلم پاکستان ایئرفورس کے تعاون سے بنائی گئی ہے۔ فلم کا ٹیزرریلیز ہونے پر میکال کا کہنا ہے کہ آج ان کا ایک خواب پوراہوگیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ’شیردل’ہرپاکستانی کوضرور پسندآئے گی۔

Continue Reading

شوبز

تومیری زندگی ہے

Published

on

اداکارہ سجل علی اور احدرضامیر ایک بار پھر چھوٹی سکرین پر ایک ساتھ نظرآئیں گے۔دونوں فنکاروں نے ڈرامہ سیریل’یقین کا سفر‘ کے ذریعے پہلی بار اکٹھے کام کا آغاز کیا جس کے بعد انہوں نے ڈرامے اور کمرشل بھی ایک ساتھ ہی کئے۔کوکاکولا کا کمرشل ہو یا پھر ڈرامہ سیریل’آنگن‘ان دونوں کو شائقین بہت پسند کررہے ہیں اور شاید اسی وجہ سے انہیں نئے پراجیکٹ میں بھی اکٹھے کاسٹ کیا جارہا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ احداور سجل علی ہم ٹی وی کی ایک نئی سیریل میں کاسٹ ہوچکے ہیں جس کی کہانی فرحت اشتیاق نے لکھی ہے لیکن اس کی دیگر تفصیلات فی الحال پوشیدہ رکھی جارہی ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ دونوں فنکار ایک دوسرے سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اور باوثوق ذرائع ان کی شادی کا دعویٰ بھی کرچکے ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
ahsan iqbal
پاکستان2 منٹ ago

احسن اقبال نے ثاقب نثارپرایسا الزام لگا دیا کہ وہ پریشان ہوکر

kareena and sarah
ویڈیو31 منٹ ago

کرینہ کپورکا سارہ علی خان کو حیرت انگیز مشورہ

ahsan iqbal raja pervaiz
پاکستان57 منٹ ago

اپوزیشن جماعتوں کا دبنگ فیصلہ،حکومت پریشان

samsung galaxy fold
ٹیکنا لوجی1 گھنٹہ ago

سام سنگ نے نیا فون متعارف کروا دیا

salman butt
PSL41 گھنٹہ ago

سلمان بٹ نے یو اے ای میں لاہورقلندرزکو جوائن کرلیا

zeeshan
پاکستان1 گھنٹہ ago

سانحہ ساہیوال، حتمی رپورٹ میں ذیشان کیخلاف خوفناک انکشاف

charice gayel
کھیل2 گھنٹے ago

شاہد آفریدی چھکوں کی بادشاہت سے محروم

dead bodies
پاکستان2 گھنٹے ago

شوہر نے بیوی سمیت بچوں کو کیوں قتل کیا، اہم تفصیلات منظر عام پر

sky air
ٹیکنا لوجی2 گھنٹے ago

خلائی جہازنے موسمیاتی خبرنامہ بھیجنا شروع کردیا

school boy riding bike
پاکستان2 گھنٹے ago

ٹریفک پولیس کی والدین کو حیرت ناک وارننگ

ali akbar qurashi
پاکستان2 گھنٹے ago

جسٹس ریٹائر علی اکبر قریشی کو کون سا عہدہ ملا ‘ بریکنگ نیوز

lahore rawalpindi bench
پاکستان2 گھنٹے ago

لاپتہ فوجی افسرکا سراغ کہاں سے ملا، جانئیے اس خبرمیں

shaukat aziz sadique
پاکستان2 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کو خوشخبری سنا دی

asad umer
پاکستان2 گھنٹے ago

صدی ختم ہونے تک پاکستان کہاں ہوگا، اسد عمر کا بڑا انکشاف

asad durani
پاکستان2 گھنٹے ago

اسد درانی کیخلاف پاک فوج کا اعلان جنگ

fwad ch naeem ul haq
پاکستان21 گھنٹے ago

فواد چوہدری اورنعیم الحق میں اختیارات کی جنگ شروع

ajay devagan kajol
شوبز22 گھنٹے ago

اجے دیوگن اورکاجل بھی مشکل میں گرفتار

baber awan
پاکستان24 گھنٹے ago

نندی پور ریفرنس، احتساب عدالت نے فیصلہ کیوں مؤخر کیا، بریکنگ نیوز

شوبز7 گھنٹے ago

ایسا کچھ نہیں ہے۔۔۔ واقعہ کی تردید

shahid khaqaan abbasi
پاکستان21 گھنٹے ago

شاہد خاقان عباسی کو ٹیکس دہندگان میں کون سا نمبر؟

asif zardari and nawaz sharif
پاکستان23 گھنٹے ago

زرداری کو نواز شریف کی ضرورت مگر کیوں‘ تفصیلات سامنے آ گئیں

hajji passport
پاکستان21 گھنٹے ago

سعودی عرب نے حجاج اکرام کیلئے خوشخبری سنا دی

nrindra modi prince
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد نے مودی کو پاکستان کے مسئلہ پر خبردار کر دیا

flags1
پاکستان21 گھنٹے ago

کشیدگی؛ بھارتی اشیاء کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

fawad chaudhry with ptv
پاکستان24 گھنٹے ago

پی ٹی وی اور فواد چودھری میں اختلافات کا انکشاف

پاکستان7 گھنٹے ago

لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ

Reema Khan
شوبز23 گھنٹے ago

ریما خان پر خوفناک الزام لگ لیا

fawad khan actor
شوبز22 گھنٹے ago

فواد خان قانون کے شکنجہ میں، بڑی خبر آ گئی

pervaiz musharif
پاکستان21 گھنٹے ago

بھارتی گیڈر بھبکیاں، مشرف بھی میدان میں آ گئے

شوبز2 گھنٹے ago

شادی سے پہلے اہم وارننگ دے دی

kareena and sarah
ویڈیو31 منٹ ago

کرینہ کپورکا سارہ علی خان کو حیرت انگیز مشورہ

shah rukh khan
شوبز1 دن ago

انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان پرسنگین الزام لگادیا کہ وہ غصہ میں پاگل

film photograph
ویڈیو1 دن ago

نوازالدین صدیقی کی فلم ’فوٹو گراف‘ کا ٹریلرریلیز

lal ka botar
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

katy perry1
ویڈیو5 دن ago

کیٹی پیری کی اچانک منگنی پرسب حیران

the intewes
ویڈیو6 دن ago

تھرلرفلم "دی انٹروڈر” کا سنسنی خیزٹریلر ریلیز

nich jons
شوبز1 ہفتہ ago

پریانکا چوپڑا کا ایک بارپھرماں بننے سے انکار

gull panra
PSL41 ہفتہ ago

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا پشتوترانہ ریلیز

bravo
کھیل1 ہفتہ ago

براوو نے’چیمپئنز‘ گانے کے الفاظ بدل دیئے

amir khan madhuri
شوبز1 ہفتہ ago

عامرخان کی مقبول فلم کا سیکوئل بنانے پر کام شروع

aalia bhatt1
شوبز1 ہفتہ ago

عالیہ بھٹ اوررنویرسنگھ کے بوسہ پر اعتراض

amitabh shah tapsi
شوبز1 ہفتہ ago

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی ٹھان لی

shardha kapoor
شوبز1 ہفتہ ago

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کوکام کرنے سے روک دیا

aalia ranveer
شوبز1 ہفتہ ago

برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

lady ga ga
شوبز1 ہفتہ ago

گریمی ایوارڈز، لیڈی گاگا نےمیدان مار لیا

مقبول خبریں