Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

جلد فیصلے کا حکم

Published

on

atiqa odho

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی نعیم افضل کی عتیقہ اوڈھو کیس سننے کی معذرت مستردکردی اور جلد میرٹ پر فیصلہ کا حکم دیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم نعیم افضل کی عتیقہ اوڈھوسے دو بوتل شراب برآمدگی کیس سننے سے انکارکی تحریری معذرت مستردکردی اوریہ کیس واپس بھجواتے ہوئے جلد میرٹ پر فیصلہ کا حکم دیا ہے ۔واضح رہے کہ یہ مقدمہ7سال قبل4جون2011کو سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے سوموٹو حکم پر تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے درج کیا تھا،اس مقدمہ کے اب تک 10جج تبدیل ہوچکے ہیں اور یہ کیس تاحال زیر التواء ہے۔

شوبز

سارہ علی خان میڈیا سے دوررہنے کا مشورہ

anees akhtar

Published

on

sarah7

بالی ووڈ اداکارسیف علی خان کواپنی بیٹی سارہ علی خان کی فلمی کامیابیوں پر جہاں انتہائی خوشی ہے وہیں ایک بات پر تشویش بھی ہے اور وہ ہے سارہ کے حوالے سے ہونے والی بے تحاشا میڈیا کوریج۔



بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے اس حوالے سے سارہ سے بات بھی کی ہے اور انہیں میڈیا سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

سارہ علی خان کی فلمی زندگی ابھی دو فلموں تک محدود ہے لیکن جس انداز میں انہیں کوریج مل رہی ہے وہ درجنوں فلمیں کرنے والی اداکارائوں کے حصے میں بھی کم آئی ہے۔ سارہ علی کے اُٹھنے بیٹھنے ، چلنے پھرنے سے لے کر ان کے کھانے پینے اورپہناوے تک پر میڈیا کی نظر ہے۔



اسی بات پر ان کے والد سیف علی خان فکرمند ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ سارہ کا اتنا زیادہ میڈیا میں رہنا ان کی کامیابیوں کی راہ میں کہیں رکاوٹ نہ بن جائے۔ انہوں نے سارہ کو اپنے خدشے سے آگاہ کر دیا ہے۔ ان کی بات پر عمل کرنا یا نہ کرنا سارا پر منحصر ہے۔

مزے کی بات یہ ہے کہ سارہ کے چھوٹے بھائی تیمور کو بھی میڈیا میں یکساں کوریج مل رہی ہے۔ ایک طرف جہاں سارہ کی تصاویرجریدوں کے سرورق کی زینت بن رہی ہیں ، وہیں ننھے تیمور کی تصویریں بھی اتنی ہی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

Continue Reading

شوبز

گووندا کے گھر صف ماتم بچھ گئی

anees akhtar

Published

on

govinda

 معروف بالی ووڈ اداکار گووندا کے بھانجے جنویندرا آہوجا کی لاش ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ہے جسے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گووندا کے 34 سالہ بھانجے جنویندرا آہوجا کی لاش آج صبح تقریباً ساڑھے 6 بجے پراسرار حالت میں ممبئی کے علاقے یاری روڈ میں ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جنویندرا کی لاش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی موت سے متعلق کچھ کہا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب گووندا کے بھانجے اور معروف کامیڈین کرشنا ابھیشیک کی اہلیہ کاشمیرا شاہ نے جنویندرا آہوجا کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب جنویندرا کی موت کی خبرسن کر صدمے میں ہیں تاہم انہوں نے اسے طبعی موت قرار دیا ہے اور مزید کچھ کہنے سے گریز کیا۔

Continue Reading

شوبز

سنی لیون پرلاکھوں روپے کے غبن کا الزام

anees akhtar

Published

on

sunny leone

 نامور اداکارہ سنی لیون پر بالی ووڈ پروڈیوسر نے لاکھوں روپے کے غبن کا الزام لگا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسربھارت پٹیل نے سنی لیون پر5 لاکھ روپے نا لوٹا نے کا الزام لگایا ہے جو انہوں نے سنی کو 2015 میں  اپنی فلم ’’پٹیل کی پنجابی شادی‘‘ میں ڈانس نمبرکرنے کے لیے دئیے تھے۔ پٹیل کا کہنا ہے کہ سنی کو ڈانس نمبر کرنے کے لیے مجموعی طور پر 40 لاکھ روپے دئیے جانے تھے جس میں سے 5 لاکھ انہیں معاہدے پر دستخط کرتے وقت دئیے گئے تھے اورباقی کی رقم پروموشن اور گانے کی ریہرسل کے دوران دی جانی تھی۔













تاہم جب گانے کی شوٹنگ شروع ہوئی تو سنی نے شوٹنگ میں حصہ لینے کے بجائے پروڈکشن ٹیم کے  فون سننے ہی چھوڑ دئیے۔ لہٰذا اب فلم پروڈیوسرنے سنی لیون سے معاہدے پر دستخط کیے جانے کے دوران دی گئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ سنی لیون نے خود پرلگے غبن کے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کسی کے پیسے نہیں لوٹانے ہیں، یہ سب جھوٹ اورمن گھڑت ہے۔

Continue Reading
Advertisement
Federal cabinet meeting
پاکستان8 منٹ ago

وفاقی کابینہ اجلاس‘ پی آئی اے میں 1952ایکٹ کا نفاذ

asad umer1
پاکستان12 منٹ ago

مالیاتی پیکیج عوام کی بہتری کیلئے ہے: اسد عمر

karachi city councle meeting.JPG
پاکستان16 منٹ ago

کراچی سٹی کونسل اجلاس میدان جنگ میں تبدیل

chairman nab justice retaird javed iqbal
پاکستان28 منٹ ago

نیب کی 13 ماہ کی کارکردگی، 3 ارب سے زائد رقم برآمد

shabaz shrif
پاکستان29 منٹ ago

نواز شریف کی صحت سے متعلق خبریں اچھی نہیں

Sikh community
پاکستان32 منٹ ago

پشاورمیں سکھ کمیونٹی پر ہیلمٹ کی پابندی مستثنیٰ قرار

thief of id card
پاکستان36 منٹ ago

نادرا دفتر سے شناختی کارڈ چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

azhar ali
کھیل36 منٹ ago

اظہرعلی کو کس چیز کا افسوس ہے

sindh assembly
پاکستان39 منٹ ago

سندھ اسمبلی اجلاس، تفتیش سے پہلے علاج کا بل پیش

sarah7
شوبز42 منٹ ago

سارہ علی خان میڈیا سے دوررہنے کا مشورہ

hamza shahbaz
پاکستان45 منٹ ago

سانحہ ساہیوال،اپوزیشن کا جوڈیشل کمیشن بناینکا مطالبہ

asad umer
پاکستان1 گھنٹہ ago

آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی فی الحال ضرورت نہیں: اسد عمر

imran khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم نے میانوالی جلسہ منسوخ کر دیا

indoneshia
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

انڈونیشیا :ڈیم بھرنے سے 30 افراد ہلاک، 25 لاپتہ

sindh supreme court
پاکستان1 گھنٹہ ago

پولیس نے پانچ سال کی بچی کو بھی نہیں چھوڑا : سپریم کورٹ

mlika arora
شوبز22 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

nawaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

asad umer
پاکستان24 گھنٹے ago

وزیر خزانہ اسد عمر نے نیوز پرنٹ پر عائد ڈیوٹی ختم کر دی

firdose ashiq awan
پاکستان21 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

sarfraz ahmad
کھیل21 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

ishaq dar
پاکستان22 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

kangna ranvat
شوبز22 گھنٹے ago

کنگنا رناوت کوشدید مخالفت کا سامنا

asad umar
پاکستان23 گھنٹے ago

بینکنگ ٹرانزیکشنزپرٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

asif ali zardari
پاکستان22 گھنٹے ago

ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔۔ بریکنگ نیوز

پاکستان22 گھنٹے ago

زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

women voters
پاکستان23 گھنٹے ago

خواتین ووٹوں کی تعداد کم،چاراضلاع کے انتخابات کالعدم

Development schemes
پاکستان22 گھنٹے ago

ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 کروڑ کی منظوری

khuram dastgir
پاکستان21 گھنٹے ago

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

shilpa sethi
شوبز21 گھنٹے ago

شلپا شیٹھی پرقرض واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

شوبز2 گھنٹے ago

نوکری سے فارغ

sarah7
شوبز42 منٹ ago

سارہ علی خان میڈیا سے دوررہنے کا مشورہ

sunny leone
شوبز2 گھنٹے ago

سنی لیون پرلاکھوں روپے کے غبن کا الزام

mlika arora
شوبز22 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

godzilla 2
ویڈیو23 گھنٹے ago

"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز” کی جھلکیاں

raino sasa
ویڈیو2 دن ago

دولاکھ کلومیٹر ٹرک چلانے والی جاپانی دوشیزہ مقبول

imran khan in qatar
پاکستان2 دن ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو3 دن ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو3 دن ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو4 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز4 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز5 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو5 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز5 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز1 ہفتہ ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو1 ہفتہ ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

مقبول خبریں