Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

WebDesk 2

Published

on

samba film

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ 

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون ان دنوں شادی کی تقاریب میں مصروف ہیں، پریمی جوڑے نے اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومو میں پہلے کونکنی رواج اور پھر سندھی روایات کے مطابق شادی کی بعد ازاں انڈیا میں بھی 3 استقبالیے منعقد کیے گئے جب کہ گزشتہ روز ممبئی میں ہونے والے آخری استقبالیے میں بالی ووڈ اسٹارز نے بھی شرکت کی۔

رنویرسنگھ کے پرستاروں کو ان کی شادی کے ساتھ ساتھ ان کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’سمبا’ کا بھی شدت سے انتظار ہے جس کا ٹریلر اب ریلیز کردیا گیا ہے، بھارتی تجزیہ نگار ترن ادارش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے لکھا ’انٹرٹینمنٹ‘، ’انٹرٹینمنٹ‘، ’انٹرٹینمنٹ‘، تقریباً 3 منٹ کا ٹریلر ایکشن سے بھرپور ہے جس میں کامیڈی کا تڑکا بھی شامل کیا گیا ہے جب کہ آخر میں ایکشن ہیرو اجے دیوگن کی انٹری بھی دکھائی گئی ہے۔

شوبز

نریندرمودی پرکامیڈی فلم بننی چاہیے،ارمیلا

WebDesk 2

Published

on

urmila

بولی وڈ کی ’چھما چھما‘ گرل اور حال ہی میں انڈین نیشنل کانگریس (آئی این سی) میں شمولیت اختیار کرنے والی ارمیلا ماٹونڈکر نے پہلی بار انتخابی مہم میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

45 سالہ اداکارہ و سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر نے مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے دوران خطاب میں نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان پر سوانح حیات نہیں بلکہ کامیڈی فلم بنائی جانی چاہیے تھی۔

ارمیلا ماٹونڈکر کا کہنا تھا کہ نریندر مودی سے ایسا کوئی کارنامہ سر انجام نہیں دیا جو ان کی زندگی پر فلم بنائی گئی۔ اداکارہ و سیاستدان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی چھاتی 56 انچ چوڑی ہے تاہم ان کی کارکردگی انتہائی بدتر ہے۔

ارمیلا ماٹونڈکر کے مطابق نریندر مودی نے بطور حکومتی سربراہ کوئی اچھا کارنامہ نہیں دیا، ملک میں غربت اور فرقہ پرستی میں اضافہ ہوا۔ کانگریس رہنما اور لوک سبھا کی امیدوار کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کی زندگی پر فلم بنانا جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے۔

ارمیلا ماٹونڈکر کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کی زندگی پر فلم بنانے کا کوئی جواز نہیں بنتا، البتہ اگر ان پر کوئی کامیڈی فلم بنائی جاتی تو بہتر ہوتا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنی انتخابی مہم میں وزیر اعظم پر تنقید کی۔

Continue Reading

شوبز

’دبنگ 3‘ نمائش کیلئے کب پیش ہوگی؟ تاریخ منظرعام پر

WebDesk 2

Published

on

salaman ,sunakshi

سلمان خان کے چلبل پانڈے کے کردار نے جہاں مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے وہیں ان کے مداح ’دبنگ 3‘ میں چلبل پانڈے کو پھر سے دیکھنے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار اور ہدایت کار ارباز خان نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ سیریز کی تیسری فلم ’دبنگ 3‘ رواں سال دسمبر کے آخری ہفتے میں سینما گھروں کی زینت بن جائے گی جس کے ہدایت کار پربھو دیوا ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران ارباز خان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ دسمبر کے آخری ہفتے کے دوران فلم ریلیز کر دی جائے گی، تاہم یہ شائقین سے وعدہ نہیں ہے، فلم کی شوٹنگ اور پروڈکشن میں تاخیر کے امکانات بھی موجود ہیں۔

ارباز خان کی پروڈکشن میں بننے والی دبنگ سیریز کی پہلی فلم 2010ء میں ریلیز ہوئی تھی جبکہ ’دبنگ 2‘ اس کے 2 سال بعد2012 ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی ، اب اس سلسلے کی تیسری فلم ’دبنگ 3‘ میں 7 سال بعد سلمان خان پھر سے چلبل پانڈے کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے، جبکہ اس دفعہ بھی ان کے ہمراہ سوناکشی سنہا اس فلم میں بھی جلوے بکھیریں گی۔

واضح رہے کہ سوناکشی سنہا نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز فلم ’دبنگ‘ سے ہی کیا تھا جس کے بعد سے وہ اب تک متعدد فلموں میں کام کر کے اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑھ چکی ہیں۔

Continue Reading

انسٹاگرام

عائشہ عمر نے بڑی خوشخبری سنائی

Avatar

Published

on

اداکارہ عائشہ عمر بہت جلد ٹی وی پر واپس آرہی ہیں۔ذاتی وجوہات کی بناپرعائشہ عمر نے کافی عرصے سے ٹی وی پر کام نہیں کیا بلکہ وہ فلموں اور فیشن انڈسٹری میں مصروف تھیں لیکن اب انہوں نے پرستاروں کو خوشخبری سنائی ہے کہ نہ صرف وہ ٹی وی پر واپس آرہی ہیں بلکہ مقبول کردار’خوبصورت‘ کے روپ میں ہی واپس آرہی ہیں کیونکہ مقبول ترین سٹ کام’بلبلے‘ کا سیزن ٹو تیاری کے مراحل میں ہیں۔

یاد رہے کہ’بلبلے‘2009 میں اے آر وائی سے شروع ہوا تھا جس میں عائشہ عمر،محمود اسلم ،نبیل ظفراور حنا دلپزیر کے کرداروں نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی تھی تاہم 2017 میں اس وقت اسے بند کردیا گیا جب نبیل اے آر وائی چھوڑ کر بول ٹی وی میں چلے گئے تھے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ چینل نے ایک بار پھر پرانی کاسٹ اکٹھی کرلی ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
jail of kpk
پاکستان9 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا كی جیلوں کا سروے کروانے کا فیصلہ

iftar in jail
پاکستان10 گھنٹے ago

جیلوں میں سحر و افطار کیلئے 27 کروڑ سے زائد کی رقم جاری

rape with women
پاکستان10 گھنٹے ago

پراپرٹی ڈیلر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

firdous ashiq awan
پاکستان10 گھنٹے ago

مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کا فردوس عاشق اعوان کیلئے بڑا فیصلہ

exam of inter mediate
پاکستان11 گھنٹے ago

انٹرمیڈیٹ کا امتحان، ایک اور پرچہ آؤٹ

jinnah institue
پاکستان11 گھنٹے ago

کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ نوجوان دم توڑ گیا

aleem khan
پاکستان11 گھنٹے ago

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع

KKF logo
پاکستان11 گھنٹے ago

کے کے ایف کے اکاونٹس ایف آئی اے کو تحویل میں لینے کی ہدایت

hafeez sheikh
پاکستان11 گھنٹے ago

حفیظ شیخ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی ایم ایف مشن چیف کو فون

bundu khan restaurant
پاکستان12 گھنٹے ago

شب برأت کی رات کو’’بندو خان ریسٹورنٹ‘‘ میں گانا بجانا

imran khan1
پاکستان13 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کا شیڈول مکمل

usman buzdar meet with imran khan
پاکستان13 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، کام چور وزراء کی شامت

kabul
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

IMF logo
پاکستان13 گھنٹے ago

آئی ایم ایف وفد کا رواں ماہ کے آخر میں دورہ پاکستان متوقع

shab e baraat
پاکستان14 گھنٹے ago

شب برأت انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

انسٹاگرام20 گھنٹے ago

عائشہ عمر نے بڑی خوشخبری سنائی

شوبز22 گھنٹے ago

شادی کی طویل تقریبات۔۔۔ وجہ سامنے آگئی

shahbaz sharif
پاکستان14 گھنٹے ago

شہباز شریف کی وطن واپسی پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

پاکستان23 گھنٹے ago

عمران نے جو کیا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا

imran khan1
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں،تشویشناک انکشاف

fwad,afridi,ghulam
پاکستان15 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، وزراء غیرحاضر

شوبز23 گھنٹے ago

قومی موسیقی میلے کا آغاز

urmila
شوبز18 گھنٹے ago

نریندرمودی پرکامیڈی فلم بننی چاہیے،ارمیلا

انسٹاگرام22 گھنٹے ago

ہم دل دے چکے صنم

انسٹاگرام21 گھنٹے ago

زباب رانا ایک اور پراجیکٹ میں

imran khan
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،اندرونی کہانی سامنے آگئی

hamid mir
پاکستان19 گھنٹے ago

وزیراعظم اپنی فکرکریں، حامد میرڈٹ گئے

khursheed shah
پاکستان17 گھنٹے ago

چودھری نثارایسی حرکت نہیں کرسکتے

pervaiz khatak
پاکستان20 گھنٹے ago

مجھے وزیرداخلہ بنانے کا وعدہ کیا گیا تھا

پاکستان22 گھنٹے ago

تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج

burh khalifa
ویڈیو18 گھنٹے ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو18 گھنٹے ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو2 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو4 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو6 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو7 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

مقبول خبریں