منہ بند رکھیں۔۔۔ورنہ

sadaf kanwal
Avatar Ashfaq Hussain , دسمبر 05, 2018

صدف کنول جہاں ملک کی نامور ماڈل ہیں وہیں ان کا شمار فیشن انڈسٹری کی شخصیات میں ہوتا ہے جنہیں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے کیونکہ وہ ابتداسے ہی بولڈ کام کرنے کی عادی رہی ہیں اور آئے دن ان کو کوئی نہ کوئی ایسا شوٹ منظرعام پر آتا رہتا ہے جس کی وجہ سے انہیں لوگوں سے طرح طرح کی باتیں سننا پڑتی ہیں۔ گزشتہ روز جب صدف کنول نے اپنے ایک نئے شوٹ کی تصویر پوسٹ کی تو حسب معمول صارفین نے دل کھول کر تنقید کی۔ایک صارف نے جب غیر اخلاقی تبصرہ کیا تو صدف کنول نے انہیں شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا کہ اپنا بند رکھیں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ میں بھی۔۔۔ البتہ کچھ دیر بعد انہوں نے اپنا جواب ڈیلیٹ کردیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.