Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

مادھوری ڈکشٹ کی دنیائے سیاست میں دبنگ انٹری

anees akhtar

Published

on

madhuro dixet

 بھارتی حکمران جماعت بی جے پی بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کو 2019 میں ہونے والے عام انتخابات میں میدان میں اتارنے پرغور کررہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سینئر لیڈرکا کہنا ہے کہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو 2019 میں ہونے والے عام انتخابات میں بھارتی شہر پونے کی لوک سبھا سیٹ سے امیدواروں کے حتمی ناموں کی فہرست میں شامل کرلیاگیا ہے۔

بی جے پی رہنما نے مزید کہا کہ ہماری سیاسی جماعت اگلے سال ہونے والے عام انتخابات میں مادھوری ڈکشٹ کو اپنے امیدوار کی حیثیت سے میدان میں اتارنے پر غورکررہی ہے، بی جے پی لیڈر کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسا لگتا ہے پونے لوک سبھا کے حلقے کے لیے اداکارہ مادھوری ڈکشٹ  بالکل موزوں امیدوار ہیں۔

واضح رہے کہ رواں سال جون میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے چیف امیت شاہ نے بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے ان کے گھر پر  ملاقات کی تھی جہاں انہوں نے مادھوری ڈکشٹ کو بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومت کی کامیابیوں سے آگاہ کرتے ہوئے ان سے بی جے پی کی حمایت کرنے کے لیے کہا تھا۔

شوبز

کترینہ کیف اپنے چاہنے والوں کو خوفزدہ کرنے کی خواہشمند

anees akhtar

Published

on

katreena kaif

 اپنے حسن سے لوگوں کو زیر کرنے والی بالی ووڈ کی باربی ڈول اب مداحوں کو ڈرانے کی تیاریوں میں ہیں۔

کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے دیوانے لاکھوں میں ہیں۔ ان کی خوبصورتی اور حسن کی وجہ سے ہی انہیں بالی ووڈ کی ’’باربی ڈول‘‘ بھی کہا جاتا ہے تاہم اب بالی ووڈ کی یہ خوبصورت حسینہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی تیاریوں میں ہے۔

حال ہی میں کترینہ کیف اورہدایت کار علی عباس ظفر نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں کترینہ سے سوال پوچھا گیا کہ آپ نے اب تک کس  طرح کی فلموں میں کام نہیں کیا جس پر کترینہ نے فوراً جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اب تک ’’ہارر فلموں‘‘میں کام نہیں کیا۔ جس پر ہدایت کار علی عباس ظفر نے کہا کہ انہوں نے کترینہ کے لیے ایک ہارر فلم کا اسکرپٹ لکھا ہے اور ہم دونوں اب خوفناک فلم میں کام کریں گے۔

علی عباس ظفر نے یہ بات مذاق میں کہی تھی لیکن کترینہ کے مداحوں کا کہنا ہے کہ اپنی پسندیدہ اداکارہ کو خوفناک فلم میں دیکھنا نہایت دلچسپ تجربہ ہوگا۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف اور علی عباس ظفر ماضی میں سپر ہٹ فلموں’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘اور’’میرے برادر کی دلہن‘‘ میں کام کرچکے ہیں۔

Continue Reading

شوبز

ایشوریا رائے دلہن بن گئیں مگراس باردلہا کون

anees akhtar

Published

on

ashveria roy

بالی ووڈ کی حسین اداکارہ ایشوریا رائے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ میں دلہن بن گئیں جسے دیکھ کر ان کے شوہر ابھیشیک بچن شایدمر مٹیں۔

ایشوریا رائے  نے حال ہی میں قطر میں منعقد ہونے والےفیشن شو میں اپنے جلوے بکھیرے جس کی تصاویر سے یوں گمان ہوتا ہے کہ وہ ایک بار پھردُلہن بن گئی ہیں۔ دلہنوں جیسا سرخ لہنگا ان پر خوب جچ رہا تھا۔

View this post on Instagram

✨Doha☀️🌹

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) on

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا شمارفلم نگری کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے برینڈز ، فوٹو شوٹ کے لیے خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا انتخاب کرتے ہیں۔

بالی ووڈ کی حسین اداکارہ ایشوریا رائے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ میں دلہن بن گئیں جسے دیکھ کر ان کے شوہر ا

ایشوریا رائے  نے حال ہی میں قطر میں منعقد ہونے والےفیشن شو میں اپنے جلوے بکھیرے جس کی تصاویر سے یوں گمان ہوتا ہے کہ وہ ایک بار پھردُلہن بن گئی ہیں۔ دلہنوں جیسا سرخ لہنگا ان پر خوب جچ رہا تھا۔

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا شمارفلم نگری کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے برینڈز ، فوٹو شوٹ کے لیے خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا انتخاب کرتے ہیں۔

مس ورلڈ ایشوریا رائےنے اپنے انسٹاگرام پر یہ تصاویر شیئر کیں ، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دریاکےکنارے اپنے خوبصورت بال کھول کر سُرخ جوڑے میں فوٹوشوٹ کروا رہی ہیں۔

View this post on Instagram

☀️

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) on

یہ بات تو ماننی پڑے گی کہ عمر میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایشوریہ رائے بچن کی خوبصورتی میں بھی نکھار آتا جا رہا ہے۔

ایشوریا رائےکو ایک دن قبل قطر کی فلائیٹ کےلیے ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا تھا، خوبصورت اداکارہ نے سترنگی کورٹ پہنا ہوا تھا، اور اُس سادگی میں بھی وہ حسین لگ رہی تھیں۔

View this post on Instagram

✨❤️✨

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) on

Continue Reading

شوبز

شادی سے پہلے اہم وارننگ دے دی

Published

on

ایمان علی کی شادی کی تقریبات تسلسل سے لاہور میں جاری ہیں جس میں ان کے فیملی ممبران کے ساتھ قریبی دوست بھی شرکت کررہے ہیں تاہم ایمان علی نے میڈیا کوریج پر پابندی لگاتے ہوئے سب کو سختی سے منع کردیا ہے کہ تقریبات میں کوئی بھی بن بلایا مہمان شریک نہ ہو۔ شادی کی کوریج کے لئے کئی چینلز، میگزین اور میڈیا سے وابستہ دوسرے لوگ مسلسل کوششوں میں مصروف ہیں لیکن تمام تقریبات نہایت رازداری سے کی جارہی ہیں البتہ مختلف ذرائع سے کچھ تصاویر منظرعام پر بھی آرہی ہیں۔ا س شادی کے تمام انتظامات ایمان علی کے قریبی دوست قاسم یارٹوانہ کررہے ہیں جنہیں سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ میڈیا کو شادی بارے کسی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہ کریں۔گزشتہ رات ایمان علی کی مایوں میں بھی خوب ناچ گانا ہوا۔

Continue Reading
Advertisement
asif ghafoor
پاکستان3 گھنٹے ago

ترجمان پاک فوج کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

water
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

بھارت نے پاکستان کے خلاف انتہائی قدم اُٹھالیا تشویشناک خبر

toss
PSL43 گھنٹے ago

کراچی کنگزکیخلاف پشاورزلمی کی بیٹنگ جاری

logos
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم نےایسا حکم جاری کردیا جس پرآپ حیرت زدہ

katreena kaif
شوبز4 گھنٹے ago

کترینہ کیف اپنے چاہنے والوں کو خوفزدہ کرنے کی خواہشمند

asif ali zardari
پاکستان4 گھنٹے ago

زرداری کو اشارہ مل گیا،مگر کہاں سے ، اہم رپورٹ آ گئی

musharif with modi
پاکستان4 گھنٹے ago

مشرف کے منہ میں مودی کی زبان ، پاکستان اور بھارت میں کھلبلی

punjab assembly
پاکستان4 گھنٹے ago

سپیکر سندھ اسمبلی ‘پنجاب اسمبلی میں بھی ہلڑ بازی

nab logo
پاکستان5 گھنٹے ago

نیب اپنی عزت بچانے کیلئے میدان میں آگیا

dolor
پاکستان5 گھنٹے ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا

blast kashmir
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا

agha saraj durani
پاکستان5 گھنٹے ago

آغاسراج درانی کے پروڈکشن آرڈرجاری

saudi prince
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد چین کے دورے پرپہنچ گئے

malik riaz
پاکستان5 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو بھی خوشخبری سنادی

cm punjab sardar usman buzdar
پاکستان5 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب تعلیمی پالیسی تبدیل کر دی

katreena kaif
شوبز4 گھنٹے ago

کترینہ کیف اپنے چاہنے والوں کو خوفزدہ کرنے کی خواہشمند

kareena and sarah
ویڈیو7 گھنٹے ago

کرینہ کپورکا سارہ علی خان کو حیرت انگیز مشورہ

shah rukh khan
شوبز1 دن ago

انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان پرسنگین الزام لگادیا کہ وہ غصہ میں پاگل

film photograph
ویڈیو1 دن ago

نوازالدین صدیقی کی فلم ’فوٹو گراف‘ کا ٹریلرریلیز

lal ka botar
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

katy perry1
ویڈیو5 دن ago

کیٹی پیری کی اچانک منگنی پرسب حیران

the intewes
ویڈیو6 دن ago

تھرلرفلم "دی انٹروڈر” کا سنسنی خیزٹریلر ریلیز

nich jons
شوبز1 ہفتہ ago

پریانکا چوپڑا کا ایک بارپھرماں بننے سے انکار

gull panra
PSL41 ہفتہ ago

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا پشتوترانہ ریلیز

bravo
کھیل1 ہفتہ ago

براوو نے’چیمپئنز‘ گانے کے الفاظ بدل دیئے

amir khan madhuri
شوبز1 ہفتہ ago

عامرخان کی مقبول فلم کا سیکوئل بنانے پر کام شروع

aalia bhatt1
شوبز1 ہفتہ ago

عالیہ بھٹ اوررنویرسنگھ کے بوسہ پر اعتراض

amitabh shah tapsi
شوبز1 ہفتہ ago

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی ٹھان لی

shardha kapoor
شوبز1 ہفتہ ago

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کوکام کرنے سے روک دیا

aalia ranveer
شوبز1 ہفتہ ago

برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

مقبول خبریں