Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

2 برس بیت گئے

Published

on

junaid jamshed

دل دل پاکستان‘ سے پہچان بنانے والے جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے لیکن ان کی یادیں اور آواز آج بھی سب کے دلوں میں نقش ہیں۔جنید جمشید لاہور میں واقع یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے فارغ التحصیل تھے، انہوں نے اپنے موسیقی کے کیریئر کا آغاز میوزک بینڈ ‘وائٹل سائنز’ سے کیا۔

1987 میں ریلیز ہونے والے گیت ‘دل دل پاکستان’ نے خاص طور پر جنید جمشید کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا، ان کے بینڈ کو پاکستانی ‘پنک فلوائڈ’ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا تھا۔تاہم 2002 میں اپنے چوتھے اور آخری پاپ البم کے بعد اسلامی تعیلمات کی جانب ان کا رجحان بڑھنے لگا اور ماضی کے پاپ اسٹار ایک نعت خواں کے طور پر ابھرتے نظر آئے۔ 

جنید جمشید کو 2007 میں حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا جبکہ 2014 میں انہیں دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں بھی شامل کیا گیا تھا۔جنید جمشید کی جانب سے پڑھی گئی تمام حمد و نعت ہی نہایت مقبول ہوئیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔

شوبز

ایک بار پھر ڈرامہ انڈسٹری کا رخ کرنے کو تیار

Rashid Saeed

Published

on

meher ul nisa

ستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف چائلڈ سٹار اور اداکارہ مہرالنساء گزشتہ سال اپنے فنی کرئیر میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے شوٹنگ کےدوران گر گئیں جس کے باعث انہیں کمر کی شدیدتکلیف کا سامنا رہا ۔اداکارہ مہر النساءاپنی چوٹ دنیا سے چھپائے خاموشی سے اس تکلیف کو کاٹنے کے بعد ایک بار پھر ڈرامہ انڈسٹری کا رخ کرنے کو تیار ہیں۔اس دوران ان کی والدہ بھی قضائے الہی سے وفات پاگئیں۔ ڈھیروں مسائل اور مشکلات چاک کرتے ہوئےوہ خواہش مند ہیں کہ وہ دوبارہ فنی دنیا میں قدم رکھیں اور اپنی فنی خدمات کے ذریعے پاکستان کا نام روشن کرسکیں۔ ماضی میں انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں خوب نام کمایا۔ پی ٹی وی کا شاندار ڈرامہ ”ست بھرائی”نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ اس ڈرامے کے باعث اداکارہ مہر النساء قومی اور بین الاقوامی بہت سے ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں ۔اس کے علاوہ انہوں نے اسٹیج پر بھی خوب صور ت پرفارمنسز پیش کی۔مزاح کی دنیا میں آئیں تو مزاحیہ انداز میں بھی خود کو ڈھالتے ہوئے خوب نام کمایا۔

Continue Reading

شوبز

حکومت پاکستان انڈین فلموں کی جاری این او سی بند کرے

Rashid Saeed

Published

on

sohail khan

فلم پروڈیوسر سہیل خان نے انڈین سینما ورکر ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی ایکٹرز کے انڈیا میں پابندی لگانے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے. اپنے ایک بیان میں سہیل خان نے کہا ہے کہ اس تنظیم نے پہلے بھی ایسا ہی اقدام کیا تھا اور اب پاکستانی ایکٹرز پر پوری طرح سے پابندی عائد کردی گئی ہے .انہوں نے کہا کہ اجے دیوگن نے اپنی فلم کو پاکستان میں ریلیز سے روک دیا ہے. حکومت انڈین فلموں کو این او سی جاری کرنے پر پابندی کیوں نہیں لگاتی. یہ این او سی جعلی دستاویز پر ایشو ہوتے ہیں. سہیل خان نے کہا کہ پاکستان سے سارا پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے انڈین فلموں کی مد میں انڈیا کو جارہا ہے.انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان انڈین فلموں کی جاری این او سی بند کرے.

Continue Reading

شوبز

عالیہ بھٹ شادی سے متعلق سوالات پرپھٹ پڑیں

anees akhtar

Published

on

aalia bhatt

 بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی اور رنبیر کپور کی شادی سے متعلق بار بار سوالات پوچھے جانے پر پھٹ پڑیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے شادی سے متعلق سوالات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ لوگ ہر وقت کیوں میری شادی کو موضوع بنائے رکھتے ہیں؟ لوگ کچھ بھی کرلیں میرے نزدیک اس سوال کا ہمیشہ ایک ہی جواب رہے گا۔

عالیہ نے یہ بھی کہا کہ میں ابھی فوری شادی نہیں کر رہی میرے اور رنبیر کے درمیان جو رشتہ ہے اس سے میں خوش ہوں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں شادی کے بندھن میں بند جاؤں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں ابھی شادی سے متعلق سوچنے کے حوالے سے جوان ہوں اور اگر مجھے محسوس ہوا کہ اب رنبیر کے ساتھ مضبوط رشتے کی ضرورت ہے تو ہم ضرورت بتائیں گے لیکن فی الحال میں اپنے کام سے شادی کرچکی ہوں۔

Continue Reading
Advertisement
meher ul nisa
شوبز1 گھنٹہ ago

ایک بار پھر ڈرامہ انڈسٹری کا رخ کرنے کو تیار

sohail khan
شوبز1 گھنٹہ ago

حکومت پاکستان انڈین فلموں کی جاری این او سی بند کرے

aalia bhatt
شوبز1 گھنٹہ ago

عالیہ بھٹ شادی سے متعلق سوالات پرپھٹ پڑیں

ex indian army gernal
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سابق بھارتی جنرل نے پلوامہ حملہ پر مودی سرکار کا پول کھول دیا

rain in lahore
پاکستان3 گھنٹے ago

ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان ، سردی لوٹ آئی

trump
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

امریکہ میں ایمرجنسی، ٹرمپ ایک اور مشکل میں گرفتار

amna babar
شوبز3 گھنٹے ago

آمنہ بابرکی خفیہ شادی مگرجیون ساتھی کون جان کرحیرت ہوگی

saudi wali ahad shahzada muhmmad bin salman
پاکستان3 گھنٹے ago

نواز ، شہباز شریف سے دل و جان کا رشتہ ، ولی عہد کے بیان پر عمران خان پریشان

sheikh rasheed
پاکستان3 گھنٹے ago

شیخ رشید منظر عام سے غائب مگر کہاں‘ بڑی خبر آ گئی

oil refinery
پاکستان3 گھنٹے ago

سعودی ریفائنری سے پاکستان کو سب سے بڑا فائدہ کیا ہوگا جان کر

hassan ruhani
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

ایرانی صدرنےخلیجی ممالک کوایسی پیشکش کردی جس پرہرکوئی

sodi wali ahad
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد کو اربوں روپے کا چونا لگ گیا

imran khan
پاکستان4 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد کے پاکستانی بننے پر بھارت تلملا اٹھا

shahzada muhammad bin salman
پاکستان4 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد کا دورہ کامیاب قرار، مشترکہ اعلامیہ جاری

hariss rauf
PSL44 گھنٹے ago

حارث رؤف شہرت ملنے سے پہلے کیا کرتے تھے آپ حیران۔۔۔

katy perry1
ویڈیو2 دن ago

کیٹی پیری کی اچانک منگنی پرسب حیران

the intewes
ویڈیو3 دن ago

تھرلرفلم "دی انٹروڈر” کا سنسنی خیزٹریلر ریلیز

nich jons
شوبز5 دن ago

پریانکا چوپڑا کا ایک بارپھرماں بننے سے انکار

gull panra
PSL45 دن ago

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا پشتوترانہ ریلیز

bravo
کھیل6 دن ago

براوو نے’چیمپئنز‘ گانے کے الفاظ بدل دیئے

amir khan madhuri
شوبز6 دن ago

عامرخان کی مقبول فلم کا سیکوئل بنانے پر کام شروع

aalia bhatt1
شوبز6 دن ago

عالیہ بھٹ اوررنویرسنگھ کے بوسہ پر اعتراض

amitabh shah tapsi
شوبز6 دن ago

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی ٹھان لی

shardha kapoor
شوبز1 ہفتہ ago

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کوکام کرنے سے روک دیا

aalia ranveer
شوبز1 ہفتہ ago

برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

lady ga ga
شوبز1 ہفتہ ago

گریمی ایوارڈز، لیڈی گاگا نےمیدان مار لیا

kartik sarah
شوبز1 ہفتہ ago

کارتک ،آریان سارہ کو ڈیٹ پر لے جانے کیلئےبیتاب

kartik aryan kirti
شوبز1 ہفتہ ago

کارتک آریان ’لُکا چھپی‘ کے دوران زخمی

feroza
شوبز1 ہفتہ ago

تاجکستان کی گلوکارہ کوسالگرہ منانا مہنگا پڑگیا

fighting with my family
ویڈیو1 ہفتہ ago

کامیڈی سے بھرپور”فائٹنگ ود مائی فیملی”کی جھلکیاں

مقبول خبریں