Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

چھ ہزار فنکاروں کے لئے بڑی خوشخبری

Published

on

Punjab-Information-Minister

پنجاب حکومت نے چھ ہزارفنکاروں کے لئے ہیلتھ کارڈ زکی منظوری دے دی ہے۔اس بات کا انکشاف صوبائی وزیراطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے کلچرل جرنلسٹس فاﺅنڈیشن آف پاکستان کی ایک تقریب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ میرا ایک دیرینہ خواب تھا جو اب پورا ہوگیا ہے کیونکہ میں ماضی میں اکثر دیکھتا تھا کہ بہت سے نامورفنکار بیماری کے ہاتھوں آخری عمرمیں ایڑیاں رگڑ رگڑ کرمرجاتے تھے لیکن اب ایسا ہرگزنہیں ہوگا کیونکہ فنکار اپنی اور اپنے فیملی ممبران کا چارلاکھ روپے تک علاج کراسکے گا۔انہوں نے مزیدکہا کہ ہیلتھ کارڈ جاری ہونے کے بعد کسی بھی فنکارکو ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

شوبز

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

Rashid Saeed

Published

on

Sushmita Sen2

سابق مس یونیورس اور بھارتی اداکارہ سشمتا سین نے نئی محبت کا اعلان کرتے ہوئے دوسری شادی جلد کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ سشمتا سین آئندہ برس نوجوان ماڈل کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے جارہی ہیں، روہمن عمر کے حساب سشمتا سے 15 برس چھوٹے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 42 سالہ اداکارہ و سابق مس یونیورس نے اپنے سے 15 سال چھوٹے 27 سالہ ماڈل کو جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ کیا، دونوں آئندہ برس شادی کرنے جارہے ہیں۔

اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ ’سشمتا سین اور روہمن کے درمیان گہری دوستی ہے اور دونوں ایک دوسرے کو بہت پسند بھی کرتے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے آئندہ برس شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔روہمن نے گزشتہ دنوں اداکارہ سے محبت اور شادی کرنے کا اظہار کیا جسے انہوں نے فورا تسلیم کیا اور اپنی بھی خواہش کے بارے میں بتایا۔

ایک اور ذرائع نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ سشمتا کی لے پالک صاحبزادیاں رینی اور علیسا اپنی والدہ اور روہمن کی دوستی کو آئندہ برس 2019 تک ازدواجی رشتے میں بدلنا چاہتی ہیں۔روہمن نے اداکارہ کی رہائش پر ہونے والی دیوالی کی تقاریب میں شرکت کی اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ کیں جس میں سشمتا اور اْن کی صاحبزادیاں بھی موجود تھیں۔

Continue Reading

شوبز

تیری ہراداہے قاتلانہ

Published

on

maya ali

مایا علی مقبول اداکارہ ہیں جنہوں نے تمام شعبوں میں یکساں کامیابی حاصل کی ہے۔انہوں نے ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ میزبانی میں بھی شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد کئی ڈراموں میں بھی یادگار رول کئے جس کے بعد ان کی پہلی ہی فلم’طیفاان ٹربل‘ نے کامیابی کے نئے ریکارڈ بنائے۔ان دنوں مایا علی اپنی دوسری فلم ’پرے ہٹ لو‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے ساتھ ساتھ وہ مختلف برانڈ زکے شوٹ بھی کرارہی ہیں۔مایا علی کا ایک نیا شوٹ گزشتہ روزمنظرعام پر آیا جس نے آتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔لوگوں نے ان کا یہ شوٹ بہت پسند کیا ۔

Continue Reading

شوبز

ایک بار پھر

Published

on

farhan saeed and urwa hocane

اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید پہلی بار فلم میں اکٹھے کام کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں فنکاروں کو اے آرو ائی کی نئی فلم میں کاسٹ کیا گیا ہے جس کی تفصیلات کچھ عرصے بعد منظرعام پر آئیں گی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ دونوں فنکار چھوٹی سکرین پر تو پہلے بھی ایک ساتھ کام کرچکے ہیں لیکن سلور سکرین پر پہلی بار نظرآئیں گے لیکن یہ پراجیکٹ کب شروع ہوگا اور کب سامنے آئے گا اس بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتا۔یاد رہے کہ عروہ اور فرحان سعید کو اس سے پہلے خلیل الرحمن قمر کی فلم’کاف کنگناں‘میں کاسٹ کیا گیا تھ لیکن بعض وجوہات پر دونوں کو الگ کردیا گیا۔

Continue Reading
Advertisement
sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان10 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

session court lahore
پاکستان10 گھنٹے ago

بھارتی جاسوس قتل کیس، 2 ملزمان کو بری کر دیا

raja paksay
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

سری لنکن وزیراعظم راجہ پاکسے نے استعفیٰ دے دیا

Foreign office Building
پاکستان10 گھنٹے ago

تربت میں دہشتگردوں کا حملہ، ایرانی سفیر طلب

fawad chaudhry
پاکستان10 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

raheel sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار

shahbaz sharif1
پاکستان12 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

supreme court registry
پاکستان12 گھنٹے ago

پرائیویٹ اسپتال مالکان کی بھی شامت ‘آڈٹ کروانیکا حکم

Special cabinet meeting
پاکستان13 گھنٹے ago

کابینہ اجلاس، 6 وزارتوں کی کارکردگی پر بریفنگ

Sushmita Sen2
شوبز13 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

asif ali zardari
پاکستان13 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

saad rafique
پاکستان14 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

shah alam market
پاکستان14 گھنٹے ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

trafic accident
پاکستان15 گھنٹے ago

ہولناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

hamid ali behlol with ali jhamgir.jpg
پاکستان18 گھنٹے ago

پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی قابل تعریف

asif ali zardari
پاکستان13 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

کھیل21 گھنٹے ago

کھیل کھیل میں جیون ساتھی بن گئے

farhan saeed and urwa hocane
شوبز18 گھنٹے ago

ایک بار پھر

sarah ali khan
شوبز21 گھنٹے ago

تیرے بن نہیں لگدا دل میرا

shahbaz sharif1
پاکستان12 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

sheihk rasheed
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین بنانے پرناراض

shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

Sushmita Sen2
شوبز13 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

شوبز21 گھنٹے ago

سرد جنگ ختم

پاکستان23 گھنٹے ago

غلط انجکشن سے دو خواتین جاں بحق

sheihk rasheed
پاکستان16 گھنٹے ago

صحافیوں سے ناراض، لال حویلی کی دعوت منسوخ کر دی

saad rafique
پاکستان14 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

ahad cheema
پاکستان18 گھنٹے ago

چیف جسٹس نے وصول کی گئی زائد رقم واپس لینے کا حکم دیدیا

schoolfeesprotestest
پاکستان21 گھنٹے ago

سکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز3 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں