انتظار کی گھڑیاں ختم

sonya hussain
Avatar Ashfaq Hussain , دسمبر 07, 2018

ہم ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل’آنگن‘ کے ٹیزر کافی عرصے سے آن ایئر ہیں جن کی وجہ سے ناظرین کی بے چینی بہت بڑھ چکی ہے کیونکہ سب ہی اس ڈرامے کا شدت سے انتظار کررہے ہیں لیکن اب بہت جلد یہ انتظار ختم ہونے والا ہے کیونکہ ڈرامہ 13دسمبرسے آن ایئر ہوگا جس کا اعلان ہم ٹی وی نے آفیشل طور پر کردیا ہے ۔احتشام الدین کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی اس سیریل کی کاسٹ میں احسن خان، سونیاحسین ،سجل علی،ماوراحسین ،رابعہ بٹ،حرامانی اور مدیحہ رضوی سمیت بہت سے فنکار کام کررہے ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ احسن خان ڈرامے میں ڈبل رول کررہے ہیں۔سجل علی اور احدرضامیر کے ساتھ ساتھ احسن خان اور
سونیاحسین کے ٹیزر بہت زیادہ پسند کئے جارہے ہیں۔ڈرامے کا میوزک نویدناشاد نے ترتیب دیا جبکہ ٹائٹ سانگ منواسسٹرز نے گایا ہے جسے مصطفےٰ آفریدی نے تحریر کیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.