سلورسکرین کا پہلا سفر

Avatar Ashfaq Hussain , جنوری 07, 2019

اداکارہ فضاعلی ڈائریکٹرخلیل الرحمن قمر کی فلم’کاف کنگناں‘ کے ذریعے اپنی فلمی سفر کی شروعات کررہی ہیں۔خلیل الرحمن قمر نے چندروز قبل اہم کردار کے لئے فضاعلی کا انتخاب کیا جس کے بعدانہوں نے بہاولپور میں ہونے والی شوٹنگ میں حصہ لیا۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں سمیع خان،ایشل فیاض، آبی خان ،عائشہ عمراور شفقت چیمہ قابل ذکر ہیں۔یاد رہے کہ اس کردار کے لئے سب سے پہلے صباحمید کوکاسٹ کیا گیاتھا لیکن بعض وجوہات کی بنا پر ان کی جگہ ریشم نے لے لیلیکن ریشم بھی ایک اہم معاملے کی وجہ سے الگ ہوگئیں جس کے بعد اب فضاعلی کوکاسٹ کیا گیا ہے۔یہ امرقابل ذکر ہے ’کاف کنگناں‘تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.