عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Avatar Ashfaq Hussain , جنوری 10, 2019

اداکارہ وماڈل عینی جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے جس کے بعد انہوں نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔ انہیں دنیا بھر سے لوگوں نے مبارک باد دی ہے جس کے ساتھ ساتھ ان سے ایک لڑکی نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ کیا وہ عمرے کے بعد سب کچھ چھوڑ دیں گی لیکن اداکارہ نے فی الحال اس کا جواب نہیں دیا ۔یاد رہے کہ ڈراموں کے علاوہ عینی جعفری ایک فلم’بالوماہی‘میں بھی کام کرچکی ہیں جبکہ ان دنوں ہم ٹی وی سے بھی ان کا سیریل’تجدید وفا‘نشرکیا جارہا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.