Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

والدہ کترینہ کواب بھی بہو بنانے کی خواہشمند

anees akhtar

Published

on

katreena salman

 بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی والدہ اداکارہ کترینہ کیف کواپنے بیٹے کی دلہن بنانے کی خواہشمند ہیں۔

سلمان خان کی شادی کا ناصرف ان کے گھروالوں بلکہ مداحوں کوبھی بے صبری سے انتظارہے، سلمان خان کی والدہ سلمیٰ خان کی بھی ہرماں کی طرح خواہش ہے کہ ان کے بیٹے کے سر پرجلد سہرا سجے اور وہ چاہتی ہیں کہ اداکارہ کترینہ کیف ان کی بہو بنے۔

سلمان خان کی ماں کترینہ کیف کو بہت زیادہ پسند کرتی ہیں، کترینہ جب بھی سلمان کے گھر جاتی ہیں ان کی والدہ سے ضرور ملتی ہیں حالانکہ کترینہ اورسلمان خان میں اس سے قبل دوریاں آچکی ہیں اورکترینہ نے سلمان کو چھوڑ کر رنبیر کے ساتھ رہنا شروع کردیا تھا لیکن سلمیٰ خان کو اس بات سے کوئی اعتراض نہیں اور وہ اب بھی انہیں اپنی بہو بنانا چاہتی ہیں۔

یاد رہے کہ صرف سلمیٰ خان نہیں بلکہ سلمان خان کے مداح بھی یہی چاہتے ہیں کہ کترینہ سلمان خان کی دلہن بنے۔ سلمان خان اپنی ماں کا خواب پورا کرتے ہیں یا نہیں یہ تووقت ہی بتائے گا لیکن فی الحال انہیں اپنی ماں کی خواہش کے برعکس شادی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے وہ کئی انٹرویوزمیں کہہ چکے ہیں کہ شادی صرف پیسوں کی بربادی ہے۔

شوبز

وینا ملک کا جھوٹ پھرپکڑا گیا ، حقیقت سامنے آگئی

anees akhtar

Published

on

weena malik

اداکارہ ویناملک کا ایک اور جھوٹ پھر پکڑا گیا اور حقائق کے مطابق وینا ملک کو کسی بھی بھارتی فلم میں کام کرنے کی پیشکش نہیں کی گئی ناہی موجودہ حالات میں یہ ممکن ہے۔

کھوج نیوز زرائع کے مطابق وینا ملک نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ انھیں بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفرز مل رہی ہیں تاہم انھوں نے بھارتی آفرز کو مسترد کردیا ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ ایسی حالات میں جب بھارتی فلم انڈسٹری نے علی ظفر، عاطف اسلم،ماہرہ خان ، فواد خان اور راحت ٖفتح علی خان جیسی عظیم فنکاروں کو نظرانداز کئے بیٹھی ہے ان حالات میں وینا ملک کا دعویٰ محض سستی شہرت حاصل کرنے کا بہانہ ہے ۔ زرائع کے مطابق وینا ملک کو کوئی پاکستانی نہیں پوچھتا تو بھارت میں انھیں کون منہ لگائے گا۔

Continue Reading

شوبز

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

anees akhtar

Published

on

farah khan salman

بالی ووڈ ہدایت کارہ اور کوریو گرافر فرح خان نےسلما ن خان اور جیکی شروف کے بارے میں حیرت انگیر اور دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

بھار تی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح خان نے اداکارہ شلپا شیٹی کے ڈانس شو ’سپر ڈانسر چپٹر 3‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور جیکی شروف کو ’ڈانس‘ سیکھانا انتہائی مشکل کام تھا۔

ڈانس شو کے دوران فرح خان نے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اپنے کریئر کے ابتدائی دنوں میں وہ ایک فلم بنا رہی تھیں جس میں بالی ووڈ اداکار جیکی شروف مرکزی کردار ادا کررہے تھے اور انہیں جیکی شروف کو گانے کے اسٹیپ سکھانے تھے۔

فرح خان نے کہا کہ جیکی شروف کو ڈانس سکھانا اُن کے لیے نہایت مشکل ہوگیا تھا کیونکہ جیکی شروف نے صاف کہہ دیا تھا کہ ’یا تو وہ گانے کی لپ سنگ کرسکتے ہیں یا ڈانس، دونوں کام وہ ایک ساتھ نہیں کرسکتے۔‘

سلمان خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے فرح خان نے مزید بتایا کہ 1989ء میں سلمان خان کو فلم ’میں نے پیار کیا‘ میں مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا تھا اور اُس فلم میں سلمان کو ڈانس سکھانے نے انہیں رونے پر مجبور کردیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ فلم کے آغاز میں جب وہ سلمان کو ڈانس سکھا رہیں تھیں تو سلمان خانے نے انہیں بہت پریشان کیا، وہ 4 گھنٹے بعد روتی ہوئی باہر آئیں اور یہ کہتی ہوئی چلی گئیں تھیں کہ ’کوئی اسے ڈانس نہیں سکھا سکتا اور اسے کچھ نہیں آتا‘ اور فرح خان کو اس بات پر بے حد حیرانی ہوئی تھی کہ سلمان کو کیسے فلم میں کاسٹ کیا گیا۔

فرح خان نے مزید بتایا کہ لیکن اس سے زیادہ حیرانی انہیں اس وقت ہوئی جب انہوں نے سلمان خان کی فلم میں ایکٹنگ دیکھی کیونکہ انہوں نے فلم میں کمال کی اداکاری کی تھی۔

Continue Reading

شوبز

عالیہ بھٹ نے ملازمین کوکتنی رقم تحفہ میں دی،بڑی خبر

anees akhtar

Published

on

aalia bhatt

بالی ووڈکی نٹ کھٹ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اورملازم کو 50،50 لاکھ روپے کا تحفہ دے کر اُن کا دل جیت لیا۔

بھارتی اخبارکے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے قبل اپنے ڈرائیور سنیل اور ملازم انمول کو 50، 50 لاکھ کا چیک بطور تحفہ دیاتاکہ وہ اپنےلیے ایک نیاگھر خرید سکیں۔

اداکارہ عالیہ بھٹ نے جب سے اپنی فلمی کرئیر کا آغاز کیا تب سے ہی سنیل اور انمول ہمیشہ اُن کے ساتھ ساتھ رہے اور ہر قدم پر اُن کا بھرپور ساتھ نبھایا۔ عالیہ نے اُن کے بھروسے اور محبت سے متاثر ہوکر دونوں کو 50، 50 لاکھ روپے کا چیک دینے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنا ذاتی گھر بنا سکیں۔ 

عالیہ بھٹ کی جانب سے رقم ملنے کے بعد سنیل اور انمول دونوں نے اپنے لیے ممبئی میں گھر بُک کروالیے ہیں۔ 

واضح رہے کہ چند روز قبل عالیہ بھٹ نے اپنی 26ویں سالگرہ گھر پر اپنے والد مہیش بھٹ،بہن پوجا اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی تھی جن میں رنبیر کپوربھی شامل تھے۔

دوسری جانب بالی وڈ اداکارہ ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’کلنک‘ کی پروموشن میں مصروف ہیںجس میں عالیہ سمیت ورون دھون، سوناکشی سنہا ، سنجے دت اور ادتیہ رائےکپور مرکزی کردارادا کریں گے۔

کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’کلنک‘ 19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
weena malik
شوبز3 گھنٹے ago

وینا ملک کا جھوٹ پھرپکڑا گیا ، حقیقت سامنے آگئی

sohail shahid1
پاکستان3 گھنٹے ago

شہید سہیل شاہد کے اہلخانہ کو ویزہ جاری کر دیا گیا

nawaz sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ادھوری خوشخبری سنا دی

bilawal bhutto
پاکستان3 گھنٹے ago

بلاول کیلئے برُی خبر، نیب نے سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

black hole
ٹیکنا لوجی3 گھنٹے ago

سائنسدانوں کی حیران کن دریافت، 83 بلیک ہول مگر کہاں؟

e union
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرزکوبند کیوں کیا،رپورٹ آگئی

doctor
پاکستان4 گھنٹے ago

کے پی کے حکومت کا قبائلی ڈاکٹروں کے لیے بڑا اعلان

sheihk rasheed
پاکستان4 گھنٹے ago

شیخ رشید کیخلاف مقدمہ قتل کی درخواست

kaleem imam
پاکستان4 گھنٹے ago

سندھ سرکاراورآئی جی کے اختلافات کا انکشاف

aslam bherwana3
پاکستان4 گھنٹے ago

گرین پاکستان مہم‘ ایگریکس ٹاؤن کوآپریٹو سوسائٹی میں عالی شان تقریب کا انعقاد

imran buzdar
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم عثمان بزدارسے سخت ناراض

pia employes housing society
پاکستان4 گھنٹے ago

پی آئی اے ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں فری آئی اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد

india
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

بھارت: لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا

farah khan salman
شوبز4 گھنٹے ago

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

sohail shahid
پاکستان4 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ میں شہید ہونیوالے سہیل شاہد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

jall band
شوبز23 گھنٹے ago

میوزک بینڈ ’جل‘ ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئی

shain watson
کھیل6 گھنٹے ago

شین واٹسن اکیلے نہیں توپھرکس کے ساتھ پاکستان آئے

hassan niazi
شوبز23 گھنٹے ago

حسن نیازی بھارتی پائلٹ کا کردارنبھانے پر بول پڑے

شوبز12 گھنٹے ago

پہلی جھلک منظرعام پر

jutintrodo
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

بس بہت ہو چکا، دنیا میں فساد کے لیے کوئی جگہ نہیں

شوبز12 گھنٹے ago

’’جنون عشق‘‘ کو نمائش کی اجازت

nawaz sharif1
پاکستان23 گھنٹے ago

نوازشریف کواپنے گھرفون کرنے کا اختیارحاصل

شوبز12 گھنٹے ago

اذان سمیع نے ماہرہ خان کے لئے ایسا کام کردیا کہ۔۔۔

Federal cabinet meeting
پاکستان6 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس، وزارتوں اور سینئر حکام کو زور دار دھچکا

farah khan salman
شوبز4 گھنٹے ago

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

imran khan
کھیل23 گھنٹے ago

عمران خان کی افغانستان کوپہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پرمبارکباد

kashmala tariq
پاکستان5 گھنٹے ago

کشمالہ طارق نے ہراسگی کا الزام لگا دیا مگرکس پر

prime ministre of newzeland
انٹرنیشنل9 گھنٹے ago

کیویز وزیراعظم نے مسجد میں فائرنگ کرنیوالے کو کیا قرار دیدیا‘ جانئے

air india
پاکستان9 گھنٹے ago

پاکستان سے دشمنی بھارت کو مہنگی پڑ گئی

syed murad ali shah
پاکستان8 گھنٹے ago

مراد علی شاہ کا نیب کیخلاف سخت رویہ، وجہ منظر عام پر آگئی

مقبول خبریں