Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

انشاءجی اٹھو اب کوچ کرو

Published

on

اردو غزل، شاعری، مزاح نگاری میں جداگانہ تحریروں سے شہرت پانے والے ابن انشا کی آج 41ویں برسی منائی جارہی ہے۔

ابن انشا کا اصل نام شیرمحمدخان تھا وہ پندرہ جون انیس سو ستائیس کو ہندوستان کے شہرجالندھرمیں پیدا ہوئے، ابن انشا نے جامعہ پنجاب سے بی اے جبکہ جامعہ کراچی سے ایم اے کیا، 1962میں نیشنل بک کونسل کے ڈائریکٹر مقررہوئے، جبکہ بطوروائس چیئر مین ٹوکیوبک ڈیولپمنٹ پروگرام جبکہ ایشین کوپبلی کیشن پروگرام ٹوکیو کی مرکزی مجلس ادارت کے رکن بھی رہے۔

انشا کی شاعری کی تصنیفات میں اس بستی کی ایک کوچے میں، چاند نگر، دل وحشی، بلوکابستہ، کلام شامل ہے، ابن انشاء نے یونیسکوکی سفیرکی حیثیت سے  یورپی اورایشیائی ملکوں کے دورے کئے، جن کا احوال انھوں نے اپنے سفرناموں آوارہ گرد کی ڈائری، ابن بطوطہ کے تعاقب میں، چلتے ہوتو چین چلو، دنیا گول ہے، اورنگری نگری پھرا مسافرمخصوص طنزیہ وفکاہیہ انداز میں تحریرکیے، ان کا انتقال 11جنوری 1978کو لندن میں ہواجبکہ انھیں کراچی میں سپردخاک کیا گیا۔

شوبز

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

anees akhtar

Published

on

niha saharma1

بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ نہا شرما نے ایک بار پھر عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی ٹھان لی۔واضح ہو کہ نہا شرما کی وجہ شہرت بننے والی پہلی فلم "کروک” تھی جس میں ان کے ہیرو عمران ہاشمی تھے ،نہا شرما کا کہنا ہے کہ عمران ہاشمی اُ ن کے لئے بہت زیادہ لکی ہیں اسی وجہ سے میں چاہتی ہوں کہ عمران ہاشمی کے ساتھ مزید فلمیں کروں

نہاشرما نے حال ہی میں ایک بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انھوں نے اپنے جسم کی بھرپور ہر انداز اور تمام زاویوں سے نمائش کی ہے،

Continue Reading

شوبز

دپیکا سے شادی بہت پہلے کرچکاتھا، رنویر سنگھ

anees akhtar

Published

on

deepica ranveer

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون سے کئی سال قبل شادی کرچکے تھے۔

حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو  میں رنویر سنگھ سے جب یہ پوچھاگیا کہ شادی کے بعد وہ کیسا محسوس کررہے ہیں اور کیا وہ اپنے دوستوں کو بھی شادی کرنے کا مشورہ دیں گے تو انہوں نے کہا شادی کے بعد کی زندگی بہت اچھی اور خوبصورت ہے اور میں اپنے دوستوں اور دیگر لوگوں کو بھی شادی کا مشورہ دوں گا کیونکہ شادی کے بعد زندگی بہت خوبصورت ہوجاتی ہے۔





رنویرسنگھ نے مزید کہا کہ میں ہمارے  رشتے کے ابتدائی دنوں میں ہی دپیکا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرچکاتھا  دپیکا سے ملنے کے بعد مجھے یہ احساس ہوگیا تھا کہ یہی وہ لڑکی ہے جس کے ساتھ میں اپنی پوری زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔ ہماری شادی کی رسمیں تو ابھی ہوئی ہیں لیکن دپیکا سے شادی میں اپنے دماغ میں بہت پہلے کرچکاتھا میں صرف اس بات کا انتظار کررہا تھا کہ دپیکا کب شادی کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوتی ہیں اور جیسے ہی وہ تیار ہوئیں ہم نے شادی کرلی



Continue Reading

شوبز

ارجن اورملائیکا اروڑا کو گھر کی تلاش

anees akhtar

Published

on

arjun malika4

بولی وڈ کے ’غنڈے‘ ارجن کپور اور ’بدنام‘ گرل ملائیکا اروڑا کے درمیان گزشتہ برس سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں۔ اگرچہ دونوں نے واضح طور پر ایک دوسرے سے تعلقات کا اعتراف نہیں کیا، تاہم دونوں ذو معنی الفاظ میں مختلف مواقع پر ایک دوسرے سے محبت کا اقرار کر چکے ہیں۔

رپورٹس تھیں کہ دونوں کے درمیان 2017 میں ہی تعلقات استوار ہوگئے تھے، تاہم خود سے 11 سال بڑی عمر کی اداکارہ سے تعلقات استوار کرنے پر ارجن کپور کے والد بونی کپور ان سے خفا تھے۔

تاہم بعد ازاں ارجن کپور بھی بیٹے کی خوشی کےلیے راضی ہوگئے اور انہوں نے بیٹے کو اداکارہ سے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔

گزشتہ برس کے آخر میں ارجن کپور اپنی بہن جھانوی کپور کے ساتھ کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں شریک ہوئے تھے، جہاں انہوں نے ملائیکا اروڑا کا نام لیے بغیر اعتراف کیا تھا کہ وہ کسی کے ساتھ تعلقات میں ہیں۔

مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس میں ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا کے قریبی ذرائع سے یہ خبریں دی گئیں کہ دونوں کے درمیان اچھے تعلقات ہیں اور وہ 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

اور اب خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں نے شادی کے لیے ایک محل نما گھر کی تلاش شروع کردی.

ذرائع نے بتایا کہ دونوں رواں برس ہی شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاہم زندگی کے اہم ترین فیصلے سے قبل دونوں ایک شاندار گھر بنانا چاہتے ہیں۔

جوڑے کے قریبی ذرائع کے مطابق ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا نے جائداد کی خرید و فروخت کرنے والے ایک ادارے سے گھر کے لیے رابطہ بھی کیا ہے اور امکان ہے کہ جلد ہی انہیں گھر مل جائے گا۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گھر ملتے ہی دونوں کی جانب سے شادی کا اعلان سامنے آئے گا۔

چہ مگوئیاں ہیں کہ دونوں رواں برس کے اختتام سے قبل ہی نئی زندگی شروع کریں گے، تاہم اس حوالے سے حتمی طور پر کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا میں یہ اطلاعات بھی ہیں کہ ارجن کپور کی جانب سے اپنی سابق بھابھی کے ساتھ تعلقات استوار کیے جانے کے بعد سلمان خان نے اداکار سمیت ان کے والد بونی کپور پر اپنے گھر آنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

اگرچہ اس خبر کی بھی تصدیق نہیں ہوسکی، تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اس بات پر ناراض ہیں کہ ارجن کپور نے ان کی سابق بھابھی اور خود سے 11 سال بڑی عمر کی خاتون سے تعلقات استوار کیے۔

اس سے قبل یہ بھی خبریں تھی کہ بونی کپور نے اپنے بیٹے ارجن کپور کو یہ پہلے ہی بتادیا تھا کہ ملائیکا اروڑا دبنگ ہیرو سلمان خان کی سابق بھابھی ہیں اور ان سے تعلقات ان کے کیریئر کے لیے نقصان دہ بھی ہو سکتے ہیں، تاہم ارجن کپور نے والد کی ایک نہ مانی۔

خیال رہے کہ ملائیکا اروڑا نے ارجن کپور سے تعلقات سے قبل سلمان خان کے بھائی ارباز خان سے شادی کر رکھی تھی، جن سے انہیں ایک 14 سالہ بیٹا بھی ہے۔

ارباز خان اور ملائیکا اروڑا نے 1998 میں شادی کی تھی، تاہم دونوں 2016 میں الگ ہوگئے اور دونوں کے درمیان 2017 میں باقاعدہ طلاق ہوگئی۔

Continue Reading
Advertisement
پاکستان1 منٹ ago

ناشتے کے وہ اصول جوہمیشہ فٹ رکھیں

kaghan
پاکستان8 منٹ ago

کاغان میں برف باری، سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

asad qaisar
پاکستان19 منٹ ago

اٹھاریویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،

nmaz e janaza
پاکستان55 منٹ ago

ساہیوال سانحہ میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

national assambli
پاکستان60 منٹ ago

ساہیوال واقعہ: قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

waseem akram
کھیل1 گھنٹہ ago

وسیم اکرم کا بطورممبرکرکٹ کمیٹی معاوضہ لینے سے انکار

chad israil
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

اسرائیل اورچاڈ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

lindy graham
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کیساتھ مشترکہ ملٹری آپریشن گیم چینجر

kh asif
پاکستان2 گھنٹے ago

چوہدری نثارکی واپسی کا فیصلہ قیادت کرے گی۔خواجہ آصف

alima imran1
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم اورعلیمہ خان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

fazal ur rehman
پاکستان2 گھنٹے ago

حکمرانوں نے پولیس کو’’غنڈہ فورس‘‘ بنادیا،فضل الرحمان

army chief
پاکستان2 گھنٹے ago

مشکلات کے باوجودامن کیلئے بھرپورکردار ادا کیا : آرمی چیف

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

chinese president meet coas qamar javed bajwa
پاکستان3 گھنٹے ago

افغانستان پر پاکستان کی نئی پالیسی۔۔چین شدید ناراض

imran khan with usman buzdaar
پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےاستعفیٰ مانگ لیا۔۔۔بریکنگ نیوز

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

hamid mir1
پاکستان4 گھنٹے ago

حامد میروزیراعلیٰ کے ہاتھ میں گلدستہ دیکھ کرآگ بگولا

chinese president meet coas qamar javed bajwa
پاکستان3 گھنٹے ago

افغانستان پر پاکستان کی نئی پالیسی۔۔چین شدید ناراض

killd
پاکستان9 گھنٹے ago

ساہیوال مقابلہ؛ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

fwad khan
کھیل7 گھنٹے ago

پی ایس ایل 4؛شائقین نےفواد خان کا گانا مسترد کردیا

supe
صحت7 گھنٹے ago

ہڈیوں کا شوربہ موٹاپے اورامراض قلب میں مفید

shahis khaqan abasi
پاکستان6 گھنٹے ago

مسلم لیگ (ن) نے بھی فوجی عدالتوں کی مخالفت کردی

imran khan with usman buzdaar
پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےاستعفیٰ مانگ لیا۔۔۔بریکنگ نیوز

deepica ranveer
شوبز7 گھنٹے ago

دپیکا سے شادی بہت پہلے کرچکاتھا، رنویر سنگھ

pujab police
پاکستان6 گھنٹے ago

گاڑی کالعدم تنظیم کے زیراستعمال رہی، سی ٹی ڈی کا ایک اور مؤقف

ch sarwar
پاکستان5 گھنٹے ago

ساہیوال جیسے واقعات پوری دنیا میں ہوتے ہیں، گورنرپنجاب

pakistan vs south afriqa 1st one day
کھیل19 گھنٹے ago

پاکستان نے پہلا ون ڈے 5 وکٹوں سے جیت لیا

fwad ch
پاکستان8 گھنٹے ago

سی ٹی ڈی غلط نکلی تونشان عبرت بنا دیں گے، فواد چوہدری

daal rice
صحت5 گھنٹے ago

دال چاول سے دنیا کو بچایا جاسکتا ہے؟

raja basharat
پاکستان4 گھنٹے ago

متاثرہ فیملی کیلئے دو کروڑ روپے امداد کا اعلان

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز1 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو1 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز1 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز3 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو3 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو3 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز4 دن ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

bharat
ویڈیو4 دن ago

سلمان خان کی "بھارت” کی دھواں دھار جھلک

ek ladki ko dekha
شوبز5 دن ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو5 دن ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز5 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو6 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو1 ہفتہ ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو1 ہفتہ ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

مقبول خبریں