’چھمک چھلو‘ ۔۔۔۔ پاکستان میں

شاہ رخ خان اور کرینہ کپور پر پکچرائز ہونے والے مقبول گانے’چھمک چھلو‘سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکاراکون پہلی بار پاکستان میں آواز کا جاود جگائیں گے۔سینیگال سے تعلق رکھنے امریکن نژاد گلوکار بین الاقوامی فٹ بالرز کے ساتھ پاکستان آئے تھے جہاں انہوں نے کراچی میں بتایا کہ وہ اپریل میںدوبارہ پاکستان آئیں گے اور یہاں دومیوزیکل کنسرٹس میں پرفارم کریں گے جو کراچی اور لاہور میں ہوں گے۔اس بارے میں گلوکار کا مزید کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں پرفارم کرنے کے لئے بے چین ہیں۔

You might also like